-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مقامی راولپنڈی انتظامیہ نے پیٹرول اسٹیشنوں کو یکم دسمبر 2018ء سے ایسے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے سے روک دیا ہے کہ جو ہیلمٹ نہ پہنے ہوئے ہوں۔
تفصیلات کے مطابق مقامی…
پاکستان میں گندھارا نسان کی جانب سے لانچ کیے جانے والے رینو ٹرکوں کی مکمل رینج
گندھارا نسان نے مقامی مارکیٹ میں رینو (رینالٹ) ٹرکوں کی مکمل رینج پیش کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ادارے نے رواں سال رینو ٹرک SAS کے ساتھ درآمدی معاہدے پر دستخط کیے تاکہ پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرک درآمد کرے۔ معاہدے کے بعد کئی ماہرین نے اس…
راولپنڈی: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے پشاور روڈ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی
عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے مشہور مال روڈ/پشاور روڈ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے حادثات کو اس پابندی کی وجہ قرار دیا ہے۔…
پاک سوزوکی نے اپنی CBUs کی قیمت بڑھا دی
پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں بنانے والے ادارے پاک سوزوکی نے اپنی CBU گاڑیوں کی قیمتوں میں 1,00,000 سے 3,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
پاکستانی روپے پر موجود دباؤ اور اس میں آنے والی مسلسل کمی کی وجہ سے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں…
اسلام آباد میں ہیوی بائیکس کے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے پر پابندی عائد
شہر کے عوام کو سہولت پہنچانے کے لیے 10 نومبر 2018ء سے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ہیوی بائیکس پر پابندی عائد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بائیکرز کو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک رہائشی علاقوں میں ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ قدم شہر…
گندھارا نے پاکستان میں نئی اسوزو ڈی-میکس 2019ء پیش کردی
گندھارا نے تین مختلف ویریئنٹس اور 2 مختلف انجن آپشنز؛ 2.5 لٹر اور 3.0 لٹر کے ساتھ نئی اسوزو ڈی-میکس 2019ء پیش کردی ہے۔
PakWheels.com کو دستیاب معلومات کے مطابق گاڑی پاکستان بھر میں تمام گندھارا ڈیلرشپس پر دستیاب ہے اور بک بھی کروائی جا…
حکومت ممکنہ طور پر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرے گی
ایک مقامی میڈیا ادارے کے مطابق وفاقی حکومت مبینہ طور پر پیٹرول کی قیمتوں میں 15 روپے کا اضافہ کرے گی۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے…
اٹلس ہونڈا نے نئے اسٹیکر کے ساتھ CD-70 2019 جاری کردی!
پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکل بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے نئے کئی رنگوں کے اسٹیکر کے ساتھ CD-70 جاری کردی ہے۔
موٹر سائیکل دو مختلف رنگوں میں آتی ہے: سیاہ اور سرخ۔ ہونڈا نے موٹر سائیکل میں کوئی تبدیلی نہیں کی البتہ کالے رنگ میں…
یاماہا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاک سوزوکی کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھانے کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
اب تک ایسی وجہ معلوم نہیں کہ آخر کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کیوں…
سوزوکی پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں پھر بڑھا دیں!
روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے پاکستان سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 6,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ادارے نے یکم نومبر 2018ء سے اپنی موٹر سائیکلیں کی قیمتیں بڑھائی ہیں، جو کچھ یوں ہیں:…
الحاج فا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 85,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
الحاج فا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 85,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق یہ کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر میں ہوتی مسلسل کمی کی وجہ سے فا کی مصنوعات کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔ مزید یہ کہ یہ بھی واضح…
اٹلس ہونڈا کا منافع 15 فیصد کمی کے بعد 1.941 ارب روپے ہو گیا
30 ستمبر 2018ء کو مکمل ہونے والی ششماہی میں پاکستان کے نمایاں ترین موٹر سائيکل ساز ادارے اٹلس ہونڈا کا منافع 15 فیصد کم ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے گئے نوٹس میں ادارے نے بتایا کہ اس کا خالص منافع 30 ستمبر 2018ء کو…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اپنی گاڑیاں نیلام کرکے 213 ملین روپے کما لیے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اپنی 201 گاڑیاں نیلام کردی ہیں اور اس عمل کے ذریعے 213 ملین روپے کمائے ہیں۔
وزیر اعظم کی جانب سے ایوانِ وزیر اعظم کی عمدہ لگژری گاڑیوں کی نلامی کے اعلان کے بعد NHA سمیت ملک بھر کے کئی سرکاری محکموں نے اپنی…
اینٹی-کار لفٹنگ سیل نے 132 گاڑیاں اور 136 موٹر سائیکلیں بازیاب کرا لیں
اینٹی-کار لفٹنگ سیل اسلام آباد رواں سال میں 115.6 ملین پاکستانی روپے مالیت کی 132 گاڑیاں اسلام آباد اور دیگر شہروں سے بازیاب کرا چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتھارٹی اسلام آباد سے 75 گاڑیاں بازیاب کرا چکی ہے اور باقی ملک کے دیگر حصوں سے…
کیا ہیونڈے پاکستان میں سینٹرو پیش کرے گا؟
کوریا کا عظیم ادارہ ہیونڈے بھارت میں مکمل نئی سینٹرو لانچ کر چکا ہے جس کی قیمت 3,89,900 (بھارتی روپے) سے شروع ہو رہی ہے جو پاکستان کے تقریباً 7,08,489 روپے بنتے ہیں اور پاکستان کے عوام اب کہنا شروع ہوگئے ہیں کہ کیا یہ گاڑی پاکستان آئے گی یا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔