-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
حال ہی میں کمشنر اِن لینڈ ریونیو لاہور جناب جہانگیر احمد نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے 1000cc سے کم کی گاڑیاں خریدنے پر نان-فائلرز کو اجازت نہيں دی۔
یہ معاملہ اب بھی زیر غور ہے اور 1000cc سے کم کی گاڑی خریدنے کے حوالے سے ڈائریکٹر…
ہونڈا پرائیڈر نے ایندھن بچت کے لیے پاکستان کی بہترین موٹر سائیکل کا اعزاز جیت لیا
ملک میں درمیانے طبقے کی بڑی آبادی اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں سخت مقابلے کی وجہ سے موٹر بائیک مارکیٹ تیزی سے ابھر رہی ہے۔ PAMA کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی فروخت میں موجودہ مالی سال کے 11 ماہ میں اضافہ…
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف اسلام آباد پولیس ایکشن میں
صحت مند ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے ان گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے کہ جو زہریلا اخراج کرتی ہیں اور ان کے ڈرائیور پریشر ہارنز کا استعمال کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ڈسٹرکٹ سپرنٹینڈنٹ آف پولیس…
آپ کے پیسے کی بہترین قدر، گاڑیوں میں ہونڈا سٹی نمایاں: سروے
مجبوری کی وجہ سے عوام کے پاس مقامی ساختہ گاڑیوں سے انتخاب کے زیادہ مواقع نہیں ہے۔ البتہ یہ سب تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ بہت سے نئے گاڑیاں بنانے والے ادارے پاکستان میں آ چکے ہیں جن میں کوریائی اور فرانسیسی آٹومیکرز بھی شامل ہے۔ ملک میں بڑھتا…
ملکیت کی لاگت، سوزوکی مہران نے بہترین کار کا اعزاز جیت لیا
گاڑی خریدنا ایک مشکل کام ہے کیونکہ اس میں حفاظتی خصوصیات، کارکردگی اور قیمت وغیرہ جیسے کئی پہلوؤں پر غور کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں گاڑیاں بنانے کی مقامی صنعت تبدیلی کے مرحلے میں ہے اور کئی نئے کھلاڑی میدان میں داخل ہو رہے ہیں جو زیادہ…
ٹویوٹا IMC اپنی گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کرے گا
روپے کی گھٹتی ہوئی قدر کے باعث گاڑیاں بنانے والے دیگر مقامی اداروں کی طرح ٹویوٹا IMC بھی سال میں تیسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ تازہ ترین نرخ نامے میں تمام ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا جا…
یونائیٹڈ براوو کو پہلی بار سڑک پر دیکھ لیا گيا
آنے والی گاڑی یونائیٹڈ براوو کے بارے میں بڑی باتیں سننے کو مل رہی ہیں، جو یونائیٹڈ آٹوز کی ایک 800cc ہیچ بیک کار ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے سوشل سائٹس اور فیس بک کار کمیونٹی پیجز اس نئی گاڑی کے حوالے سے دیوانے بنے ہوئے ہیں۔ PakWheels.com وہ پہلی…
پاکستان میں 2018ء کی پہلی ششماہی میں جاری ہونے والی گاڑیاں
گزشتہ کئی سال سے پاکستانی عوام گاڑیاں بنانے والے مقامی و غیر ملکی اداروں کی جانب سے نئی گاڑیاں پیش کرنے کے منتظر تھے اور بالآخر 2018ء میں انہوں نے اپنی گاڑیاں پیش کردیں۔ ہم نے ان گاڑیوں کی فہرست تیار کی ہے جو 2018ء کی پہلی ششماہی میں جنوری…
کِیا فرنٹیئر – پاکستان میں ایک نیا پک اپ ٹرک لانچ کردیا گیا
جنوبی کوریا ادارے کِیا پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے دو نئی گاڑیاں جاری کرچکا ہے۔ ایک جس کا بہت شور تھا گرینڈ کارنیول، 3.3L کی MPV اور دوسرا پک اپ ٹرک فرنٹیئر (K2700)۔ پاک ویلز نے گرینڈ کارنیول کے اجراء کے موقع پر یہ بھی بتایا تھا؛ البتہ،…
الحاج فا نے سال میں تیسری بار گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کردیں – نئی قیمتیں دیکھیں
PakWheels.com پہلے ہی بتا چکا ہے کہ گاڑیاں بنانے والے تمام مقامی ادارے سال میں تیسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پر نگاہیں جمائے ہوئے ہیں۔ یہ خبر تب درست ثابت ہوئی جب چند روز قبل پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائیں۔ اور اب…
سعودی حکومت نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس دینا شروع کردیے
دہائیوں کے انتظار کے بعد حکومت سعودی عرب نے بالآخر خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس دینے کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنرل ٹریفک ڈائریکٹوریٹ نے 4 جون 2018ء سے انٹرنیشنل لائسنس کی جگہ لینا شروع کردی ہے، جو خواتین کے پاس سعودی لائسنس کے…
دو نئے آٹو میکرز پاکستان میں داخلے کے لیے تیار
آٹو پالیسی 2016-21ء کے بعد پاکستان میں غیر ملکی آٹومیکرز کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کوریا، فرانس سے لے کر چین تک کے گاڑیاں بنانے والے ادارے اپنی گاڑیاں مقامی مارکیٹ میں پیش کر رہے ہیں۔ اور اب دو نئے چینی ادارے لیفان اور بیجنگ…
چینی آٹومیکر جنبی پاکستان میں منی وینز متعارف کروائےگا
آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-21ء پاکستان کی مقامی آٹو انڈسٹری کے لیے اچھی ثابت ہو رہی ہے۔ گزشتہ ماہ کے اختتام پر PakWheels.com نے بتایا تھا کہ دو نئے چینی آٹومیکرز پاکستان میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں اور اب ایک اور چینی آٹومیکر جنبی…
کیا-لکی موٹرز نے گرینڈ کارنیول جاری کردی
گاڑیاں بنانے والے جنوبی کوریائی ادارے کیا نے پاکستان میں اپنے مقامی شراکت دار یونس برادرز گروپ کے اشتراک سے بنائی گئی کیا لکی موٹرز پاکستان کے تحت گرینڈ کارنیول جاری کردی ہے۔ گرینڈ کارنیول اپنی نوعیت کی ایسی گاڑی ہے جو متوقع پاکستان کی…
مقامی اداروں نے نان-فائلرز کے لیے گاڑیوں کی بکنگ بند کردی
تازہ ترین پالیسی کے مطابق مقامی اسمبلرز نے گاڑیوں کی بکنگ معطل کردی ہے۔
رواں سال بجٹ 2018-19ء میں تجویز کیا گیا تھا کہ ٹیکس فائل نہ کرنے والے افراد کو یکم جولائی 2018ء سے مقامی سطح پر بننے والی یا درآمد شدہ گاڑیوں کی بکنگ، رجسٹر کروانے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔