اسلام آباد: گاڑیوں میں رنگین شیشوں کا استعمال ممنوع

ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد کے دفتر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اتھارٹی نے عوام کو رنگین شیشوں کے استعمال سے روک دیا ہے۔ اتھارٹی نے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ اسلام آباد اور سینئر سپرنٹینڈنٹ پولیس اسلام آباد کو بھی خلاف…

چینی آٹومیکر جوائیلونگ پاکستان ميں داخلے کے لیے تیار

نئی آٹو پالیسی 2016-21ء کے تحت کئی نئے آٹومیکرز ملک میں آ رہے ہیں اور نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیاری پکڑ رہے ہیں۔ اسی طرح ایک نیا چینی آٹومیکر جوائیلونگ آٹوموبائل کمپنی لمیٹڈ بھی ملک میں آمد اور نئی گاڑیاں بھی پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔…

ایف بی آر عہدیدار عدالتی احکامات کی خاطر میں نہیں لا رہے

گزشتہ ماہ سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو حکم دیا تھا کہ وہ ایسی تمام گاڑیاں فوری طور پر واپس کردے جو ایف بی آر کے عہدیدار استعمال کر رہے ہیں۔ البتہ، بزنس ریکارڈر کے مطابق، عہدیدار اب بھی وہی گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں جو عدالت کے حکم…

کیا یونائیٹڈ براوو سوزوکی مہران کی متبادل ہے؟

یونائیٹڈ آٹوز براوو نام کی 800cc ہیچ بیک جاری کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے تاکہ سوزوکی مہران کو ٹکر دے سکے، جو گزشتہ تین دہائیوں سے 800cc کے زمرے میں اجارہ داری قائم کیے ہوئے ہے۔ جناب افضل مینیجر سیلز و مارکیٹنگ یونائیٹڈ آٹوز کے مطابق یہ…

ویمن آن ویلز – پنجاب میں خواتین میں سینکڑوں موٹر سائیکلوں کی تقسیم

نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کئی ایسے منصوبے شروع ہوئے ہیں جو سڑکوں پر بلاخوف گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چلانے پر خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے ہیں۔ پاکستان میں ویمن آن ویلز (Women on Wheels) نامی ایک منصوبہ بھی اسی مقصد کے لیے پنجاب میں…

حکومت پیٹرولیئم لیوی میں کمی نہیں کرے گی

بجٹ 2018-19ء میں حکومت نے آٹوموبائل شعبے کے لیے چند تجاویز پیش کی تھیں؛ کئی کو صارفین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے سراہا گیا جبکہ کچھ ایسی تھیں جن پر سخت تنقید کی گئی جیسا کہ پیٹرولیئم لیوی پر اضافہ۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

آٹوپالیسی 2016-21ء اور اس کے نتیجے میں پاکستان آنے والے آٹومیکرز

لگتا ہے آٹو پالیسی 2016-21ء مقامی آٹوموبائل صنعت کے لیے اچھی ثابت ہو رہی ہے، کیونکہ گاڑیاں بنانے والے کئی نئے ادارے ملک میں اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹس تعمیر کر رہے ہیں جبکہ کچھ تو مکمل کر بھی چکے ہیں اور گاڑیاں بنانے کے عمل میں ہیں۔ اس خصوصی…

نان-فائلرز کو بھی سہولت دینی چاہیے، سینیٹ کمیٹی

حکومت پاکستان نے 2018-19ء کے بجٹ میں تجویز کیا تھا کہ نان-فائلرز کو تب تک مقامی طور پر بنائی گئی یا درآمد شدہ گاڑی خریدنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک وہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے۔ تجویز کے بعد آٹو انڈسٹری میں یہ بحث چھڑ گئی کہ یہ…

رینو (رینالٹ) فیصل آباد میں مینوفیکچرنگ پلانٹ تعمیر کرے گا

PakWheels.com نے سب سے پہلے بتایا تھا کہ رینو (رینالٹ) کراچی کے بجائے فیصل آباد میں مینوفیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر پر غور کر رہا ہے اور اب، دی نیوز کے مطابق، گاڑیاں بنانے والے فرانسیسی ادارے نے بالآخر فیصل آباد، پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ…

NLC نے اسمبلی پلانٹ کے ڈیاملر AG کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے

نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) نے ڈیاملر AG کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کردیے ہیں کہ وہ پاکستان میں مرسڈیز-بینز ٹرکوں کو اسمبل کرے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ گندھارا نسان نے بھی پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں کی درآمد کے لیے رینو (رینالٹ)…

کِیا کی گاڑیاں نظر آ گئیں – تصاویر منظر عام پر

کِیا (KIA) کی کاریں کچھ عرصے سے خبروں میں موجود ہيں اور ایک مرتبہ پھر پاکستان کی سڑکوں پر دیکھی گئی ہیں۔ یہ گاڑیاں جامشورو کے قریب حیدرآباد-کراچی ہائی وے پر نظر آئیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ سڑکوں پر تجرباتی سفر کرتی کِیا کی کاریں دیکھی گئی…

دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار کی موت: کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں شامل

وزارت داخلہ نے امریکی دفاعی و فضائی اتاشی کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک موٹر سائیکل سوار کو مار دیا تھا اس لیے اب انہیں بغیر اجازت ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ انکشاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک سماعت کے…

نئے بجٹ کے بعد نان فائلرز نئی گاڑیاں نہیں خرید سکیں گے

حکومت پاکستان نے تین روز قبل قومی اسمبلی میں بجٹ 2018-19ء کا اعلان کیا تھا جو حکومت کا برسر اقتدار رہتے ہوئے چھٹا قومی بجٹ تھا۔ مالی سال 2018-19ء کے لیے بجٹ نئے وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے پیش کیا۔ حکومت نے آٹوموبائل سمیت ملک کے مختلف…

FBR میں نان-کسٹم پیڈ گاڑیوں کا استعمال، سپریم کورٹ نے سخت قدم اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے ایک متاثر کن قدم اٹھاتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر حکام یا اس کے متعلقہ شعبوں جیسا کہ اِن لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز میں عہدیداروں کے زیر استعمال تمام گاڑیاں واپس کردی جائیں۔ فیڈرل بورڈ آف…

گاڑیاں بنانے والے دو اداروں کو براؤن فیلڈ درجے سے نوازا گیا

آٹوپالیسی 2016-21ء کے مطابق حکومت مقامی اور آنے والے غیر ملکی برانڈز کو کافی فوائد دے چکی ہے۔ اپنے ایک گزشتہ مضمون میں ہم نے ان اداروں کا ذکر کیا تھا کہ جنہیں متعلقہ اداروں کی جانب سے گرین فیلڈ سرمایہ کاری درجہ مل چکا ہے۔ اسی طرح اس تحریر…