-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
اہلیان پنجاب کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ فروری کے پہلے ہفتے سے اپنی گاڑیوں پر من پسند نمبروں والی فینسی پلیٹیں نصب کر سکیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب فروری سے شہریوں کو اپنی گاڑیوں پر فینسی نمبر پلیٹیں نصب کرنے کی…
فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف موٹروے پولیس کی کارروائی
موٹروے پر سفر کرنے والے مسافروں کو فینسی نمبر پلیٹس کے استعمال سے روکنے کے لیے موٹروے پولیس نے ایسی تمام گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جن پر فینسی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس لگی ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق…
گاڑیاں بنانے والے 500 ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند
آٹو پالیسی 2016-2021 کے نفاذ کے بعد ایک طرف کئی غیر ملکی اداروں نے پاکستان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تو دوسری طرف بہت سے ادارے ایسے بھی ہیں جو مستقبل میں اپنے کاروباری وسعت کے لیے یہاں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ پچھلے دنوں ہیونڈائی نشاط…
کیا پاک سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ شروع کرنے لگی ہے؟
فروری 2018ء کے اوائل میں پاک سوزوکی نے ویگن آر کی بُکنگ اچانک بند کر دی تھی۔ ادارے کی جانب سے تمام ڈیلرشپس کو ویگن آر کی مزید بُکنگ سے یہ کہہ کر روک دیا تھا کہ سوزوکی ویگن آر کی فروخت فی الوقت ملتوی کی جا رہی ہے البتہ پہلے سے بُک شدہ گاڑیاں…
ایک ماہ میں ایک لاکھ موٹر سائیکلیں بیچ ڈالیں – اٹلس ہونڈا کا نیا ریکارڈ
پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے نئے سال کے پہلے ہی مہینے میں فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرکے۔
یہ ادارے کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس نے…
2018ء ٹویوٹا فورچیونر ڈیزل سے متعلق اہم ترین معلومات!
انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں اب سے چھ سال قبل یعنی 2012ء میں ٹویوٹا فورچیونر متعارف کروائی۔ اس وقت اسے صرف پیٹرول 2TR-FE انجن کے ساتھ متعارف کروایا گیا تھا۔ گو کہ بعض لوگوں کے خیال میں اس کی کارکردگی میں 'جان' نہیں تھی لیکن پھر بھی اسے…
مانسہرہ میں یورپی ٹریفک قوانین کا اطلاق
عوام کو ٹریفک قوانین کی اہمیت سے آگاہ کرنے، خلاف ورزی سے روکنے اور ایک ذمہ دار شہری بنانے کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں یورپی ٹریفک قوانین نظام کے تحت لائیسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں یہ نظام صرف ضلع مانسہرہ میں…
اسلام آباد ٹریفک پولیس ای-چالان متعارف کروا رہی ہے
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو ای-چالان جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں نیشنل بنک آف پاکستان (NBP) اور ٹریفک پولیس کے درمیان 8 جنوری…
کیا گاڑیاں بنانے والے ادارے اضافی قیمت مانگنے کا حق رکھتے ہیں؟
پاکستان میں گاڑیوں کے خریداروں کے لیے نئے سال کی شروعات زیادہ خوش کن ثابت نہیں ہوئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں گاڑیاں بنانے والے اداروں نے بھی ایک، ایک کر کے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں۔ کار ساز…
کیٹ آئیز – گاڑی کے ٹائرز کے لیے ممکنہ خطرہ!
عام طور پر لوگ گاڑیوں کی ظاہری حصے اور انجن کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں اور ان پر آنے والی ہلکی سی چوٹ بھی گاڑی کے مالک کو پریشان کر دیتی ہے۔ مگر گاڑی کے کچھ جزو ایسے بھی ہیں جو اکثر ہم سے انداز ہوجاتے ہیں اور ان ہی میں ٹائرز بھی شامل ہیں۔…
استعمال شدہ گاڑیوں کی پچھلی درآمدی پالیسی بحال؛ ایس آر او 1067(1) منسوخ
وفاقی کابینہ نے آج ایس آر او 1067(1)/2017 کو منسوخ کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو کراچی کی بندرگاہ پر موجود 10 ہزار گاڑیوں کو کلیئر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پچھلے 4 ماہ سے بندرگاہ پر پھنسی گاڑیوں کو پرانی پالیسی کے تحت…
دیوان موٹرز آئندہ ماہ سے گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا
رواں سال کے اوائل میں پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ وزارت صنعت و تجارت کی جانب سے دیوان موٹرز اور دیوان دیہان موٹرز کو براؤن فیلڈ کا درجہ دیا جائے گا۔ اور اب دیوان موٹرز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو دیے گئے اطلاع نامے میں…
لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کا افسوسناک رجحان
سال 2015۔16 کے دوران ملک بھر میں کُل 9100 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 4448 افراد جان گنوا بیٹھے۔ ان حادثات میں مرنے والوں کی اکثریت 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جو کہ انتہائی افسوسناک اور چونکا دینے والی حقیقت ہے۔
سب سے زیادہ ٹریفک…
تیل کی قیمتوں میں اضافہ؛ اوگرا کو نوٹس جاری
عام شہریوں اور کاروباری حلقے کی جانب سے شدید ترین تنقید اور احتجاج کے باوجود گزشتہ ایک سال سے حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق تیل کی قیمت میں اضافہ کی بنیادی وجہ…
حکومت کی جانب سے سال نو کا بدترین تحفہ
نئے سال شروع ہوتے ہی ملک بھر میں مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو ہوتا نظر آ رہا ہے۔ جیسا کہ ہم نے گزشتہ ماہ قارئین کو خبردار کیا تھا حکومت نے بالکل ویسا ہی اقدام اٹھاتے ہوئے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔