-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
مقامی آٹو انڈسٹری افراتفری کا عالم ہے لیکن اس کے باوجود پاک سوزوکی نے اپنی وِٹارا GLX کی قیمت میں 5,60,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے پاکستان بھر میں اپنے ڈیلرز کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق گاڑی کی نئی قیمت بغیر ٹیکس کے…
یاماہا پاکستان نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
یونائیٹڈ کی جانب سے اپنی براوو کی قیمت بڑھانے کے ساتھ ہی یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، اس حوالے سے جاری کردہ سرکلر نیچے دیکھیں:
سرکلر میں اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا کہ کمپنی نے یہ قیمتیں…
اٹلس ہونڈا نے ستمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پاکستان کے موٹر سائیکل بنانے والے سب سے بڑے ادارے اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والے برانڈز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے ستمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں:
واضح رہے کہ نئی قیمتیں یکم ستمبر…
یاماہا پاکستان نے ستمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
ہونڈا کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اس سلسلے میں پیش کیا گیا سرکلر نیچے دیکھیں:
سرکلر میں ایسا کچھ نہیں بتایا گیا کہ کمپنی نے قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا ہے۔ البتہ ہم نے ایک مقامی ڈیلر سے…
ہونڈا سوِک 2019ء – کیا اُمید رکھیں!
اگر افواہوں پر کان دھرے جائیں تو توقع ہے کہ ہونڈا ٹلس 2019ء میں ہونڈا سوِک کا فیس لفٹ پیش کرے گا۔ ہونڈا تھائی لینڈ پہلے ہی اپنے ملک میں سوِک کا فیس لفٹ پیش کر چکا ہے اور یہ دیکھتے ہوئے کہ ہونڈا اٹلس تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے اشاروں پر…
مرسڈیز CLK کمپریسر – ایک مالک کی نظر سے
اپنے یوزرز کے سامنے گاڑیوں کے تجزیے پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے PakWheels.com آپ کے لیے لا رہا ہے مرسڈیز CLK Kompressor کا تفصیلی جائزہ۔ مرسڈیز CLX 230 کمپریسر دراصل 2000ء کی ایک کنورٹیبل ہے، اور یہ گاڑی اپنے مالک کے پاس تقریباً…
پٹرولیم قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
وفاقی حکومت پاکستان نے جون 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تبدیل شدہ قیمتیں یکم جون سے 30 جون 2019ء تک لاگو ہوں گی۔
پٹرول کی قیمت میں 4.26 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 1.69 روپے…
گندھارا نے اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس کی قیمت میں اضافہ کردیا
گندھارانے اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس ویریئنٹ کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی اس ضمن میں پاکستان بھر میں اپنی ڈیلرشپس کو پہلے ہی سرکلر جاری کر چکی ہے۔ واضح رہے کہ قیمت 15 جون 2019ء سے لاگو ہوگی۔ گندھارانے اس…
نئی سوزوکی کے انٹیریئر کی خصوصی تصاویر سامنے آ گئیں
PakWheels.com اپنے قارئین کے لیے ہمیشہ خاص کونٹینٹ لاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی ہم اس روایت کو زندہ رکھتے ہوئے سوزوکی آلٹو 660cc کے انٹیریئر کی تصاویر خاص طور پر آپ کے لیے لائے ہیں۔ تمام تصاویر دیکھنے کے لیے سلائیڈ کیجیے:
مندرجہ بالا تصاویر…
پاکستان میں 2018ء کی مقبول ترین رائیڈ-ہیلنگ سروس!
رائیڈ-ہیلنگ سروسز دنیا بھر کے کروڑوں افراد کی زندگیاں آسان کر ر ہی ہیں کیونکہ وہ سفر کی بہترین سہولیات دے رہی ہیں۔ اسی طرح پاکستان میں بھی کہ جہاں مختلف رائیڈ-ہیلنگ سروسز جیسا کہ اوبر اور کریم آسان سفر پیش کر رہی ہیں۔
PakWheels.com نے…
اٹلس ہونڈا نے جون 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے اور فروخت کرنے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے جون 2019ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ تو نہیں ظاہر کی، البتہ PakWheels.com سے بات کرتے ہوئے ایک…
ٹویوٹا وِیوس 2019ء – کیا IMC پاکستان میں یہ گاڑی لانچ کرنے کے لیے تیار ہے؟
گزشتہ دو دنوں میں دوسری بار کیموفلاج کی ہوئی ٹویوٹا کاریں ٹیسٹ راؤنڈز لیتے ہوئے دیکھی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کمپنی پہلے ہی اپنی Xli اور Gli ویرینٹس کو ٹویوٹا یارِس/ویوس کے حق میں ختم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کمپنی پاکستان…
مالی سال 2018-19ء، پٹرولیم پیداوار میں 8.35 فیصد کی کمی
ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مقامی پٹرولیم پیداوار مالی سال 2018-19ء میں 8.35 فیصد کم ہوئی ہے۔
افراطِ زر کی شرح نے ملک میں ہر چیز کو زوال پذیر کر دیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔…
پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
آٹوموبائل پروڈکٹس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان بدستور جاری ہے اور اب پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں جو یکم جولائی 2019ء سے لاگو ہوں گی۔
آٹوموبائل سیکٹر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے معاملے میں…
ہارلے ڈیوِڈسن V روڈ کسٹم – ایک مالک کی نظر میں
PakWheels.com اپنے قارئین کے لیے گاڑیوں کے تفصیلی جائزے پیش کرتا رہتا ہے اور اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار ہارلے ڈیوِڈسن V روڈ کسٹم کا تجزیہ پیش کر رہا ہے، وہ بھی اس کے ایک مالک کی نظر سے۔
ہارلے ڈیوڈسن V روڈ 2001ء میں متعارف…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔