ہونڈا سِوک اوریئل پروسمیٹک بمقابلہ ٹویوٹا کرولا آلٹس گرانڈے

جتنی یہ دونوں گاڑیاں آپ کو پاکستان کی سڑکوں پر نظر آتی ہیں، یقین جانیے، ہمیں اس سے کہیں زیادہ مرتبہ اپنے قارئین کی جانب سے فرمائش موصول ہوئی کہ ان دونوں کا موازنہ پیش کیا جائے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں ہی گاڑیاں اپنی جگہ بہترین ہیں۔ دونوں…

ہائبرڈ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں؟ پریوس، وِزل سے بہتر گاڑیاں دیکھیے!

پاکستان میں طویل عرصے سے ہائبرڈ گاڑیاں دیکھی جارہی ہیں۔ پرانے زمانے کی بھدی شکل والی ٹویوٹا پریوس کی دوسری جنریشن سے لے کر نئی نویلی اور دلکش انداز والی ہونڈا وِزل اور فِٹ ہائبرڈ تک سب ہی یہاں موجود ہیں۔ پریوس کی پچھلی جنریشن کو تو لوگ نہ…

ایک غلط فہمی کا ازالہ: کیا گاڑی چلانے سے پہلے “انجن ” گرم کرنا ضروری ہے؟

کچھ لوگ صبح سویرے گاڑی میں دفتر کے لیے روانہ ہونے سے تھوڑی دیر پہلے گاڑی کو اسٹارٹ کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔ سردیوں کے موسم میں تو اس چیز کا اور بھی زیادہ خیال رکھا جاتا ہے۔ لیکن ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے؟ اگر آپ نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں، ہم آپ…

پچھلے 50 برسوں کی 50 مشہور ترین گاڑیاں

گاڑیوں کے معروف انگریزی بلاگ jalopnik اور نامور ڈیزائنر اسکاٹ پارک نے گزشتہ 50 سالوں کی 50 مشہور ترین گاڑیوں سے متعلق ایک شاندار ویڈیو پیش کی ہے۔ یہ اینی میشن ویڈیو دراصل ان گاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جنہیں ٹیلی ویژن…

نئی آٹو پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا: وفاقی وزیر غلام مرتضی خان جتوئی

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی نے آٹو پالیسی کو حتمی شکل دیے جانے اور اس کے جلد اعلان کی نوید سنائی ہے۔ مجوزہ آٹو پالیسی کا مقصد نئے اداروں اور شخصیات کو پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنا ہے۔…

صوبہ سندھ: نئی گاڑیوں کے مالکان 2 سال سے نمبر پلیٹس کے منتظر

نئی گاڑیاں خریدنے والے حضرات کو سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے نئی نمبر پلیٹس جاری کرنے کا سلسلہ گذشتہ دو سال سے تعطل کا شکار ہے۔ اس حوالے سے محمکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہاب الدین کھتری کہتے ہیں کہ پچھلے سال…

10 لاکھ روپے میں قابلِ خرید گاڑیوں کی فہرست

آپ نے خاصے پیسے جمع کرلیے اور اب اپنے کے لیے گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو یہ جان کر آپ کو ضرور خوشی ہوگی کہ یہاں محدود بجٹ میں بھی چند اچھی گاڑیاں دستیاب ہیں۔ پاکستان میں گاڑیوں کی منڈی آج سے دس سال پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ بہتر ہوچکی ہے۔…

استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے انجن کی 5 چیزیں ضرور دیکھیں

اگر آپ پہلی بار گاڑی خریدنے جا رہے ہیں تو اپنی آنکھیں، کان اور دماغ ضرور کھلے رکھیں۔ فروخت کرنے والا کچھ افراد گاڑی کی خامیاں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اس لیے آپ کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی ایسی گاڑی خراب گاڑی آپ کے گلے نہ پڑجائے۔…

سوزوکی نے نئی سرمایہ کاری آٹو پالیسی میں مطلوب مراعات سے مشروط کردی

گاڑیوں کے شعبے میں ایک طویل عرصے سے ہل چل نظر آ رہی ہے۔ پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کی طرف سے نئی برانڈز کی نوید، پھر یورپی کار ساز ادروں کی پاکستانی مارکیٹ میں اظہار دلچسپی بھی ظاہر کرتی ہے کہ شعبے کا مستقبل تابناک ہے۔ بہرحال،…

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں اب قصہ پارینہ بن چکیں!

پیرس میں دنیا بھر کے سربراہان مملکت بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا، یورپ اور چین اس وقت سب سے زیادہ "گرین ہاؤس گیس" بنا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس 2015 کا انعقاد 12…

شوق دا کوئی مول نئی: تفریح کے لیے موٹر سائیکل گاڑی سے ٹکرادی

مجھے امید ہے کہ آپ ناسکار (NASCAR) کے بارے میں جانتے ہی ہوں گے۔ اگر نہیں جانتے تو یوں سمجھ لیجیے کہ یہ ایک دلچسپ دوڑ ہے جس میں گاڑیاں بیضوی شکل کے دائرے میں تیز رفتار گاڑیاں انتہائی برق رفتاری کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ پہلے پہل یہ مقابلہ کافی…

ہائبرڈ گاڑی خریدنے سے پہلے 5 اہم چیزیں جان لیں

مقامی مارکیٹ میں ہائبرڈ گاڑیاں کافی پسند کی جا رہی ہیں کیوں کہ اب وہ وقت گیا کہ جب دوسری جنریشن والی عجیب و غریب پریوس کا انتخاب کرنا پڑتا تھا جسے ہمارے نوجوانوں نے UPS کا لقب دیا گیا تھا۔ صرف ہمارے ملک ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہائبرڈ…

فیات کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے اظہار دلچسپی

جاپانی، یورپی اور روسی کار ساز اداروں کی جانب سے پاکستان میں گاڑیاں پیش کیے جانے میں اظہار دلچسپی کے بعد اب اطالیہ کی معروفی کمپنی فیات نے بھی پاکستان کو اپنی اگلی مارکیٹ کے طور پر دیکھنا شروع کردیا ہے۔ پاکستان کے لیے اطالوی سفیر…

کراچی – لاہور موٹروے کی تعمیر؛ چینی ادارے سے 30 ارب روپے کا معاہدہ

کراچی - لاہور موٹروے بنانے کے لیے حکومت پاکستان نے چینی ادارے چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن سے معاہدہ کرلیا ہے۔ 1,152 کلومیٹر طویل اس موٹروے کو 30 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر 30 ارب روپے لاگت آئے گی۔ چائنا ریلوے کا ذیلی ادارہ…

ہونڈا سِوک 2016 کی طرز پر چھوٹے ٹربو انجن بنانے کا رجحان

ہمارے مستقل قارئین اور ہونڈا کے مداح یہ بات بخوبی جانتے ہوں گے کہ آئندہ سال پیش کی جانے والی ہونڈا سِوک 2016 میں ٹربو انجن استعمال کیا جائے گا۔ یہ موجودہ 1800 سی سی انجن کے مقابلے چھوٹا یعنی 1500 سی سی ہوگا۔ شمالی امریکا میں فروخت کے لیے…
Join WhatsApp Channel