بالکل نئی ٹویوٹا کیمرے 2018 : ایک قابل دید گاڑی

کیمرے پوری دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی فیملی سیڈان گاڑی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ ایک انتہائی مناسب قیمت پر زبردست فیچرز، کمفرٹ اور قابل اعتماد سواری مہیا کرتی ہے۔ ٹویوٹا نے نئی ٹویوٹا کیمرے 2018 کو 2017 میں نیویارک میں ہونے والے…

کارکردگی میں اپنی مثال آپ؛ دنیا کے پانچ بہترین انجن

انجن کو گاڑی کا لازمی جزو قرار دیا جاتا ہے جس کے بغیر گاڑی کا تصور ہی ممکن نہیں۔ ہاں، اگر آپ کے پاس ٹیسلا کی تیار کردہ بجلی سے چلنے والی گاڑی ہے تو معاملہ مختلف ہوسکتا ہے۔ بہرحال، طویل عرصے سے گاڑیوں میں استعمال ہونے والے انجن مختلف حجم اور…

ہونڈا کے لیے HR-V کے بجائے نئی سِٹی کی پیشکش زیادہ فائدہ مند رہتی!

پاکستان میں جاپان سے درآمد شدہ ہونڈا وِزل کا چرچہ عام ہے۔ جتنی شہرت وِزل کو گزشتہ دو سالوں میں حاصل ہوئی اتنی شاید ہی کسی دوسری درآمد شدہ گاڑی کو کبھی حاصل ہوئی ہوگی۔ یہی وجہ ہے کہ وِزل کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ہونڈا ایٹلس نے بھی رواں سال…

سیڈان پر اسٹیشن ویگن کو ترجیح دینے کی 5 بنیادی وجوہات

مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں کہ میں اسٹیشن ویگن کا بہت بڑا مداح ہوں۔ شاید آپ کو یہ بات نامعقول لگے لیکن مجھے سیڈان سے زیادہ اسٹیشن ویگن پسند ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ایک روز میں نے ٹویوٹا کرولا فیلڈر دیکھی تو اپنے جذبات ایک دوست سے…

جاپانی ٹویوٹا کرولا ایگزیو آزمائیں؛ پاکستانی ٹویوٹا کرولا کو بھول جائیں

میرا نہیں خیال کہ گاڑیوں کے شوقین کسی بھی پاکستانی کے لیے ٹویوٹا کرولا ایگزیو اجنبی نام ہوگا۔ ٹویوٹا کرولا ہی کے خاندان کی ایگزیو اب سے چند سال قبل ہی پاکستان میں دیکھی گئی ہے۔ کرولا ایگزیو دیگر ماڈلز کے مقابلے میں چوڑائی اور لمبائی میں…