ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے جتنے مہنگے بلوٹوتھ اسپیکر

مہنگی اور پرتعیش گاڑیاں بنانے والے ادارے اپنی برانڈ کو زبان زد عام کرنے کے لیے مختلف طریقہ کار اپناتے ہیں۔ ان میں سے ایک طریقہ فیشن ڈیزائنر برانڈز کے اشتراک سے پیش کی جانے والی منفرد اور دیدہ زیب مصنوعات بھی ہیں۔ آپ نے ضرور لامبورگینی،…

سوزوکی ویتارا کی پاکستان آمد؛ تمام معلومات اور تفصیلی جائزہ

پاکستان میں نئی آٹو پالیسی برائے 2016-2021 بظاہر سودمند نظر آرہی ہے اور اس کے نفاذ کے بعد سے اب تک متعدد غیر ملکی ادارے پاکستان میں کاروبار کی شروعات میں دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں۔گزشتہ کئی ماہ سے ہمیں ایسی خبریں بھی مل رہی ہیں کہ گاڑیاں بنانے…

بگاٹی شیرون سے انسپائر اس بائسکل کی قیمت اتنی ہے جتنی کہ ٹربو سوِک اور الٹس گرینڈی کی۔

مشہور ترین سپر کار کمپنیز فیشن اور ڈیزائینر لیبلز سے مل کر ساتھ ساتھ پراڈکٹس بھی ریلیز کر رہے ہیں،جو کہ نہائت اعلیٰ اور جازبِ نظر ہیں۔بلا شبہ یہ چیزیں بہت مہنگی ہیں۔سوٹ کیسز، آئی ویئر،  بیگز، پرس اور فونز ان میں سے چند جانی پہچانی مثالیں…

ساڑھے 3 لاکھ ہونڈا سِوک X میں تکنیکی خرابی کا انکشاف

گزشتہ روز ٹویوٹا پرایوس کے برقی پارکنگ بریکس میں خرابی کی خبر سامنے آنے کے بعد گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا نے بھی دسویں جنریشن ہونڈا سِوک کے الیکٹرانک پارکنگ بریکس (EPB) میں خرابی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ہونڈا کی جانب سے جاری تازہ…

نئی آنے والی سوزوکی کلٹس کی خوبیاں اور خصوصیات۔

پاکستان کی آٹو میٹِو انڈسٹری اس وقت اپنے عروج پر ہے، حال ہی میں متعارف کروائی جانے والی گاڑیوں کی بدولت تمام پاکستانی صارفین کو صورتحال بہتر ہوتی نظر آرہی ہے۔کچھ ماہ قبل نئی سوزوکی کلٹس کی چند تصاویر منظرِعام پر آئیں، جو کہ عام ہو گئیں…

نسان ڈاٹسن گو اور گو+ کی پاکستان میں خفیہ جانچ؛ تصاویر منظر عام پر آگئیں

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آنے والے سال پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے بہت دلچسپ ہونے والے ہیں۔ کم از کم نئی آٹو پالیسی اور اس کے بعد کار ساز اداروں کی پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کے لیے کارخانے لگانے میں دلچسپی سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے۔ ایک…

پاکستانی ہونڈا سِوک 2016 کا کچا چٹھا (پہلا حصہ)

ہونڈا سِوک سے متعلق میرا پچھلا مضمون اب سے تقریباً 5 ہفتے قبل پاک ویلز بلاگ پر شائع ہوا تھا۔ اس وقت ہونڈا سِوک کی باضابطہ رونمائی تو نہیں ہوئی تھی البتہ پیشگی بُکنگ کا سلسلہ شروع کیا جاچکا تھا۔ اور آج تقریباً پاکستان کے ہر شہر میں ہونڈا…

ہونڈا سِوک 2016: اب تک پیش کی جانے والی سب سے بہترین سِوک!

جب سے ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن نے اپنا جلوہ دکھایا ہے تب سے پاک ویلز پر کوئی ہفتہ ایسا نہیں گزرا کہ جب نئی سوِک (Honda Civic 2016) سے متعلق کوئی خبر یا مضمون شائع نہ ہوا ہو۔ اب سے کوئی دو سال قبل جب پہلی بار نئی سِوک کی خفیہ تصاویر…

نئی ٹویوٹا پاسو 2016 پیش کردی گئی؛ جاپان میں فروخت شروع!

گزشتہ دہائی سے استعمال شدہ جاپانی گاڑیوں کی درآمد میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ ان گاڑیوں میں متعدد برانڈز اور ماڈلز شامل ہیں لیکن چھوٹی گاڑیوں میں ٹویوٹا پاسوکو سب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔ قارئین کے بے حد اصرار پر ہمارے ساتھی بلاگر…

2017 آوڈی A3 کا نیا انداز؛ پہلے سے زیادہ جدید اور پُرکشش!

گزشتہ چند سالوں کے دوران مہنگی اور پرتعیش گاڑیاں بنانے والے اداروں نے ایسی گاڑیاں متعارف کروانا بھی شروع کردی ہیں جو معیار اور انداز میں بہترین لیکن قیمت میں نسبتاً سستی ہیں۔ مثال کے لیے مرسڈیز – بینز کی پیش کردہ A کلاس سیڈان CLA اور آوڈی…

ہونڈا سِوک ہیچ بیک: نئی سِوک سیڈان سے بھی زیادہ حسین!

گزشتہ سال نومبر 2015 سے ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن شمالی امریکا میں فروخت کی جارہی ہے۔ چند ماہ قبل میں نے بذات خود سِوک سیڈان کا معائنہ کیا اور پاک ویلز بلاگ پر اپنے تجربات سے قارئین کو آگاہ بھی کیا تھا۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ نئی…

ٹویوٹا کرولا 2017: یورپ اور امریکا میں نئے انداز کے ساتھ پیش کی جائے گی

جب بات ہو ٹویوٹا کرولا یا ہونڈا سِوک کی تو گاڑیوں کا ہر شوقین کچھ نیا دیکھنے کے لیے جذباتی ہوجاتا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کی فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں کرولا 20 فیصد کی حصہ دار ہے۔ ٹویوٹا کے مطابق دنیا میں ان کے 16 کارخانے کرولا کی…

ٹویوٹا پرایوس پرائم پلگ-ان: دور حاضر کی بہترین ہائبرڈ گاڑی!

جب بھی ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو فوراً ٹویوٹا پرایوس (Toyota Prius) کا نام ذہن میں آتا ہے اور آخر کیوں نہ آئے؟ یہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہائبرڈ گاڑی جو ہے۔ دسمبر 1997 میں جب پہلی بار ٹویوٹا پرایوس کو پیش کیا گیا تو یہ…

سوزوکی سوِفٹ 2017 کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

کسی بھی دوسرے ہم پلہ ملک کے مقابلے میں پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی تعداد بہت محدود ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے یہاں صرف تین کار ساز ادارے گاڑیاں تیار و فروخت کر رہے ہیں جن کی اجارہ داری طویل عرصے سے جاری ہے۔ ان جاپانی کار ساز اداروں کی گاڑیوں میں…

V8 انجن کی حامل سوزوکی خیبر 44,995 ڈالر میں برائے فروخت!

پچھلے دنوں میرے ساتھی بلاگر عارف علی نے پاک ویلز پر سوزوکی خیبر (Suzuki Khyber) سے متعلق تفصیلی و معلومات تحریر لکھی۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی مارکیٹ میں سوزوکی خیبر کافی مشہور رہی ہے اور آج بھی اگر آپ استعمال شدہ گاڑیوں کی…