-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
LamanSamo
My love for cars is unexplainable, especially when it comes to SUV's. Apart from that I'm currently doing my bachelors. Working with PakWheels was what I always wanted and here I am.
ٹویوٹا کا شمار گاڑیاں بنانے والے مقبول ترین اداروں میں کیا جاتا ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے ادارے کی فہرست میں رائل سلون، لینڈ کروزر، کرولا اور دیگر بے شمار معروف اور پرتعیش گاڑیاں شامل ہیں۔
ٹویوٹا کرولا کی بات کریں تو اس نام کی پہلی…
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اجازت ہونی چاہیے یا نہیں؟
"تصور کیجیے کہ اگر پاکستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے کی قانونی اجازت مل جائے تو کیا ہوگا؟ آپ 10 لاکھ روپے میں ٹویوٹا مارک X لینا چاہیں یا پھر سوزوکی کلٹس؟ فیصلہ آپ کا۔"
پاکستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں
مجھے بخوبی علم ہے کہ اکثر لوگ یہی…
سوزوکی مہران بمقابلہ چیری QQ – کون کس سے بہتر ہے؟
چینی حکومت نے 1997 میں کار ساز ادارے چیری (Chery) کی بنیاد رکھی۔ پاکستان میں اس ادارے کا نام پہلی بار اس وقت سامنے آیا کہ جب بڑی تعداد میں چیری QQ درآمد کی گئی۔ یہاں اس چینی گاڑی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا کہ کیوں نا…
گاڑی میں انجن آئل کی مقدار اور معیار معلوم کرنے کا آسان طریقہ
ہم میں سے اکثر لوگ روزانہ گھنٹوں گاڑی چلاتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو گاڑی کی بنیادی چیزوں کا خیال رکھتے ہوں گے۔ ایک ذمہ داری ڈرائیور ہونے کی حیثیت سے آپ پر لازم ہے کہ اپنی گاڑی کی ہر ہر چیز کی کارکردگی پر نظر رکھیں۔ بروقت دیکھ بھال…
نسان موٹرز: پاکستان میں ناکامی کی وجہ کیا ہے؟
گاڑیوں کے شعبے میں "نسان" ایک معتبر نام سمجھا جاتا ہے۔ بالخصوص بڑے ٹرک کی مارکیٹ میں نسان کو کئی ایک حریف کمپنیوں پر سبقت حاصل رہی ہے۔ دبئی میں تو نسان کی گاڑیاں خاص کر نسان پیٹرول (Nissan Patrol) کافی مقبول ہے۔ 1981 میں گندھارا نسان لمیٹڈ…
ہونڈا ویزل: ٹویوٹا پریوس کی مضبوط متبادل
انجن کے 'ورووم' اور کچھ خوبصورت لائٹس نے مجھے اپنی جانب متوجہ کیا تو میں اس خوبصورت گاڑی کو دیکھتا ہی رہ گیا۔ یہ ہونڈا ویزل ہے۔ جی ہاں، وہی گاڑی جس کی گزشتہ دو ماہ کے دوران فروخت میں اضافہ ہوا ہے اور اسے بڑی تعداد میں پاکستان میں درآمد کیا…
1966 کی نایاب فورڈ GT40 کباڑ کے ڈھیر سے برآمد
کیسا لگتا ہے جب آپ کی کوئی من پسند چیز کباڑ کے ڈھیر سے برآمد ہو۔یقیناً آپ کی خوشی انتہاؤں کو چھولے گی اور آپ کا بس نہیں چلے گا جلد از جلد اس چیز کو صاف ستھرا کر کے اپنے دوستوں کو دکھائیں۔ امریکا میں رہنے والے تھامس شاگنیسی کے ساتھ بھی بالکل…
جرمنی کی شاہراہ پر جدید و خودکار مرسڈیز ٹرک کا آزمائشی سفر
تصور کریں کہ آپ گاڑی چلاتے ہوئے اپنی پیچھے ایک بڑے ٹرک کو آتا ہوا دیکھیں جس میں ڈرائیونگ سیٹ خالی ہو تو آپ کیا کریں گے؟ میں تو چاہوں گا کہ اس ٹرک کے قریب جاؤں اور دیکھوں کہ آیا کوئی جن بھوت والا معاملہ ہے یا پھر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ…
نسان پیٹرول Y60: اپنے وقت کی عظیم گاڑی
نسان پیٹرول کی 4x4 سیریز کے بارے میں دنیا کا ہر وہ شخص جانتا ہے جو 4x4 گاڑیوں میں دلچسپی رکھتا ہو۔ 1951ء میں پیش کی جانے والی نسان پیٹرول اپنے وقت کی بہترین اور طاقتور گاڑیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ بہت سے لوگ لینڈ کروزر سے اس کا موازنہ کرتے…
مرسڈیز AMG وی12 – سوپر کارز کی فہرست میں نیا اضافہ
ایسا لگتا ہے کہ مرسڈیز AMG جی ٹی وی8 تمام تر حسن کے باوجود شائقین کو زیادہ متاثر نہیں کرپائی جس کی وجہ سے مرسڈیز نے وی 12 انجن کے ساتھ نئی سوپر کار پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپورٹس کار کے شعبے میں اس وقت گاڑیاں بنانے والی جرمن کمپنی مرسڈیز…
بغیر ڈرائیور کی ہونڈا گاڑیاں کیلی فورنیا کی سڑکوں پر
بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی پر تحقیق کے لیے ٹویوٹا کی جانب سے سرمایہ کاری کے بعد ہونڈا نے بھی اس حوالے سے مزید پیش رفت شروع کردی ہے۔ ہونڈا موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ اسے کیلی فورنیا میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی آزمائش کا اجازت…
ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ساتھ 60 نئی سہولیات
آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں 4x4 گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں اور آخر کیوں نہ ہوں؟ ایک ایسی گاڑی جو پرتعیش بھی ہو اور آرامدہ بھی تو اس کو شہرت حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ٹویوٹا آسٹریلیا نے اپنے صارفین کے لیے نئی ہائی لکس…
10 لاکھ ہائی لکس کی فروخت پر ٹویوٹا کا نیا تحفہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹویوٹا ہائی لکس اپنی ہم پلہ گاڑیوں جیسے نسان نوارا، مٹسوبشی L200 وغیرہ کے مقابلہ میں ہمیشہ ممتاز رہی ہے۔ گوکہ پاکستان بالخصوص سندھ میں ٹویوٹا ہائی لکس کا استعمال وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی گارڈز کے ہمراہ نقل و حمل تک…
ٹویوٹا ‘بغیر ڈرائیور’ کی گاڑیوں پر 50 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گا
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) پر ہونے والی تحقیق و ترقی کو دیکھتے ہوئے جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا نے بھی اس میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اسٹین فورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی مشترکہ…
چینگدوآٹو شو 2015 میں چینی سوزوکی ویٹارا کی پردہ کشائی
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ چین میں ہر چیز کی نقل تیار کرلی جاتی ہے جو کم قیمت ہونے کی وجہ سے بہت جلد دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلیتی ہے۔ اب کی بار چین میں جس چیز ی نقل تیار کی گئی ہے وہ کچھ اور نہیں بلکہ سوزوکی ویٹارا ہے کہ جسے چینی نام…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔