پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

گزشتہ 30 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا موقع ہے کہ جب 31 مئی کو پیٹرول کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دنوں کیلئے 7 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ مہنگائی کی چکی میں پِستی عوام کو کچھ سکون کا سانس ملے گا کیونکہ پاکستان میں مہنگائی کا تعلق…

یارس فیس لفٹ کی قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات

انڈس موٹر کمپنی نے نئی ٹویوٹا یارس فیس لفٹ لانچ کر دی ہے جو سوزوکی سوئفٹ، ہنڈا سٹی، چنگان ایلسوین اور پیجو 2008 کی براہ راست مدمقابل ہے۔ اس بلاگ میں ہم نئی لانچ ہونے والی ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات لے کر…

امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیوں پر سختی سے متعلق سفارشات

پاکستان کی کار انڈسٹری کو نقصان پہنچانے والے دیرینہ معاشی چیلنجوں کے بعد مقامی کار کمپنیز کیلئے ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیا ہے جو کہ مقامی مارکیٹ میں استعمال شدہ کاروں کی بڑھتی ہوئی امپورٹ کے بارے میں شکایت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مقامی…

کار فنانسنگ میں مسلسل 22 ویں ماہ کمی

کئی ماہ تک گاڑیوں کی سیلز میں کمی کے بعد اب کسی حد تک بہتری سامنے آ رہی ہے لیکن اس کے برعکس، کار فنانسنگ میں گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل کمی کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اپریل 2024 میں پاکستان میں کار فناسنگ میں سالانہ 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔…

پیجو 2008 اب قسطوں پر بھی دستیاب ہے

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ تو رک چکا ہے لیکن مختلف کمپنیوں کی جانب سے اپنے مشہور ماڈلز پر آفرز کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس سے قبل پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی اپنی مشہور گاڑیوں پر انسٹالمنٹ آفر دے رہی تھی لیکن اب دیگر بڑی…

امپورٹڈ گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز

مقامی آٹوموبائل سیکٹر کو تقویت دینے کے لیے ایک جرات مندانہ اقدام اٹھاتے ہوئے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ درآمد شدہ کاروں پر سخت ڈیوٹی برقرار رکھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق او آئی سی…

ہنڈا گاڑیوں کی سیلز میں سالانہ 400 فیصد اضافہ

اس ماہ کے وسط میں پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ شائع ہوئی جس میں گاڑیوں کی سیلز سے متعلق تمام تفصیلات دی گئی تھیں۔ پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی کی سوئفٹ  اور ٹویوٹا کی ہائی لکس اور فارچیونر کی شاندار سیلز پر بات…

مالی سال 2024 میں گاڑیوں کی پیداوار میں 32 فیصد کمی

ہم ہر مہینے کے وسط میں آپ کو مقامی کار ساز کمپنیوں کی سیلز کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتے ہیں جس میں بتایا جاتا ہے پاما کی رکن کار کمپنیز کی سیلز کیسی رہیں لیکن یہ کہانی کا صرف ایک حصہ ہے۔ اب سے ہم ہر ماہ گاڑیوں کی پروڈکشن سے متعلق بھی تفصیلی…

ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی سیلز میں 117 فیصد اضافہ

ہر ماہ پاما (پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن) کی جانب سے شئیر کی جانے والی سیلز رپورٹ تمام ممبر کار کمپنیز کے سیلز سے متعلق اعداد و شمار سامنے لاتی ہے۔ پاما کی رپورٹ کے مطابق مارچ 24 میں ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی فروخت…

سوزوکی سوئفٹ نے اپنی تمام حریف گاڑیوں کو پچھاڑ دیا

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کو طویل عرصے سے مارکیٹ کے دیگر کھلاڑیوں کے مقابلے سیلز، منافع اور پیداوار میں کمی کا سامنا ہے۔ تاہم پاما رپورٹس میں آنے والے سیلز کے گزشتہ ماہ کے اعداد شمار سامنے آنے کے بعد اب کمپنی کیلئے امید کی کرن روشن…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 12 فیصد اضافہ

ہم ہر ماہ گاڑیوں کی سیلز سے متعلق آپ کیلئے ایک رپورٹ لے کر آتے ہیں جس میں PAMA کے تمام ممبر کار مینوفیکچررز کی سیلز سے متعلق اعداد و شمار بتائے جاتے ہیں۔ گزشتہ کئی ماہ سے آٹوموٹو انڈسٹری کو سیلز میں مسلسل کمی کا سامنا ہے لیکن اس بار موجودہ…

پاکستان میں آںے والی نئی لینڈ کروزر پراڈو کی قیمت سامنے آگئی

جیسا کہ ہم گزشتہ بلاگ میں آپ کو ٹویوٹا انڈس کی جانب سے پاکستان میں لانچ کی جانے والی نئی لینڈ کروزر پراڈو کی لانچ اور اس کے فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں بتا چکے ہیں۔ لہذا، اب نئی لینڈ کروزر پراڈو کی قیمت بھی سامنے آ چکی ہے۔ نئی قیمت…

پیٹرول کی قیمت میں 16 مئی سے بڑی کمی کا امکان

پاکستان میں ڈرائیور حضرات، گاڑیوں کے مالکان اور دیگر عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق خوشخبری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 1ٍ2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں پیٹرول کی…

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلئے خوشخبری

ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کے بغیر ڈرائیونگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد پہلے ہی مرحلے میں ڈرائیونگ ٹیسٹ  پاس کرنا سب سے زیادہ اہم ہو چکا ہے۔ لہذا، اب ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جنہیں پہلے اپنے آن روڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام…

فورلینڈ سفاری اب آسان اقساط پر بھی دستیاب ہے

آج کل گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی ہی بڑی خبر نہیں ہے بلکہ کار کمپنیز کی جانب سے دی جانے والی آفرز نے بھی مارکیٹ میں کافی جوش و خروش پیدا کر رکھا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب ہم آپ کے لیے ایک اور اپ ڈیٹ لے کر آئے ہیں اور وہ یہ ہے…
Join WhatsApp Channel