گھبرانا نہیں! یہ پیٹرول پمپس اب بھی کھلے ہیں

آج 25 نومبر کو پیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہیں۔ اس دوران چند پیٹرول کمپنیوں نے اپنے پیٹرول اسٹیشنوں کو فعال رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے پہلے PSO نے اپنی کمپنی کی ملکیت، اور…

کل 25 نومبر کو یہ پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے

ہم واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کل 25 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کر رہی ہے جس کے باعث ملک بھر کے تمام پٹرول پمپس بند رہیں گے یعنی کل عوام کو پٹرول نہیں ملے گا۔ اس کے برعکس ایمبولینسوں اور ریسکیو 1122 کی…

BJ40 پلس کی بکنگ رواں ہفتے شروع ہو جائے گی

آف روڈ ایس یو ویز کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ بائیک (BAIC) کی BJ40 پلس کی بکنگ کل سے شروع ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ BJ40 پلس کے یونٹس اب مقامی  طور پر تیار کیے جاتے ہیں۔ بائیک (BAIC) پاکستان کا کہنا ہے کہ BJ40 Plus کی باضابطہ…

پیٹرولیم لیوی روپے میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ ہوگا

چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹیکس کی اربوں کی رقم ترک کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے صفر کر دیا تھا لیکن اب حکومت کا کہنا ہے کہ وہ…

ایم جی کی نئی گاڑیوں کی ملک کے مختلف شہروں میں رونمائی

سوشل میڈیا پر ایم جی کی جدید ترین گاڑیوں کے بارے میں بہت زیادہ تشہیر پیدا کرنے کے بعد MG پاکستان نے آخر کار نئی گاڑیوں کے تین ماڈلز کی نمائش کا آغاز کر دیا ہے۔ MG GT جسے ایم جی 5 بھی کہا جاتا ہے، کی ایم جی سیالکوٹ میں نمائش کی گئی ہے۔ اسی…

کراچی: کار کیرئیر سے دو لینڈ کروزر چوری

چند روز قبل اتوار کو مسلح افراد نے کراچی میں ایک کار کیریئر ٹرک سے دو لگژری گاڑیاں چوری کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہ کار کیرئیر کراچی سے راولپنڈی جا رہا تھا کہ نوشہرو فیروز (سندھ) میں چند افراد نے ٹرک قبضے میں لیتے ہوئے دو لینڈ…

ملک گیر ہڑتال، 25 نومبر کو پیٹرول اسٹیشن بند رہیں گے

اگر آپ کو لگتا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 145.38 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانا ایک بری خبر تھی تو ایسے میں ایک اور بری خبر یہ ہے کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جس کے باعث 25 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر…

سموگ الرٹ! ون وے کی خلاف ورزی پر 2000 روپے جرمانہ

لاہور میں فضائی آلودگی میں بدترین اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ سموگ ہے۔ سموگ لاہور میں ٹریفک کی روانی کو متاثر کر رہی ہے اور شہری اسے مزید برداشت نہیں کر سکتے اور شہریوں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ (LHC) میں ماحولیاتی مسائل…

ہواوے اور چنگان مل کر نئی الیکٹرک کار بنائیں گے

تین ٹیکنالوجی کمپنیز ہواوے، چنگان اور CATL کے باہمی اشتراک سے ایک الیکٹرک وہیکل پریمیم براںڈ Avatr لانچ کرنے جا رہی ہیں۔ ان تین بڑی کمپنیز نے سمارٹ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے ہاتھ ملا لیا ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ Avatr…

اسلام آباد ایئرپورٹ روٹ کے لیے 30 مزید میٹرو بسیں لائی جائیں گی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک ایک نیا روٹ تیار کیا جا رہا ہے جو کہ آئندہ چند ماہ میں آپریشنل ہو جائے گا۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان اس…

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 0 کر دیا

ان دنوں پٹرول کی قیمتیں عوام میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں، ہر روز پٹرول کی قیمتوں سے متعلق ایک نئی خبر جنم لیتی ہے۔ آج کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کو صفر کر دیا ہے۔ وزیر مملکت…

فضائی آلودگی! لاہور میں اب یورو 2 فیول نہیں ملے گا

موسم سرما کے آتے ہی سموگ پیدا ہونے لگتی ہے اور اب جبکہ سردیاں آگئی ہیں تو لاہور کو گہری سموگ نے گھیر لیا ہے۔ فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد پنجاب حکومت نے دسمبر سے لاہور میں یورو 2 فیول پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب…

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت بھی 150 روپے سے تجاوز کر گئی

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوام پریشانی کا شکار ہیں تو دوسری جانب  کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتیں بھی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (APCNGA) نے گزشتہ روز سی این جی کی قیمتوں میں اضافے…

نئی جنریشن سوزوکی آلٹو کی تصاویر لیک

سوزوکی کچھ سالوں سے ہوم مارکیٹ کے لیے جدید ترین 9 ویں جنریشن کی سوزوکی آلٹو پر کام کر رہی ہے۔ نئی جنریشن کا یہ ماڈل 2020 میں لانچ کیا جانا تھا لیکن عالمی وبا کورونا کے باعث یہ ممکن نہ ہو سکا۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق 9ویں جنریشن کی آلٹو…

اٹلس ہنڈا کی ماہ اکتوبر میں بائکس کی ریکارڈ سیلز

پاکستان میں ہنڈا بائکس کی سیل بہترین نظر آتی ہے۔ کمپنی ہر سال 100000 موٹرسائیکلز فروخت کرتی ہے لیکن گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس نے موٹرسائیکلز کی اب تک کی سب سے زیادہ سیلز ریکارڈ کی ہیں۔ پاما رپورٹ کے مطاب کمپنی نے گزشتہ ماہ 125031 بائکس فروخت کی…