ساتویں تھل جیپ ریلی کی تاریخوں کا اعلان

ساتویں ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب (TDCP) تھل جیپ ریلی کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا انعقاد پاک وہیلز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ذریعے چل رہی ہے۔ دونوں فریقین نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں ایک ایم او یو پر دستخط کیے جہاں…

کِیا نے دیوان موٹرز کے ساتھ معاہدے پر وضاحت جاری کر دی

کِیا کارپوریشن نے دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (DFML) کے ساتھ اپنے معاہدے کی وضاحت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق لکی موٹر کارپوریشن (LMC) دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے تکنیکی تعاون اور KD سپلائی کے معاہدے کے مطابق…

ڈی ایچ اے لاہور میں گاڑیوں کے ٹائر چوری ہونے کے واقعات بڑھنے لگے

ڈی ایچ اے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار کے ٹائر چوری کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ پولیس اور سوسائٹی سیکیورٹی ٹائر چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہیں۔ ایک تازہ واقعہ میں چور گھر کے بالکل باہر کھڑی ہنڈا سوک کے دو ٹائر اتار کر لے گئے۔…

دیوان موٹرز پاکستان میں یہ دوگاڑیاں لانچ کر سکتا ہے

مقامی آٹو انڈسٹری کو اس وقت خوشگوار حیرت ہوئی جب یہ خبر پھیلی کہ دیوان فاروق موٹرز نے پاکستان میں Kia کاریں تیار کرنے اور اسمبل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی لائسنس کے معاہدے (TLA) پر دستخط کیے ہیں۔ لیکن سوال یہ تھا کہ کون سی کاریں؟ آیا کمپنی سیڈان…

ہیلمٹ کے بغیر مال روڈ پر داخلہ بند

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے مال روڈ داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اسجد احمد ملہی نے کہا کہ مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ کے کسی بھی موٹر سائیکل سوار…

کراچی میں الیکٹرک بسوں کی ٹیسٹ ڈرائیو

سندھ حکومت نے آج کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کی پہلی ٹیسٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کراچی میں نئی ​​بس سروس شروع کرنے جا رہی…

ہائی اوکٹین پر لیوی بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر کر دی گئی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا تجارتی خسارہ 43 فیصد تک بڑھنے کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی (پی ایل) کو بڑھا کر 50 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد 16 نومبر سے پاکستان میں ہائی اوکٹین اب تک کی نئی بلند ترین قیمت سامنے آئے…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران لاہور اور اسلام آباد کا ٹریفک پلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ایک روز بعد سیاسی جماعت نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اسد عمر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج…

موڈیفائیڈ 9 جنریشن ٹویوٹا کرولا، اونر ریوئیو

آج ہم ٹویوٹا کرولا آلٹس 2005 کا اونر ریوئیو کریں گے۔ اس ریوئیو میں اونر گاڑی اور اس میں کی گئی تبدیلیوں سے متعلق تجربے پر بات کی ہے۔ یہ 9 جنریشن کرولا ہے جس کے 2003 میں بہت سے ویرینٹس سامنے آئے تھے۔ یہ آلٹس کا ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ ہے جو…

پاک ویلز سیالکوٹ آٹو شو کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

گاڑیوں کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاک ویلز سیالکوٹ آٹو شو کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل لانگ مارچ کی وجہ سے یہ شو ملتوی کر دیا گیا تھا۔ لیکن اب دوبارہ شو کی تاریخ سامنے آ چکی ہے۔ سیالکوٹ آٹو شو کی نئی تاریخ سیالکوٹ…

روزانہ چلائی جانے والی فورڈ مستانگ 5.0 GT، اونر ریوئیو

آج ہم آپ کو روزانہ ڈرائیو کی جانے والی فورڈ مستانگ جی ٹی کا اونر ریوئیو پیش کریں گے کا جائزہ پیش کرتے ہیں۔ اس ریوئیو میں مالک اس امریکن پونی کار کے بارے میں اپنا تجربہ بتاتا ہے اور ہمیں اس کے فیچرز اور خصوصیات کے بارے میں بھی بتاتا ہے۔ یہ 6…

نئی سوزوکی GSX کیلئے انسٹالمنٹ پلان

نئی سوزوکی GSX کی لانچ کے بعد کمپنی نے اس سے متعلق انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے 0 فیصد مارک اپ کے ساتھ 2 سال کا انسٹالمنٹ پلان دیا ہے۔ جس کیلئے بائک کی قیمت کا 30 فیصد ایڈاونس کے طور پر ادا کرنا ہوگا جبکہ بقیہ رقم دو سالوں…

نئی سسوزوکی GSX کی قیمت میں آپ کونسی گاڑیاں خرید سکتے ہیں؟

اس ہفتے کے آخر میں سوزوکی پاکستان نے اپنی نئی بائیک سوزوکی GSX 125 متعارف کرائی، جس میں متعدد نئے فیچرز اور آپشنز دئیے گئے ہیں۔ تاہم، اس نئی موٹر سائیکل کا سب سے قابل ذکر پہلو اس کی قیمت ہے جو کہ مجموعی طور پر 359000 روپے ہے۔ یعنی کہ یہ…

ہیوال H6 ہائبڑد کی قیمت بھی سامنے آگئی

گزشتہ ہفتے آپ کو بتایا تھا کہ پاکستان کے پہلے مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ کراس اوور ہیوال H6 HEV کا آغاز تقریباً ہو گیا ہے۔ تاہم، رپورٹس بتاتی ہیں کہ گاڑیوں کے مقامی اسمبلر سازگار انجینئرنگ نے صارفین کو گاڑیوں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔…

سوزوکی GSX 125 کی آفیشل قیمت سامنے آگئی

سوزوکی پاکستان نے حال ہی میں ایک ٹریلر کے ذریعے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل سوزوکی GSX 125 لانچ کر دی ہے۔ یہ موٹر سائیکل سوزوکی GS 150 SE کا متبادل ہے اور یاماہا YBR125 اور ہنڈا  CB125Fکا براہ راست مدمقابل ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ…
Join WhatsApp Channel