-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- سوزوکی GS150 اب انسٹالمنٹس پر بھی دستیاب ہے
- گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کمی – پاما رپورٹ
- آوڈی پاکستان نے 2025 کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
- 2026 ٹویوٹا کرولا کراس میں نیا GR سپورٹ ویرینٹ سامنے آگیا
- الیکٹرک پِک اپ ٹرک Riddara RD6 پاکستان میں آ رہا ہے– انٹرنیشنل فیچرز
- کیا سورینٹو چوتھی جنریشن | تمام ویریئنٹس کا موازنہ
- پہلی جھلک کا جائزہ: پاکستان میں چوتھی جنریشن کیا سورینٹو
- کیا سورینٹو 3.5 بمقابلہ کیا کارنیول 3.5 | لگژری MPV اور لگژری SUV
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو آ گئی ہے – قیمت
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ ہو گئی – خصوصی تصاویر
مصنف

Sulman Ali
ہںڈا سوِک 2022 گزشتہ ہفتے لانچ کی گئی تھی۔ کمپنی نے ایک انجن آپشن کے ساتھ گاڑی کے 3 ویرینٹس لانچ کیے۔ جن میں سٹینڈرڈ، اورئیل اور RS ویرینٹس شامل ہیں۔ کمپنی لانچ سے قبل ہی تمام ویرینٹس کی قیمتیں ظاہر کر چکی تھی، جو کہ یہ ہیں:
ہنڈا سوِک…
ہنڈا سوِک بمقابلہ ٹویوٹا گریںڈی CVT-I – تفصیلی موازنہ
ہنڈا سوِک 2022 پاکستان کے سیڈان سیگمنٹ میں باضابطہ طور پر ایک نئے مدمقابل کے طور پر سامنے آئی ہے ہوا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم ہںڈا RS ٹربو کا موازنہ ٹویوٹا آلٹس گرینڈی CVT-i ( بلیک انٹیرئیر) کے ساتھ کریں گے جو کہ ٹاپ ویرینٹس ہیں۔
سائز
سوک…
نئی ہنڈا سوِک 2022 کی خصوصی تصاویر
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہنڈا سوِک 2022 لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لانچ کے موقع پرایک ڈیجیٹل لانچ ایونٹ منعقد کیا۔ ہمیں کار تک خصوصی رسائی حاصل ہے۔ لہذا، نئی سوِک کی خصوصی تصاویر یہ ہیں۔
ویرینٹس
نئی سوِک کے پاکستان میں…
ہنڈا سوِک 2022 کے فیچرز و دیگر خصوصیات
ہنڈا سوِک لانچ ہونے کے بعد گاڑی کی قیمت اور ویرینٹس کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہیں۔ اِن تینوں ویرینٹس میں 1500 سی سی ٹربوچارجڈ انجن دئیے گئے ہیں۔ آئیے، گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر تفصیلی بات کرتے ہیں۔
تینوں ویرینٹس کی کچھ نمایاں…
انتظار ختم! ہنڈا سوِک 2022 پاکستان میں لانچ کر دی گئی
ہنڈا اٹلس نے سوِک 2022 لانچ کر دی ہے، جس کا ایک لمبے عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ کمپنی کے فیس بک اور یوٹیوب چینلز پر ڈیجیٹل لانچ کے دوران اس کار کی رونمائی کی گئی۔ لاہور کے ایک ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ہنڈا کے اعلیٰ حکام،…
امپورٹڈ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کِیا موٹرز کے بعد ٹویوٹا کی امپورٹِڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے کہا کہ درآمد شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) میں حالیہ اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور قیمتوں میں 22 لاکھ…
4000 لگژری گاڑیاں لے جانے والا بحری جہاز ڈوب گیا
فیلیسیٹی ایس نامی مال بردار جہاز بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا ہے۔ اس جہاز میں 27 ارب روپے (155 ملین ڈالر) کی 4000 لگژری گاڑیاں تھیں جن میں پورش، بینٹلے اور لیمبورگینی شامل تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز اس وقت ڈوب گیا جب ریسکیو ٹیم اسے کنارے…
ہنڈا سوِک 2022 کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان
کمپنی نے نئی سوِک 2022 کی لانچ کی آفیشل تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے اعلان گاڑی کی لانچ کا اعلان کیا۔
کمپنی کے مطابق 4 مارچ 2022 کو شام 7:00 بجے گاڑی کی ڈیجیٹل لانچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ لائیو ایونٹ میں…
چنگان اوشان X7 کب لانچ ہوگی؟ تاریخ کا اعلان
انتظار ختم ہوا! چنگان پاکستان نے چنگان اوشان X7 کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او دانیال ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں تاریخ کا اعلان کیا۔ انکا کہنا تھا کہ آخری بار میں نے آپ سے تقریباً ایک سال قبل اس بارے بات کی تھی…
بریکنگ: KIA گاڑیوں کی قیمتوں میں 475000 روپے تک کا اضافہ
کِیا نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کِیا لکی موٹرز کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کے علاوہ سپئیر پارٹس کی درآمد پر عائد…
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کی بکنگ سے متعلقہ تفصیلات
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کو کل پاکستان میں تین مختلف ویرینٹس میں لانچ کیا گیا۔ جن میں جی ایل مینوئل، جی ایل سی وی ٹی، جی ایل ایکس سی وی ٹی شامل ہیں۔ صارفین نئی سوئفٹ کی بکنگ اور ڈیلیوری کی تفصیلات بارے جاننا چاہتے ہیں۔
اس بارے کمپنی اور…
سوئفٹ GL CVT بمقابلہ یارس 1.3L ATIV CVT
سوزوکی سوئفٹ کے کل لانچ ہونے کے بعد ہم اس گاڑی کا موازنہ مارکیٹ میں موجود دیگر حریفوں کے ساتھ کریں گے۔ اس آرٹیکل میں ہم سوئفٹ GLX کیساتھ ٹویوٹا یارس 1.3L ATIV CVT کا موازنہ کریں گے۔ اگرچہ ان میں سے ایک ہیچ بیک جبکہ دوسری سیڈان ہے لیکن دونوں…
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 لانچ کر دی گئی
انتظار ختم! اور آخر کار نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نئی سوزوکی سوئفٹ پیش کی۔ تقریب کے دوران پاک سوزوکی کے سینئر عہدیداروں نے گاڑی کی رونمائی کی اور گاڑی کی فیچرز اور…
سوزوکی سوئفٹ 2022 بیس ویرینٹ کی تصاویر لیک
نئی سوزوکی سوئفٹ آج لانچ کر دی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق لانچنگ کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ لانچنگ سے قبل گاڑی کی لیک شدہ تصاویر سامنے ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔ ہمارے پاس نئی سوزوکی سوئفٹ جی ایل (بیس ویرینٹ) کی تصاویر موجود ہیں۔
تصاویر میں…
ہیونڈائی سٹاریا کے ویرینٹس کے فیچرز و خصوصیات
ہیونڈائی نشاط پرائیویٹ موٹر لیمیٹڈ نے 11 سیٹر سٹاریہ لانچ کر دی ہے۔ 2021 میں ہیونڈائی ایلانٹرا اور ہیونڈائی سوناٹا کی کامیاب لانچ کے بعد ہیونڈآئی کی اس نئی گاڑی میں بہت سے سمارٹ فیچرز دئیے گئے ہیں۔
گاڑی میں 11 افراد بآسانی لمبا سفر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔