نئے اے سی والے نئے کیری ڈبے کی نئی قیمت

گزشتہ ہفتے جیسا کہ ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی بولان (کیری ڈبہ) میں آخر کار اے سی دے دیا گیا ہے۔ ہم نے آپ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور لوگوں کو یہ خبر بہت پسند آئی۔ یہ خبر ستمبر 2021 میں سامنے آئی اور اب سوزوکی بولان نیا ورژن…

شیل ہیلِکس استعمال کریں اور جیتیں بے شمار انعامات!

شیل ہیلِکس استعمال کریں اور اپنے لیے SUV اور دیگر دلچسپ انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں! اپنی کار کا رکھو خیال اور جیتو بے شمار انعامات! آپ کو بس Shell Helix خریدنا ہے اور 9 ہندسوں کے پوشیدہ کوڈ کو ظاہر کرنے کے لیے فراہم کردہ کارڈ کو…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یاماہا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد یاماہا کی تمام بائکس کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ کمپنی نے اپنی تین بائکس کی قیمتیں بڑھائی ہیں جو کہ ذیل میں تفصیل سے درج…

ہنڈا سوِک، سٹی اور BR-V کی بکنگ کی قیمتیں تبدیل

ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی بکنگ قیمتوں پر نظر ثانی کی ہے، جن میں ہنڈا سٹی، ہنڈا سوِک، اور ہنڈا BR-V شامل ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 9 فروری 2022 سے ہو چکا ہے۔ نوٹیفکیشن میں ہنڈا اٹلس نے کہا کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے…

نئی سوزوکی سوئفٹ کے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے یونٹ کی تصاویر لیک

ایسا لگتا ہے کہ نئی سوزوکی سوئفٹ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے کیونکہ پاک سوزوکی نے گزشتہ روز مقامی طور پر تیار کردہ نئی سوزوکی سوئفٹ کار کو سامنے لایا ہے۔ لیک ہونے والی تصاویر میں آپ فیکٹری میں سِلور رنگ کا یونٹ دیکھ سکتے ہیں۔ تصاویر…

اے سی والے سوزوکی بولان کی تصاویر آ گئیں

انتظار ختم!  کیونکہ AC والا سوزوکی بولان آ چکا ہے۔ تاہم، کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جن کے بارے میں ہم بات کریں گے۔ ویسے بھی اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پاک سوزوکی AC والا سوزوکی بولان لانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔…

ہیونڈائی پاکستان کی یکجہتی کشمیر کی ٹویٹ، بھارت کا بائیکاٹ

جنوبی کوریا کی کار کمپنی، ہیونڈائی کو اس کے پاکستانی پارٹنر، ہنڈائی-نشاط کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لیے اظہار یکجہتی کے لیے ٹویٹ کیے جانے کے بعد بھارت کی جانب سے ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی عوام نے کمپنی کے بائیکاٹ کا مطالبہ…

الرٹ! لاہور میں PSL میچز کے لیے ٹریفک پلان

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ PSL اپنی بھرپور رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے اور کراچی کے بعد اب لاہور میں میچز کا آغاز ہو چکا ہے۔ اِسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل اور لاہور کے عوام کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس…

چنگان اوشان کی مقامی سطح پر تیاری شروع

چنگان پاکستان نے نئی کراس اوور ایس یو وی چنگان اوشان X7 کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے SUV سیگمنٹ میں خلل آنا شروع ہو گیا ہے۔ پوسٹ میں کمپنی نے مزید…

مشہور پاکستانی کرکٹرز کی مہنگی گاڑیاں

پی ایس ایل  7 پورے جوش و خروش سے جاری ہے جس کی وجہ سے شائقین کی کرکٹ میں دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس کے علاوہ شائقین اپنے پسندیدہ یا  مشہور پاکستانی کرکٹرز کے پاس موجود مہنگی ترین گاڑیوں کے بارے جاننے میں بھی کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔ بابر…

ہنڈا سوک 2022 کی بکنگ شروع، لیکن کار غائب۔۔

ہنڈا اٹلس ایک بار پھر اپنی پرانی روایت برقرار رکھتے ہوئے نئی ہنڈا سوک 2022 کی بکنگ شروع کر دی ہے لیکن حیران کن طور کار غائب ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی سوِک کے تمام ویرینٹس کی بکنگ کی قیمت 1200000 روپے رکھی گئی ہے جو کہ سوک سے مداحوں کے…

بریکنگ: ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ شروع کر دی گئی

سوِک کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے سوِک 2022 کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ ہنڈا اٹلس پاکستان کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر کی گئی پوسٹ کے مطابق ہنڈا سوک 2022 کے تین ویرینٹس کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام ویرینٹس…

ہنڈا سوِک 2022 کی قیمت 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نئی ہنڈا سوِک 2022 کی عارضی قیمتوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) کے آفیشل پیج کے مطابق نئی ہنڈا سِوک کے تین ویرینٹس ہوں گے۔ ایک نوٹیفکیشن میں سامنے لائی گئی گاڑی کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔ 1500 سی سی ہنڈا سوِک ٹربو M-CVT…

چنگان اوشان X7 پلس کب لانچ ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک کے بعد ایک ایس یو ویز لانچ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ چنگان پاکستان اپنی ایس یو وی اوشان X7 پلس لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ خیال رہے کہ  X7پلس کار کا فیس لفٹ ماڈل ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے حال ہی میں…

پشاور بی آر ٹی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

پشاور بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم) نے گلوبل سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ 2022 میں کافی پذیزائی حاصل کی ہے۔ ایشیا دویلپمنٹ بینک (ADB) پاکستان کے ایک ٹویٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ (KP) کے صوبائی شہر نے شہریوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنانے،…
Join WhatsApp Channel