-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- 4th Generation Kia Sorento Is Here – Price Details
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
مصنف

Sulman Ali
وزیراعظم عمران خان نے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی کی مقامی سطح پر ہائبرڈ گاڑیاں تیار کرنے کے منصوبے کو شروع کرنے پر تعریف کی ہے۔ گزشتہ روز کمپنی نے اعلان کیا کہ وہ اس مقصد کے لیے پاکستان میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
وزیراعظم نے…
ایکوا GS کرولا سے زیادہ بہتر ہے، مالک کی ںطر سے
آج ہم آپ کیلئے ایکوا GS کا آنر ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ گاڑی کے مالک نے اسے ڈیڑھ ماہ قبل 2900000 لاکھ روپے میں خریدا۔ یہ 2015 ماڈل ہے لیکن اسے 2018 میں امپورٹ کیا گیا اور 2019 میں اس کی رجسٹریشن کروائی گئی۔
اپ گریڈیشن
مالک کے مطابق کمپنی نے…
خوشخبری! اب ہائبرڈ گاڑیاں پاکستان میں تیار ہوں گی
ہائبڑد الیکٹرک وہیکلز اور ٹویوٹا ہائبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے مقامی طور پر ہائبرڈ گاڑیاں تیار کرنے کے لیے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے…
ہیوال جولین کے CBU یونٹس پاکستان پہنچ گئے
ہیوال جولین کے تقریبا 100 CBU یونٹس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تصاویر کے مطابق یہ گاڑیاں سازگار انجینئرنگ کے وئیر ہاؤس میں کھڑی ہیں۔ کمپنی آفیشل آفیشل کے مطابق H6 کے یونٹس اس ماہ کے آخر تک پہنچ جائیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ ہم دونوں ایس یو ویز کے…
گاڑیوں کی قیمتیں 2023 تک بڑھتی رہیں گی، رپورٹ 😲
عالمی وبا کورونا نے آٹو انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس کا اثر دیرپا ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی اے پی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتیں آئندہ دو سال یعنی 2023 تک بڑھتی رہیں گی۔ رپورٹس…
ہیوال جولین کی قیمت میں دوسری بار اضافہ
سازگار انجینئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی کی نئی قیمت 6020000 روپے ہے جبکہ پرانی قیمت 5725000 روپے تھی۔ یعنی ہیوال جولین کی قیمت میں 295000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔…
ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ویکسین لگوانا ضروری قرار
موٹروے پر سفر کرنے اور گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوانے کے بعد اب ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے بھی ویکسین لگوانا ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔ لاہور ٹریفک پولیس نے نیا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دیا ہے۔
سٹی ٹریفک…
پاک سوزوکی نے سوئفٹ کو خدا حافظ کہہ دیا
پاک سوزوکی نے سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک فہرست کے مطابق سوئفٹ ہیچ بیک کی دونوں ویرینٹس بند کردئیے گئے ہیں۔
پاک سوزوکی کی جانب سے یہ اعلان نیا نہیں ہے کیونکہ گزشتہ سال اگست میں کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ…
کراچی میں نظر آنے والی کاواساکی H2R کا اصل مالک کون؟ حقیقیت کھل گئی
گزشتہ ہفتے سے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کراچی میں سپر بائیک کاواساکی H2R کی رونمائی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جس سکتا ہے کہ دونوں…
تیمور صلاح الدین (موروو) کا بلینو سے ریوو تک کا سفر
ہم میں سے بہت سے لوگ تیمور صلاح الدین عرف مورو کے بارے میں جانتے ہیں جو پاکستان کے بہترین یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوگرافی اور خاص طور پر ڈرون شاٹس کے ساتھ ساتھ شمالی علاقوں کے سفر ناموں کی وجہ سے خاصا نام رکھتے ہیں۔ حال ہی میں…
پنجاب کی مہنگی ترین کار رجسٹریشن
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے کی سب سے مہنگی کار رجسٹریشن کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ ایکسائز نے مرسڈیز AMG G63 کو 53 لاکھ روپے میں رجسٹر کیا ہے۔ اس قیمت میں لوکل مارکیٹ سے ایک کمپیکٹ SUV خریدی جا سکتی ہے۔
رپورٹس میں مزید…
پاکستانیو! کیا آپ کو MG RX8 کی ضرورت ہے؟ جاوید آفریدی کا سوال
جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں ایک اور نئی گاڑی MG RX8 کا ٹیزر جاری کیا ہے۔ اپنی نئی پوسٹ میں جاوید آفریدی نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ کو MG RX8 کی ضرورت ہے؟
پوسٹ میں جاوید آفریدی نے گاڑی کا ٹیزر بھی جاری کیا…
پاک سوزوکی سیلز ٹیکس کا مسئلہ – صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی
پاک سوزوکی کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ پاک سوزوکی سیلز ٹیکس کے معاملے پر اپنے فیصلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2021 کے بعد جاری ہونے والے انوائسز پر سپلائی کے وقت نافذ شرح کے مطابق ٹیکس وصول کیا…
حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
حکومت نے آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2021 سے ہوگا۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 119.80 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 118.30 روپے ہو…
ہنڈا سٹی کے ناقص معیار سے صارفین مایوس
ایک لمبے انتظار کے بعد اب نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی فروخت کیلئے دستیاب ہیں جس سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و لولہ نظر آتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کار کے 12000 یونٹس کی بکنگ کر لی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بکنگز کار کی رونمائی سے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔