سٹی 1.2L A/T بمقابلہ ساگا ACE A/T – ایک مختصر موازنہ

نئی ہںڈا سٹی کی لانچنگ کے بعد سٹی کے بیس ویرینٹ کا ساگا کے ٹاپ ویرینٹACE A/T سے موازنہ کریں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سٹی ایک بی سیگمنٹ سب کومپیکٹ سیڈان ہے جبکہ ساگا اے سیگمنٹ مِنی کومپیکٹ سیڈان ہے۔ پیمائش: ہںڈا کی پیمائش کی بات کی جائے تو…

گزشتہ ماہ پاک سوزوکی کی تاریخ کی ریکارڈ سیلز

گزشتہ ماہ پاک سوزوکی نے کمپنی کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ سیل ریکارڈ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے گزشتہ ماہ 15،207 گاڑیاں فروخت کیں جبکہ سوزوکی آلٹو اس سیل کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے…

سوزوکی نے بھی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ہنڈا اور یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 1 اگست 2021 سےہو چکا ہے۔ کمپنی نے بائیک کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ وہ سوزوکی مصنوعات کی…

سٹی بمقابلہ ایلسون – بیس ویرینٹس کا موازنہ

نئی ہنڈا سٹی لانچ ہونے کے بعد اس گاڑی کے تمام فیچرز اور دیگر خصوصیات بھی سامنے آچکی ہیں جس کے بعد ہم اس گاڑی کے بیس ویرینٹ کا موازنہ ایلسون کے بیس ویرینٹ کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی…

ہنڈا سٹی 1.2L M/T بمقابلہ یارس1.3L GLi CVT – مختصر موازنہ

اس موازنے میں ہم آج لانچ ہونے والی نئی ہنڈا سٹی اورٹویوٹا یارس کو آمنے سامنے رکھیں گے۔ یہاں ہم ہںڈا سٹی 1.2LM/T  کا موازنہ یارس 1.3L GLi CVT کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمیشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی SOHC i-VTEC…

ہنڈا سٹی 1.2LM/T بمقابلہ یارس1.3L GLi M/T – مختصر موازنہ

اس موازنے میں ہم آج لانچ ہونے والی نئی ہنڈا سٹی اور ٹویوٹا یارس کو آمنے سامنے رکھیں گے۔ یہ دونوں گاڑیاں بی سیگمنٹ سیڈانز کی بیس ویرینٹس ہیں۔ انجن اور ٹرانسمیشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی SOHC i-VTEC انجن دیا گیا ہے جو…

نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی کے فیچر و خصوصیات

نئی ہنڈا سٹی کی آج لانچنگ ہونے جا رہی ہے تو ایسے میں اس گاڑی کے فیچرز اور خصوصیات کے بارے جاننا انتہائی اہم ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس گاڑی کے 5 ویرینٹس سامنے آئیں گے جو کہ یہ ہوں گے: 1200cc Manual 1200cc S CVT 1500cc S CVT…

ہنڈا سٹی کب لانچ ہوگی؟ حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

آخر کار انتظار ختم ہوا! ہںڈا سٹی کل لانچ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی کل شام ساڑھے سات بچے لانچ کی جائے گی۔ کمپنی نے اپنے فیس بُک کے آفیشل پیج پر یہ اعلان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لانچ ہونے والی ہںڈا سٹی 6 جنریشن ہوگی۔…

خوشخبری! FBR نے پیٹرول پرعائد سیلز ٹیکس میں کمی کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ((FBR کی جانب سے پٹرول پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس میں 5.63 فیصد کمی کردی گئی ہے جس کا اطلاق 16 جولائی 2021 سے ہو چکا ہے۔ایف بی آر نے اس مقصد کیلئے پیر کو (i)/2021 SRO937 جاری کیا ہے۔…

ٹویوٹا ایکوا کا نیا ماڈل لانچ کر دیا گیا

گزشتہ ہفتے ٹویوٹا گلوبل نے نئی ٹویوٹا ایکوا ہائبڑد لانچ کر دی ہے۔ اس گاڑی کی خاص بات اس کی فیول ایوریج ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ حالیہ جنریشن کی گاڑی میں گزشتہ جنریشن کی نسبت فیول ایفیشینسی 20 فیصد بہتر کی گئی ہے۔ مینو…

نئی سٹی کیلئے تیار ہو جائیں، ہنڈا پاکستان

ہنڈا کی جانب سے ویڈیو ٹیزر جاری کیے جانے کے بعد صارفین کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ ہنڈا پاکستان کے آفیشل فیس بُک پیج پر یہ ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس کے ساتھ یہ کہا گیا ہے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی…

ہنڈا کے بعد یاماہا نے بھی بائیکس کی قیمت میں اضافہ کردیا

ہںڈا کی جانب سے بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یاماہا نے بھی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی 26 جولائی سے ہوگا۔ نئی قیمتیں: یاماہا کی جانب سے تین بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ یاماہاYB 125 Z کی قیمت میں…

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ گزشہ 4 ماہ میں یہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو…

کیا مقامی طور پر تیار کی جانے والی MG HS امپورٹڈ ماڈل سے سستی ہوگی؟

MGنے گزشتہ سال 2020 میں اپنی کومپیکٹ SUV MG HS لانچ کی۔ بہترین  شکل، کم قیمت اور اچھے فیچرز کی وجہ سے یہ گاڑی صارفین کی خاصی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے اور لانچ ہونے کے بعد اس گاڑی آٹو مارکیٹ میں دھوم مچا رکھی ہے۔ یہاں ایک اہم مسئلہ…

جاوید آفریدی نے ایک اور نئی MG گاڑی کی جھلکیاں جاری کردیں

جاوید آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں MG RX8 کی جھلکیاں جاری کی ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ JW-SEZ Group کے مالک جاوید آفریدی نے اس سے قبل بھی تین گاڑیوں MG3, MG5 اور Gloster کی جھلکیاں بھی جاری کی تھیں لیکن اب تک ان کے بارے کوئی خبر موجود نہیں…
Join WhatsApp Channel