کیا کمپٹیشن کمیشن نے ہیونڈائی کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے؟

پچھلے کچھ دنوں سے مختلف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے ہیونڈائی ٹوسان کی مارکیٹنگ مہم کی بظاہر "گمراہ کُن مارکیٹنگ" کرنے پر ہیونڈائی نشاط موٹرز کو ایک شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ تو…

خاص خبر – پروٹون کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے!

پروٹون ساگا کی لانچ بہت قریب ہے اور آپ نے پاک ویلز پر اس کے CBU یونٹس کی تصویریں تو دیکھی ہی ہوں گی۔ لیکن ہمارے ذرائع کے مطابق پروٹون کے لوکل پارٹنر الحاج فا موٹرز کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے، جو ہمارے خیال میں بہت اچھا ہے۔ ذرائع نے…

گرمیوں اور سردیوں کے ٹائروں میں یہ فرق ہے

ٹائر گاڑیوں کا ایک اہم ترین اور ضروری حصہ ہیں، خاص طور پر جب بات حفاظت کی ہو۔ ایک اچھا ٹائر ایک بہترین ڈرائیو کو یقینی بناتا ہے کیونکہ اس سے آپ ایک ہموار سفر کا لطف اٹھا سکتے ہیں جبکہ خراب ٹائرز سے سفر ہچکولوں میں ہی ہوگا۔ البتہ جہاں تک…

پرائس رینج – کیا ایلسوِن کو پروٹون کی طرف سے ایک مقابل کا سامنا ہے؟

لوکل کار مارکیٹ میں اس وقت زبردست حالات نظر آ رہے ہیں کیونکہ ایک نئی سیڈان کی بہت جلد متوقع ہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں پروٹون ساگا کی۔ اس سے پہلے ہم نے اس گاڑی کی خصوصی تصویریں بھی جاری کی تھیں اور انہوں نے ہمیں مزید تحقیق کرنے پر مجبور…

کیا پنجاب حکومت ای-چالان کا جرمانہ بڑھا رہی ہے؟

خبریں یہ ہیں کہ حکومتِ پنجاب لاہور میں ای-چالان میں جرمانے کی رقم بڑھانے کی تجویز دے چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ نے ایک اجلاس کے دوران اس تجویز کی منظوری دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے رکشوں اور تین پہیوں پر چلنے والی…

کنفرم ہو گیا – 5,000 سے زیادہ ایم جی کارز پاکستان آ رہی ہیں!

آپ نے سوشل میڈیا پر کراچی پورٹ میں پھنسی MG کارز کی تصویریں تو ضرور دیکھی ہوں گی۔ بالآخر ہمیں ان گاڑیوں کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر مل ہی گئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ایک عدالت نے سیکشن 81 کے تحت ان MG گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا…

کیا ہیونڈائی پاکستان میں نئی سیڈان لانچ کر رہا ہے؟

آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی ‏2016-2021 کے تحت ملک میں کئی نئے اداروں کی آمد کے ساتھ پاکستان کی کار مارکیٹ اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ اور مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والے بڑے ناموں میں سے ایک ہیونڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ (HNMPL) بھی ہے۔ برانڈ کی…

ٹویوٹا نے مالی سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں زبردست منافع ریکارڈ کر لیا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے دسمبر 2020 میں مکمل ہونے والی رواں مالی سال (‏2020-21) کی دوسری سہ ماہی میں زبردست منافع ریکارڈ کیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کمپنی نے پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 200 فیصد منافع، 2.95 ارب روپے، ظاہر…

کیا پاکستان کو 2021 میں نئی سوزوکی سوئفٹ ملنے والی ہے؟

تو خبریں یہ ہیں کہ اس سال لوکل مارکیٹ میں نئی سوزوکی سوئفٹ آنے والی ہے۔ یہ خبریں ہیچ بیک کے پرانے ماڈل کے خاتمے کی خبروں کے ساتھ سامنے آئی ہیں۔ اگست 2020 میں ہم نے بتایا تھا کہ پاک سوزوکی نے اگست 2021 میں 1300cc کار کے اس 11 سال پرانے ماڈل…

ہیونڈائی ایلانٹرا پاکستان میں چند دنوں میں لانچ ہو جائے گی – ذرائع

لوکل کار انڈسٹری میں پچھلے کچھ مہینوں سے ہیونڈائی ایلانٹرا کی خبریں بہت گردش کر رہی ہیں اور اب ہمارے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ہیونڈائی نشاط موٹرز کی یہ سیڈان کار اگلے کچھ دنوں میں لانچ ہو جائے گی۔ اس سے پہلے ہم نے بتایا تھا کہ کمپنی نے اس کی…

پرانی اور نئی ٹویوٹا ریوو میں یہ فرق ہے

حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ٹویوٹا ریوو کا فیس لفٹ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی گاڑی میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں ایکسٹیریئر، انٹیریئر اور انجن پاور کی تبدیلیاں شامل ہیں۔ اس تحریر میں ہم…

سوزوکی جی ایس ایکس آر 600 ‏2013 – ایک ماہر کا ریویو

آج ہم آپ کے لیے سوزوکی GSX R600 کے 2013 ماڈل کا ریویو لائے ہیں۔ یہ موٹر سائیکل 2016 امپورٹ اور 5ویں جنریشن کی ہے۔ سوزوکی نے 600cc موٹر سائیکلیں 1992 میں بنانا شروع کی تھیں، جبکہ یہ پانچویں جنریشن 2019 میں لانچ کی گئی تھی۔ کمپنی نے یہ موٹر…

بریکنگ – ٹویوٹا ریوو کا فیس لفٹ آ گیا!

ایک بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹویوٹا ریوو کا نیا فیس لفٹ لوکل مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی ذرائع کے مطابق نئے ویرینٹس میں زیادہ مضبوط اور پُر لطف ایکسٹیریئر لُک ہوگا۔ اس کے علاوہ کمپنی نے انجن کو بھی بہتر پرفارمنس اور بہتر آرام اور…

پہلا تاثر، کِیا سورنٹو کا ڈرائیو ٹیسٹ!

آج ہم آپ کے سامنے حال ہی میں لانچ کی گئی درمیانے سائز کی SUV کِیا سورنٹو کا پہلی نظر میں ریویو لے کر آ رہے ہیں۔ کمپنی نے اس گاڑی کی رونمائی 14 فروری کو کراچی میں ایک تقریب کے دوران کی تھی۔ یہ گاڑی تین ویرینٹس میں آتی ہے؛ 2400cc فرنٹ ویل…

خبردار! لاہور میں اب بوگس نمبر پلیٹ نہیں چلے گی

لاہور ٹریفک پولیس نے جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ رکھنے والے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے مالکان کے لیے زیادہ سخت سزا متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اب اس پر چالان جاری نہیں کرے گی بلکہ اس شخص پر براہ راست مقدمہ درج کیا…
Join WhatsApp Channel