-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- خیبر پختونخوا نے ٹرک اور بس ڈرائیوروں کے لیے نیا حفاظتی ضابطہ متعارف کرا دیا
- استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد درآمدی ٹیکس عائد: آٹو انڈسٹری بحران کا شکار یا اصلاحات کی جانب ایک قدم؟
- لاہور-اسلام آباد موٹروے (M-2) کا ٹول ٹیکس بڑھ کر 7,460 روپے تک ہو گیا
- کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین سفر کا وقت 5 گھنٹے کر دے گی، ریلوے پاکستان کا اعلان
- این ایچ اے نے بارش میں گاڑی چلانے کے لیے حفاظتی رہنما اصول جاری کر دیے
- راولپنڈی میں جلد ہی 6.4 ارب روپے کی لاگت سے کچہری چوک منصوبے کا آغاز ہوگا
- اسلام آباد میں اگلے ماہ سے دو بڑے سڑکوں کے منصوبوں پر کام کا آغاز ہوگا
- CDA نے گوگل میپس پر بسوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ شروع کردی
- کراچی میں بارش سے متاثرہ گاڑیوں کے لیے کیا موٹرز پاکستان کی جانب سے خصوصی رعایت
- ڈیوو نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بہاولپور-لودھراں سپیڈو بس سروس معطل کر دی
براؤزنگ زمرہ
Car Reviews
Read reviews for latest cars and bikes in Pakistan.
ہنڈا ویزل 2021 تمام بی سیگمنٹ SUVs پر بازی لے گئی
پاک ویلرز! کیا آپ نے نئی ہںڈا ویزل 2021 دیکھی ہے؟ ہنڈا نے تھرڈ جنریشن ویزل اپنی ہوم مارکیٹ جاپان میں لانچ کی ہے۔ پاک ویلز اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے اِس گاڑی کا بھی فرسٹ لُک ریوئیو لے کر آیا ہے۔
انجن اور ٹرانسمشن:
نئی ویزل 2021 میں جدید…
MG GT کی آفیشل لانچنگ میں ایک سال باقی۔۔۔
آج ہم اپنے قارئین کیلئے MG GT کا “first look”ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایم جی پاکستان MG 5 سیڈان کے ٹیسٹ یونٹ امپورٹ کر چکا ہے تاہم یہ گاڑی مستقبل قریب میں لانچ نہیں کی جائے گی۔ ایم جی پاکستان اس گاڑی کو ہنڈا سوِک، ٹویوٹا…
راحِم پردیسی کیسے کِیا سپورٹیج کے مداح بنے؟
ہم سب مشہور یوٹیوبر راحِم پردیسی اور ان کے آن سکرین کریکٹر نسرین کے بارے تو جانتے ہی ہیں۔ حال ہی میں ہم نے پاک ویلز آنر ریوئیو سیریز کی ایک قسط ریکارڈ کی جس میں انھوں نے اپنی گاڑی کِیا سپورٹیج AWD کا ریوئیو دیا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ راحِم…
ہیونڈائی ایلانٹرا سکون اور توازن کا امتزاج ہے، ایکسپرٹ ریوئیو
اس ایکسپرٹ ریوئیو میں ہم ہیونڈائی ایلانٹرا کے بارے میں بات کریں گے۔ ہنڈائی نشاط نے اپنی پہلی کنزیومر سیگمنٹ کار ہنڈائی ٹکسن لانچ کی جو ایک کراس اوور ایس یو وی ہے۔ اس گاڑی کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی تاہم کمپنی سپلائی کی مانگ کو…
ٹویوٹا یارِس 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس – ماہر کی نظر سے
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید، آج ہم آپ کے لیے کومپیکٹ سیڈان ٹویوٹا یارس کا ماہر کی نظر سے ریویو لے کر آئے ہیں۔ ٹویوٹا نے یہ گاڑی مارچ 2020 میں لانچ کی تھی اور یہ بہت کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ چند مہینوں سے اس نے ہونڈا سٹی اور سوِک کی مشترکہ فروخت کو…
”ڈائی ہاٹسو شیراڈ سب سے افورڈیبل گاڑیوں میں سے ایک ہے،” مالک کا ریویو
آج ہم آپ کے لیے مالک کے ریویوز میں ڈائی ہاٹسو شیراڈ لائے ہیں۔ یہ گاڑی پٹرول اور ڈیزل دونوں انجنوں میں پیش کی گئی تھی۔ ڈیزل کے دو ویرینٹ تھے، ٹربو اور نان-ٹربو۔ یہ گاڑی جس کا ریویو کیا جا رہا ہے، نان-ٹربو ڈیزل ویرینٹ ہے۔ مالک کے مطابق انہیں…
”چنگان ایلسوِن ہونڈا سٹی سے بہت آگے ہے” – مالک کا ریویو
پاک ویلز پر مالک کے ریویوز کے سلسلے کی ایک اور قسط میں آپ کو خوش آمدید۔ آج ہمارے ساتھ حال ہی میں لانچ کی گئی چینی سیڈان، چنگان ایلسوِن، کے ایک مالک ہیں۔ وہ اس سے پہلے ہونڈا سٹی مینوئل چلا چکے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں لانچ ہوتے ہی انہوں نے…
”ٹویوٹا یارِس ہونڈا کی گاڑیوں سے زیادہ آرام دہ ہے” – ایک مالک کی نظر سے
مختلف گاڑیوں کے مالک اپنی گاڑیوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ اس حوالے سے پاک ویلز پر جاری سلسلے کی ایک اور قسط کے ساتھ حاضر ہیں۔ آج ہمارے ساتھ ہیں پاکستان کی متنازع ترین گاڑی، ٹویوٹا یارِس، کے ایک مالک۔ انہوں نے اس کار کے جدید اور ٹاپ آف دی…
کرولا کراس – پاکستان کی پہلی ہائبرڈ کراس اوور ایس یو وی کا ٹیسٹ ڈرائیو جائزہ
ہم حال ہی میں لانچ کی گئی ٹویوٹا کی SUV کرولا کراس کے پہلے ٹیسٹ ڈرائیو جائزے کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کمپنی پاکستان میں اس گاڑی کے صرف CBU یونٹس فروخت کر رہے ہیں جبکہ اس کا مقامی طور پر اسمبل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ گاڑی پاکستانی…
“سوزوکی سوئفٹ کے سامنے کلٹس کچھ بھی نہیں” – مالک کا ریویو
مالکوں کی جانب سے ریویوز کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر پاک ویلز پر خوش آمدید! آج ہمارے ساتھ سوزوکی سوئفٹ DLX 2012 کے ایک مالک ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ 8 سال پرانی استعمال شدہ سوئفٹ سوزوکی کلٹس کے نئے ماڈل سے کہیں بہتر آپشن ہے۔ دلچسپ رائے ہے نا؟…
پہلا تاثر، کِیا سورنٹو کا ڈرائیو ٹیسٹ!
آج ہم آپ کے سامنے حال ہی میں لانچ کی گئی درمیانے سائز کی SUV کِیا سورنٹو کا پہلی نظر میں ریویو لے کر آ رہے ہیں۔ کمپنی نے اس گاڑی کی رونمائی 14 فروری کو کراچی میں ایک تقریب کے دوران کی تھی۔ یہ گاڑی تین ویرینٹس میں آتی ہے؛ 2400cc فرنٹ ویل…
سوزوکی آلٹو ٹربو 660 سی سی لوکل 1000 سی سی گاڑیوں سے زیادہ طاقتور ہے –مالک کا ریویو
آج ہم آپ کے لیے ایک امپورٹڈ جاپانی کار، سوزوکی آلٹو ٹربو RS 2016 کا ریویو لائے ہیں۔ یہ
مالک اس گاڑی کو خریدنے کے فیصلے پر فخر کرتے ہیں؛ کیوں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔
خریداری اور قیمت
مالک نے پاک ویلز کو بتایا کہ انہوں نے آلٹو ٹربو RS 2016 14…
“ایم جی ایچ ایس کومپیکٹ ایس یو وی سیگمنٹ میں بہترین گاڑی ہے” – مالک کا ریویو
ہم ایک مرتبہ پھر ایک مالک کی نظر سے ریویو کے ساتھ حاضر ہیں اور آج ہم حال ہی میں لانچ ہونے والے MG HS کا ریویو کر رہے ہیں۔ یہ گاڑی کومپیکٹ SUV سیگمنٹ میں ایک اور نئی انٹری ہے اور خریداروں میں واقعی بہت مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔
کئی لوگوں نے…
“ٹویوٹا وِٹز خواتین کے لیے بنی ہے۔” – مالک کا ریویو
جی ہاں، آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا ہے۔ دوسری جنریشن کی ٹویوٹا وِٹز کے مالک، جو خود ایک ماحولیاتی انجینیئر ہیں، سمجھتے ہیں کہ یہ پاکستان میں خواتین ڈرائیورز کے لیے بہترین گاڑی ہے۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کیوں؟ اس کے لیے نیچر مکمل ریویو پڑھیں۔…
ٹویوٹا کرولا ہونڈا سٹی سے کہیں بہتر ہے – مالک کا ریویو
ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سٹی ایک دوسرے کی براہ راست مقابل ہیں۔ دونوں گاڑیاں اپنی اپنی فین بَیس
رکھتی ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے ٹویوٹا کرولا GLi 1.3L آٹومیٹک کا ایک ریویو لا رہے ہیں، خود اس
کے ایک مالک کی نظر سے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مالک کے پاس…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔