-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
حکومتِ پنجاب نے موٹر رجسٹریشن کو آسان بنا دیا
حکومتِ پنجاب نے موٹر رجسٹریشن کو آسان بنا دیا
حکومتِ پنجاب نے نئی کاروں اور موٹر سائیکلوں کے مالکان کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دی ہے۔ نئی اسکیم ڈیلر وہیکل رجسٹریشن (DVRS) کے تحت صوبے نے مخصوص ڈیلرز اتھارٹی کو رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ…
پنجاب میں پیپرلَیس ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء
ڈجیٹل مستقبل کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے حکومت پنجاب نے پیپرلَیس ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ یہ سسٹم پاکستان میں پہلی بار متعارف کروایا گیا ہے۔ حکومتِ وقت کا یہ قابلِ تعریف قدم ممکنہ طور پر پورے سسٹم کو بھی بدل…
ہونڈا نے بھارت میں سٹی کی نئی تفصیلات ظاہر کر دِیں
ہونڈا نے بھارت میں ساتویں جنریشن کی سٹی کار کی تمام نئی تفصیلات ظاہر کر دی ہیں۔ نیا ماڈل پیٹرول اور ڈیزل دونوں انجنوں میں آئے گا اور اس میں زیادہ ٹیکنالوجیکل فیچرز ہوں گے۔ یہ پچھلی تمام گاڑیوں سے بڑی ہے۔ کمپنی جولائی کے مہینے میں ملک میں اس…
پاکستان کی آئل امپورٹس میں 74 فیصد کی کمی
مئی کے مہینے میں پاکستان کی آئل امپورٹس میں سال بہ سال کے لحاظ سے 73.55 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔ یہ مارچ کے بعد آنے والی سب سے بڑی کمی ہے کہ جب وفاقی حکومت نے COVID-19 کی وباء کے دوران ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگایا تھا۔
پی بی ایس رپورٹ:…
ٹویوٹا نے فلپائنز میں اپنی نئی ہیچ بیک لانچ کر دی
کافی سوچ بچار، فیس لفٹ ٹیزرز اور افواہوں کے بعد ٹویوٹا نے آخر فلپائنز میں اپنی نئی مِنی ہیچ بیک ویگو (Wigo) لانچ کر ہی دی۔ یہ گاڑی اپنے کومپیکٹ سائز، شکل و صورت اور ٹویوٹا کی بھروسہ مندی کی وجہ سے ملک میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کاروں…
کار مینوفیکچررز کا حکومت سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ
پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب سیکٹر ملک میں COVID-19 کے وبائی حالات میں اپنی پیداوار دوبارہ شروع کرنے اور سیلز بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان ایسوسی ایشن…
چنگن آلسوِن سیڈان پاکستان میں نظر آ گئی
کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست خبر یہ ہے کہ چینی کمپنی چنگن کی آلسوِن (Alsvin) سیڈان کو حال ہی میں پاکستان کی سڑکوں پر چلتا دیکھا گیا ہے۔ زیبرا پرنٹ کے ساتھ کیموفلاج کی گئی یہ کار اسلام آباد میں دیکھی گئی۔ یہ چینی مینوفیکچر پاکستان…
نئے بجٹ کے بعد ہائی لکس ریوو، ڈی-میکس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا
وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگانے کے بعد ہائی لکس ریوو اور اِسوزو ڈی ڈبل کیبن (4x4) گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ بجٹ 2020-21ء کے تحت حکومت نے مقامی طور پر مینوفیکچر ہونے والی ڈبل کیبن گاڑیوں پر 7.5 فیصد FED جبکہ…
اب پاکستانی بھی دنیا کی سستی ترین الیکٹرک کار کا آرڈر دے سکتے ہیں
پاکستان میں ہائبرڈ کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست خبر ہے کہ اب وہ دنیا کی سستی ترین الیکٹرک کار کا آن لائن آرڈر دے سکتے ہیں۔ پاکستانی اب علی بابا کے ذریعے چین میں بنائی گئی چانگلی نامیکا (Changli Nameca) کار امپورٹ کر سکتے ہیں۔ گالف…
نیا انجن اور نئی ٹیکنالوجی، کِیا پکانٹو کو فیس لفٹ مل گیا
پکانٹو کِیا فیملی کی سب سے چھوٹی کار ہے کہ جسے اب نئے زبردست ٹیکنالوجی فیچرز، جدید اسٹائلنگ اور زیادہ انجن آپشنز کے ساتھ ایک فیس لفٹ مل گیا ہے۔ کِیا پاکستان نے بھی ملک میں پکانٹو لانچ کر رکھی ہے لیکن نیا فیس لفٹ جلدی پاکستان نہیں آئے گا۔ فی…
اب ایپس کے ذریعے لائسنس کے لیے آن لائن اپلائی کریں یا چالان بھریں
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) وبائی صورتِ حال میں آن لائن سروسز لانچ کرکے شہریوں کی زندگیاں آسان بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزردار نے ایک آن لائن ڈرائیونگ لائسنس شیڈول سسٹم اور آن لائن چالان پیمنٹ سسٹم کا افتتاح…
ہیونڈائی ٹکسن کی بکنگ کے حوالے سے غلط معلومات پھیل رہی ہے
پچھلے کچھ دنوں سے ہیونڈائی ٹکسن کی بکنگ کے حوالے سے انٹرنیٹ پر اور موٹرنگ کمیونٹی میں غلط معلومات پھیل رہی ہے۔ پاک ویلز کے ذرائع کے مطابق یہ معلومات بالکل غلط ہے اور پاکستان میں ہیونڈائی ٹکسن کی بکنگ ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ اگر کوئی ٹکسن…
کیا ایم جی موٹرز پاکستان کے آٹو سیکٹر میں آئے گا؟
حال ہی میں MG موٹرز کی HS SUV کو پاکستان میں ٹیسٹ راؤنڈز لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے کہ جو جاوید آفریدی کی ملکیت ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ برٹش کار مینوفیکچرر پاکستان میں مقامی طور پر تیار کی گئی الیکٹرک کاریں لانچ کرنے پر نظریں لگائے ہوئے ہے۔…
اِسوزو ڈی-میکس فیس لفٹ لانچ کر دیا گیا – نئے فیچرز اور قیمت دیکھیں
اِسوزو ڈی-میکس پاکستان میں 2018ء میں لانچ کی گئی تھی۔ اس پک اَپ کی لانچ نے مقامی صارفین کو نئے آپشنز دیے ہیں کہ جن کے پاس پہلے صرف ایک آپشن تھا: ٹویوٹا ہائی لکس کا۔ یہ تین مختلف ویرینٹس اور دو انجن آپشنز میں لانچ کی گئی۔ یہ انجن آپشنز 2.5L…
آٹو انڈسٹری خطروں کی زد میں، اپریل 2020 میں کاروں کی فروخت صفر
پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پورے مہینے میں نہ کوئی مسافر کار بنائی گئی اور نہ ہی کوئی یونٹ فروخت کیا گیا۔
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اپریل کے مہینے کے لیے کاروں، موٹر سائیکلوں، SUVs…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔