براؤزنگ زمرہ

خبریں

آٹو پارٹس بنانے والے ادارے طبّی آلات کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کو تیار

حکومت کی مدد اور مختلف اقسام کے طبّی آلات کی تیاری کے لیے پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو ایک خط لکھا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے مدد کے لیے ہاتھ آگے…

حکومت نے گھٹتی ہوئی طلب کی وجہ سے تیل کی درآمدات پر پابندی لگا دی

حکومتِ پاکستان نے گھٹتی ہوئی طلب اور اپنے اخراجات میں کمی کے لیے یکم اپریل 2020ء سے تیل کی درآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ ملک بھر میں تمام پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رہے گی۔…

انڈس موٹر کمپنی نے پیداوار عارضی طور پر معطل کر دی، یارِس کی سافٹ لانچ بھی مؤخر

اس تحریر سے پہلے ایک اہم بات بتاتے چلیں کہ ٹویوٹا پاکستان نے کروناوائرس کی وباء اور ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے 24 مارچ 2020ء کو یارِس کی طے شدہ سافٹ لانچ تقریب مؤخر کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ابھی تک نئی تاریخ ظاہر نہیں کی گئی؛ اس…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹروے کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا

سفر پر پابندیوں کو سخت کرنے اور کروناوائرس کی وباء سے عوام کو بچانے کے لیے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے موٹرویز کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے، سوائے ایک استثنیٰ کے۔  اتھارٹی نے اس حوالے سے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر…

ٹویوٹا نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے یارِس کی سافٹ لانچ مؤخر کر دی

ملک میں کروناوائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیشِ نظر حکومت سماجی اجتماعات کو روک رہی ہے اور عوام کو گھروں پر رہنے کی تجویز دے رہی ہے۔ COVID-19 بہت مختصر وقت میں دنیا کی بڑی آبادی کو متاثر کر چکا ہے۔ وطنِ عزیز کو محفوظ رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا…

کروناوائرس کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے پیداوار روک دی

صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے حالیہ فیصلوں اور کرونا وائرس کے ملک میں تیزی سے پھیلنے کے خدشات نے پاکستان کے آٹومینوفیکچررز کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی پیداوار بند کر دیں۔ یہ ایک اہم قدم لگتا ہے خاص طور پر اگر پاکستان کے…

پروٹون ایکس 70 ایس یو وی نظر آ گئی!

پروٹون اپنی X70 ایس یُو وی کے لیے پاکستان میں امکانات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ عرصے سے اس گاڑی کے تجربات کر رہا ہے۔  ابھی کچھ مہینے پہلے ہی وزیر اعظم پاکستان کو حکومتِ ملائیشیا کی جانب سے ایک X70 کا تحفہ ملا تھا۔ X70 سن 2016ء میں چین میں…

پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی

COVID-19 کی عالمگیر وباء کے پیشِ نظر سخت حالات میں حکومتِ پاکستان نے 200 ارب روپے کے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اس کا اعلان وزیر برائے اقتصادی اُمور حماد اظہر نے آج ایک ٹوئٹ میں کیا۔  اس ٹوئٹ کے مطابق ڈیزل اور پٹرول دونوں کی…

فروری 2020ء میں گاڑیوں کی فروخت میں 39.4 فیصد کی کمی، موٹر سائیکل میں 0.3 فیصد کا اضافہ

پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں ایک مرتبہ پھر 39.40 فیصد کی کمی آئی ہے جبکہ موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 0.32 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ …

کیا ٹویوٹا پاکستان میں کرولا کی 12 ویں جنریشن لانچ کر رہا ہے؟

انڈس موٹر کمپنی (IMC) اِس سال ملک میں نئی ٹویوٹا یارِس متعارف کروانے کی تیاریاں کر رہا ہے، لیکن 2021ء میں وہ پاکستان میں 12 ویں جنریشن کی کرولا بھی پیش کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ گاڑی پہلے ہی تھائی لینڈ میں دستیاب ہے اور یہی بہتر وقت ہے کہ…

پاکستان میں ٹویوٹا یارِس کیسے بُک کروائیں؟

بالآخر وہ گھڑی آن پہنچی کہ جس کا سب کو انتظار تھا کہ پاکستان بھر کی ٹویوٹا ڈیلرشپس پر ٹویوٹا یارِس کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنی یارِس بک کروانے کے لیے آج ہی قریبی ڈیلرشپ سے رابطہ کریں۔  بُک کی جانے والی اِن کاروں کی ڈلیوری اپریل 2020ء…

بی اے آئی سی ڈی 20 ہیچ بیک لاہور میں چلتی ہوئی نظر آ گئی

BAIC نے PAPS 2020 میں اپنی گاڑیوں کی رُونمائی کی تھی تاکہ بتا سکے کہ جلد ہی وہ یہ گاڑیاں پاکستان کے آٹو سیکٹر میں لائے گا۔  حال ہی میں BAIC کی ایک D20 ہیچ بیک کو لاہور کی سڑکوں پر رواں دواں دیکھا گیا تھا، جو ظاہر کرتا ہے کہ جلد ہی…

ٹویوٹا یارِس 2020ء: قیمت اور تفصیلات سامنے آ گئیں

ٹویوٹا یارِس کا جس کا رواں سال بہت شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، بس آنے ہی والی ہے اور اس کی آمد کے حوالے سے جوش و خروش بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے، ملک بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد اس کے لانچ ہونے کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ وہ ٹویوٹا کی اس نئی…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 ایم ٹی بمقابلہ ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی 1.3 ایم ٹی: ایک مختصر تقابل!

بالآخر نئی ٹویوٹا یارِس منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ اس گاڑی کی بکنگ 19 مارچ سے شروع ہو چکی ہے۔ البتہ کروناوائرس کی وجہ سے کمپنی آئندہ دنوں میں اس گاڑی کی محض سافٹ لانچ ہی کرے گی۔ ٹویوٹا یارِس ٹویوٹا کرولا کے…

وفاقی دارالحکومت میں خواتین کا علیحدہ ڈرائیونگ اسکول کا مطالبہ

اسلام آباد میں خواتین سے علیحدہ ڈرائیونگ اسکولز کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈرائیونگ اسکولوں کی قلت ہے اور کئی خواتین ڈرائیونگ سکھانے کے لیے خواتین پر مشتمل عملہ چاہتی ہیں۔  فیسیں زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی خواتین ڈرائیونگ…
Join WhatsApp Channel