براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت 3,000 سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنوں میں تبدیل کرے گی

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے حکومت کی نظریں  3,000 سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک وہیکل (EV) چارجنگ اسٹیشنوں میں تبدیل کرنے پر ہیں۔  حکومت پہلی نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی (NEVP) کے ذریعے ملک میں الیکٹرک گاڑیاں لانے کی…

الیکٹرک وہیکل پالیسی پر نظرثانی کی جائے گی لیکن مسودہ دوبارہ نہیں بنایا جائے گا، وزیر اعظم کے مشیر…

وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اس خبر کو غلط قرار دیا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار کے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔  حال ہی میں الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کے حوالے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اسمارٹ کارڈز اور رجسٹریشن پلیٹیں فراہم کرنے میں ناکام

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اب تک صارفین کو اسمارٹ کارڈز اور وہیکل رجسٹریشن نمبر پلیٹیں فراہم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا حالانکہ تقریباً ایک سال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ،راولپنڈی کے پاس 65,000 سے زیادہ…

‏2020ء‎ ٹویوٹا جی آر یارِس کی رونمائی – ایک نظر!

ٹویوٹا دنیا بھر میں کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست مشین لایا ہے۔ اس شعبے میں یارِس کوئی معروف نام تو نہیں ہے لیکن ٹویوٹا نے اس 2017ء میں اپنے موٹر اسپورٹ شعبے گازو ریسنگ کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے 209 ہارس پاور کی یارِس GRMN پیش…

حکومتِ پنجاب لاہور کے لیے ہائبرڈ بسوں پر غور کر رہی ہے

خبروں کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (PMTA) نے حکومتِ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ دیکھے کہ لاہور میں میٹرو بس سسٹم کے لیے ہائبرڈ بسیں پیش کرنا ممکن ہے یا نہیں۔ اگر ایسا کیا گیا تو ہائبرڈ بس منصوبہ PMTA اور ماحول کے لیے بہت مددگار ثابت…

ہونڈا سوِک 1.5 وی ٹیک ٹربو اوریل پاکستان میں لانچ کر دی گئی

جاپانی آٹومیکر ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں اپنی سوِک کار کا ایک اور ویرینٹ متعارف کروا دیا ہےجسے سوِک 1.5 VTEC ٹربو اوریل کا نام دیا گیا ہے۔ اس گاڑی کی قیمت 42,49,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کار کی بکنگ شروع ہو گئی ہے اور یہ…

اورنج لائن میٹرو ٹرین مارچ 2020ء سے کام شروع کر دے گی

حکومتِ پاکستان کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس 23 مارچ 2020ء سے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ، چیئرمین چین پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC)، نے حکام اور ٹھیکیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس منصوبے پر کام…

صاحبزادہ سلطان نے ساتویں حب ریلی کراس 2020ء جیت لی

ٹویوٹا ہائی وے موٹرز IMC کے تعاون کے ساتھ 18 اور 19 جنوری 2020ء کو حب کے میکس ڈرٹ ارینا میں زبردست ساتویں حب ریلی کراس لایا۔ صاحبزادہ سلطان نے پریپیئرڈ (prepared) کیٹیگری اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ واضح رہے کہ پچھلے سال آصف امام نے کیٹیگری…

آٹو پارٹس وینڈرز کم لوکلائزیشن پر مقامی آٹو مینوفیکچررز کے خلاف بول پڑے

آٹو پارٹس وینڈرز لوکلائزیشن کی کم سطح اور مقامی آٹو مینوفیکچررز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے خوش نہیں ہیں۔ بالآخر وینڈرز نے اس معاملے پر اپنی آواز اٹھا لی ہے۔ آٹو پارٹس وینڈرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ 655(I)/2006 جیسے متعدد SROs (Statutory…

کراچی میں وَن وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا

وَن وے کی خلاف ورزی کا مسئلہ قابو سے باہر ہوتا جا رہا ہے اور اس کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزی نے پولیس کو وارننگ جاری کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایسے لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز 17 جنوری 2020ء سے ہوگا۔ شہر کے 100 مختلف مقامات کی نشان دہی کی گئی…

پہلی سہ ماہی کے دوران موٹر گاڑیوں کی درآمد میں 54 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں گاڑیوں کی درآمد دیکھیں تو  پچھلے مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ان کی تعداد بڑی حد تک کم ہوئی ہے۔ درآمدات میں کمی تقریباً 54 فیصد ہے جو بہت زیادہ ہے۔ ڈالر کی قدر میں درآمد کرنے کو دیکھتے ہوئے…

سوزوکی مبینہ طور پر ویگن آر کا پریمیم ویرینٹ پیش کرے گا

سوزوکی نظریں بھارتی مارکیٹ میں اپنی مشہور ہیچ بیک، ویگن آر، کا نیا اور پریمیم ویرینٹ پیش کرنے پر لگی ہوئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ، ویگن آر کا پریمیم ورژن کئی بار کیموفلاج صورت میں بھارت کی سڑکوں پر جانچ کے مراحل سے گزرتے دیکھا گیا ہے۔…

خیبرپختونخوا میں ای-چالان کا آغاز ہوگیا

بالآخر، خیبرپختونخوا حکومت نے بھی ٹریفک پولیس کو ای-چالان کی سہولیات فراہم کردی ہیں۔ یہ اقدام صوبے کو ڈیجیٹائز کرنے کی حکومتی کوششوں کے سلسلے میں اٹھایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کو اپناتے ہوئے…

لاہور-سیالکوٹ موٹروے کا پہلا حصہ کھول دیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) نے لاہور-سیالکوٹ موٹروے کے پہلے حصے کی تعمیر مکمل کرلی ہے اور اسے ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ چار-لین پر مشتمل اس موٹرے وے کی تکمیل سے لاہور-سیالکوٹ کے…

سی ای ایس 2020: سونی کی گاڑی نے سب کو حیران کردیا

سچ پوچھیے تو میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اتنا حیران ہوں گا لیکن میری توقعات کے برعکس سونی نے نہ صرف یہ بات خفیہ رکھی کہ وہ ایک ’شاہکار‘ پر کام کر رہا ہے بلکہ اسے کچھ ایسے انداز میں پیش بھی کیا کہ جس نے CES 2020 کے تمام ہی حاضرین کو…
Join WhatsApp Channel