براؤزنگ زمرہ

خبریں

ہونڈا اٹلس کاروں کی فروخت – ایک تقابل 2019ء اور 2018ء کا

پاکستان کی آٹو انڈسٹری چند دہائیوں سے تین بڑے جاپانی اداروں پر مشتمل ہے کہ گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار کر رہے ہیں۔ سال 2019ء آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) ‏2016-21ء‎ کے تحت مقامی مارکیٹ میں کئی نئے اداروں کی آمد کا سال رہا۔ البتہ تمام موجودہ…

ٹویوٹا انڈس – 2019ء کا 2018ء کے ساتھ ایک تقابل

پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کو 2019ء کے دوران ملک میں جاری اقتصادی سُست روی کی وجہ سے سنجیدہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ ایک سال میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی جس نے گاڑیوں کی قیمت پر بہت بُرا…

اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس توسیعی منصوبہ مارچ 2020ء تک مکمل ہو جائے گا

وفاقی حکومت نے پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس توسیعی منصوبے کی تکمیل کے لیے اب مارچ 2020ء کی تاریخ دے دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں…

پرنس پرل کے پہلے سی کے ڈی یونٹ کی رونمائی ہو گئی – تازہ ترین تصویریں، لانچ کی تاریخ اور قیمت

جس پرنس 800cc ہیچ بیک کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا، یعنی پرنس کی رونمائی بالآخر 19 دسمبر 2019ء کو کمپنی کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں کر دی گئی۔  تفصیلات کے مطابق پرنس پرل یکم فروری 2020ء کو لانچ کی جائے گی۔  پرنس…

ساتویں پاک ویلز کراچی آٹو شو کا شاندار اختتام!

پاک ویلز کے رُکن ماضی میں اپنے بل بوتے پر ملاقاتیں کیا کرتے تھے جو وقت کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے اب آٹو شوز بن گئی ہیں۔ ان سب کی بنیاد اس اصول پر  ہے کہ گاڑیوں کی پسند کرنے اور انہیں سراہنے والے لوگوں کا آپس میں تعلق پیدا ہو۔  کراچی آٹو…

پروٹون کاروں کی آمد مقامی آٹو سیکٹر کے لیے ایک مثبت علامت

ملائیشیا کا قومی آٹو میکر پروٹون پاکستان کے مقامی آٹو سیکٹر میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے اور وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد اسے ایک بڑی پیش رفت سمجھ رہے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے آٹو مینوفیکچرر…

یاماہا پاکستان نے جنوری 2020ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاک سوزوکی کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھاتے ہی یاماہا پاکستان نے بھی اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ سرکلر یہاں دیکھیں:  سرکلر میں اِس کا کوئی ذکر نہیں کہ قیمتیں کیوں بڑھائی گئی ہیں؛ البتہ یہ امر قابلِ…

پاک سوزوکی نے اپنی کاروں کی قیمت میں 90,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا

پاک سوزوکی جنوری 2020ء سے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ کر رہا ہے۔  ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق آلٹو VXR کی قیمت میں 90,000 روپے جبکہ آلٹو VXL AGS میں 80,000 روپے کا اضافہ ہوگا۔ یہ معلوم نہیں کہ کمپنی یہ اضافہ کیوں کرے…

موٹر رجسٹریشن اتھارٹی اوپن لیٹر پر موجود گاڑیوں کے خلاف ایکشن لے گی

موٹر رجسٹریشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اوپن لیٹر پر گاڑی چلانے والے کسی بھی شخص کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی۔ اتھارٹی نے 15 جنوری 2020ء تک کا وقت دیا ہے کہ گاڑیوں کو اپنے ناموں پر منتقل کروا لیا جائے، بصورتِ دیگر سنگین نتائج کا…

ہونڈا اٹلس کا مینوفیکچرنگ پلانٹ سال 2019ء کے باقی دن بند رہے گا

ہونڈا اٹلس نے دسمبر 2019ء کے لیے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا ہے۔  پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے آٹو سیکٹر کی کارکردگی بہت مایوس کُن رہی ہے اور تینوں بڑے مقامی…

اسلام آباد: اسٹریٹ کرائمز کو روکنے کے لیے شاہین اسکواڈ نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائمز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ شہریوں کو اِن سے محفوظ رکھنے کے لیے اب وفاقی پولیس کے شاہین اسکواڈ یونٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔ محمد عامر ذوالفقار، انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد، نے بھی شاہین اسکواڈ کے افسران سے ملاقاتیں…

وزیر اعظم مہاتیر محمد کا عمران خان کو دیا گیا پروٹون ایکس70 ایس یو وی کا تحفہ پاکستان پہنچ گیا

وزیر اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو پروٹون X70 ایس یو وی کا تحفہ دیا ہے، جو 16 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں وصول کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں منعقد ایک تقریب ہوئی کہ جس…

زین محمود نے جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج 2019ء جیت لی

جوش اور ولولے سے بھرپور جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج 2019ء زین محمود کی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی کہ جنہوں نے فاصلہ 02:16:17 میں مکمل کرکے پریپیئرڈ کیٹیگری A میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ واضح رہے کہ 2018ء میں نادر مگسی نے پریپیئرڈ کیٹیگری A میں کامیابی…

پرنس پرل کے پہلے سی کے ڈی یونٹ کی رونمائی 19 سمبر کو ہوگی

پرنس 19 دسمبر کو اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں ایک تقریبِ رونمائی کے دوران ہیچ بیک پرل کا پہلا CKD یونٹ پیش کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق 2019ء میں جس ہیچ بیک کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا بالآخر وہ پرنس کے مینوفیکچرنگ…

پروٹون ایکس70 ایس یو وِی پاکستان میں جلد ہی آئے گی

ملائیشیا کا گاڑیاں بنانے والا قومی ادارہ پروٹون پاکستان کے آٹو سیکٹر میں داخل ہونے کے تیار ہے اور حال ہی میں کمپنی نے ملک میں اپنی مشہور ایس یو وی X70 پیش کرنے کا اشارہ دیا ہے۔  ملائیشیائی کمپنی کراچی میں کارخانہ لگانے کے لیے الحاج گروپ…
Join WhatsApp Channel