براؤزنگ زمرہ

خبریں

یاماہا نے وائی بی آر 125 جی کے نئے گرافکس پیش کر دیے

یاماہا موٹر سائیکلیں پسند کرنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی موٹر سائیکل YBR 125G کے نئے گرافکس متعارف کروا دیے ہیں۔  گزشتہ چند سالوں سے موٹر سائیکل کے نئے گرافکس پیش کرنا اور ساتھ ہی نئے سال کا نیا…

سمندر پار پاکستانیوں کو ایک ہائبرڈ کار ڈیوٹی فری امپورٹ کرنے کی اجازت دینے کی تجویز

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو تسلیم کرتے ہوئے مستقبل میں انہیں مزید سہولیات دینے کے لیے وزارتِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل (MOPHRD) کے پالیسی پلاننگ یونٹ نے سمندر پاکستانیوں کو 3000cc انجن رکھنے والی ایک…

ٹیسلا کا سائبر ٹرک، مستقبل کی گاڑی منظرِ عام پر

گاڑیوں کے شوقین افراد ٹیسلا کی چھٹی الیکٹرک گاڑی یعنی سائبر ٹرک کی رونمائی کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ یہ ایک مکمل الیکٹرک پک اَپ ٹرک ہے جو انتہائی مضبوط اسٹین لَیس اسٹیل سے بنا ہوا ہے۔ سائبر ٹرک کی رونمائی ٹیسلا موٹرز کے ڈیزائن اسٹوڈیو…

کراچی میں ویمن آن وِیلز مہم کا آغاز

پنجاب کے بعد کراچی، سندھ میں بھی ویمن آن وِیلز (Women On Wheels) مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔  اس منصوبے کی افتتاحی تقریب اتوار کو فریئر ہال میں منعقد ہوئی۔ سندھ میں ویمن آن وِیلز مہم کا آغاز حکومتِ سندھ اور سلمان صوفی فاؤنڈیشن نے کیا ہے۔…

الیکٹرک گاڑیوں کی پاکستان آمد بہت فائدہ مند ہوگی

الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کی منظوری کے ساتھ ہی وزیر اعظم پاکستان کا الیکٹرک گاڑیوں کا رُخ کرنے کا ہدف اپنے ابتدائی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک کاروں کی آمد کا سب سے بڑا فائدہ تیل درآمدات میں کمی کی صورت میں ہوگا کہ جس میں…

کمپنیوں کے تحفظات کے باوجود الیکٹرک وہیکل پالیسی پر عمل درآمد ہوگا

وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ اِس وقت ملک میں گاڑیاں بنانے والے اداروں کے تحفظات کے باوجود الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اطلاق شیڈول کے مطابق ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق مقامی آٹو سیکٹر نے EV پالیسی کی منظوری پر اپنے…

نیون پاکستان میں نئی الیکٹرک بائیک متعارف کرنے کے لیے تیار

نیون پاکستان میں اپنی مکمل الیکٹرک M3 بائیک جاری کر چکا ہے۔ M3 کی بھرپور کامیابی کے بعد نیون پاکستانی مارکیٹ میں نئی الیکٹرک بائیک پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ نیون ایک پاکستانی کمپنی ہے جو چین سے بائیکس درآمد کرکے انہیں پاکستان میں فروخت…

اب ہو جائیں تیار پاک ویلز لاہور آٹو شو کے لیے

آٹو شوز PakWheels.com کے وہ ایونٹس ہیں کہ جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔  2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز اب ملک بھر ایک رحجان بن چکے ہیں۔ ایگزوٹک سے لے کر ٹیونرز، 4x4 سے لے…

رائیڈ ہیلنگ سروس گریب پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کرے گی

گریب (Grab) سنگاپور میں قائم ایک رائیڈ ہیلنگ سروس ہے جس نے اپنے آپریشنز کو پاکستان اور دنیا بھر کے مزید 13 ممالک تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گریب پاکستان سمیت اِن 14 ممالک میں مقامی اداروں کی مدد سے اپنے کام کو آگے بڑھا رہا ہے۔ گریب نے…

الیکٹرک گاڑیوں کے معاشی و ماحولیاتی فوائد تحقیق سے ثابت ہوگئے

بدقسمتی سے ہم نے اپنے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ ہم فضول سیاست دانوں اور اُن لوگوں کی کیوں سُنیں کہ جو سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں؟ موسمیاتی تبدیلی سائنس سے ثابت ہونے والی ایک حقیقت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنس دان ہی ایک محفوظ…

اٹلس ہونڈا نے 100 سی سی پرائیڈر کے لیے نئے گرافکس پیش کر دیے

اٹلس ہونڈا نے اپنی 100 سی سی موٹر سائیکل پرائیڈر کے لیے نئے خوبصورت گرافکس متعارف کروا دیے ہیں کہ جو اَب مقامی آٹو مارکیٹ میں دستیاب ہے۔  اٹلس ہونڈا لمیٹڈ موٹر سائیکلیں بنانے والا ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے کہ جو سب سے بڑا مارکیٹ شیئر بھی…

اب سفر کریں آرام کے ساتھ – آ گئی ہے نئی وائی بی 125 زیڈ

یاماہا نے 125 سی سی کی نئی موٹر سائیکل سیریز متعارف کروا کر پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا۔ کمپنی نے گلوبل گیئر شفٹ پیٹرن جیسے خصوصی فیچرز کے ساتھ YBR اور YBZ موٹر سائیکلیں متعارف کروائیں۔  گلوبلی اسٹینڈرڈ فیچر مارکیٹ میں…

جنبی X30 اور X30L پاکستان میں لانچ کر دی گئیں

آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی ‏2016-21ء‎ پاکستان کی لوکل آٹو انڈسٹری کے لیے اچھی ثابت ہو رہی ہے کیونکہ اب چینی کمپنی جنبی (Jinbei) نے ملک میں اپنی X30 اور X30L متعارف کروا دی ہیں۔  جنبی اور شنیری برانڈز کا پاکستان میں مقامی پارٹنر زینتھ…

ای-بائیکس: ہارلے ڈیوِڈسن کا انقلابی قدم

ماحولیاتی تبدیلی، بڑھتی ہوئی آلودگی، روایتی ایندھن کے ذخائر میں آنے والی کمی اور عالمی معیشت کی 'غیر مستحکم' حالت وہ چند عوامل ہیں جو الیکٹرک گاڑیوں کی ضرورت کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔ حالانکہ چند کار مینوفیکچررز اِس جدت کو اختیار کرنے میں آگے…

یارِس کراس 2020ء لانچ کر دی گئی

یارِس کراس ہیچ بیک کے چاہنے والوں کو ایک شاندار SUV جیسی گاڑی فراہم کرنا ایک بہترین خیال ہے۔ عالمی سطح پر یہ رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے کہ لوگ سیڈان اور ہیچ بیکس پر کراس اوورز اور SUVs کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ٹویوٹا نے اِس موقع کا فائدہ اٹھاتے…
Join WhatsApp Channel