-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
- اٹلس ہنڈا کا الیکٹرک سکوٹر مارکیٹ میں لانچ – قیمت و دیگر فیچرز
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
براؤزنگ زمرہ
خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر اضافہ کردیا
حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
قیمتیں یکم نومبر 2019ء سے لاگو ہوں گی۔ واضح رہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 27 پیسہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ البتہ دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.39 روپے فی…
اٹلس ہونڈا کے منافع میں 27.2 فیصد کی زبردست کمی
اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے اپریل تا ستمبر کے لیے ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کمپنی کو منافع میں 27.2 فیصد کی زبردست کمی کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان میں سب سے بڑے اور نمایاں موٹر سائیکل بنانے والے اداروں میں…
مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پی ایس او کے منافع میں 15.5 فیصد کی کمی
مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی میں مارکیٹ شیئر بڑھنے کے باوجود پاکستان اسٹیٹ آئل کے منافع میں 15.5 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے اعلان کردہ مالیاتی نتائج کے مطابق اس نے رواں سال جولائی-ستمبر کے دوران 3.53 ارب روپے…
یونائیٹڈ براوو کا آٹومیٹک ویرینٹ جلد ہی سڑکوں پر ہوگا
ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ 2020ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران مقامی مارکیٹ میں موجود اپنی واحد 800cc ہیچ بیک کا آٹومیٹک ورژن متعارف کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
یونائیٹڈ براوو 800cc کار کے شعبے میں ملک کی…
روڈ پرنس نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
موٹر سائیکلیں بنانے اور فروخت کرنے والے پاکستان کے مقامی برانڈز میں سے ایک روڈ پرنس نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں یہاں دیکھیں:
واضح رہے کہ نئی قیمتیں یکم نومبر 2019ء سے لاگو ہیں۔ …
پاپام نے یونٹ بنیادوں پر آٹوموٹو پارٹس کی جانچ تجویز کردی
کیپٹن محمد اکرم (چیئرمین PAAPAM) کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جرنل کسٹمز ویلیوایشن (DGCV) نے کسٹمز کلیئرنس کے لیے یونٹ کی بنیادوں پر آٹوموٹو پارٹس کی جانچ قبول کرلی ہے۔ PAAPAM عرصے سے اس پالیسی خامی سے آگاہ تھا اور بالآخر…
الحاج نے ملک میں پروٹون کاریں بنانے کے لیے گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کر لیا
وزارت صنعت و پیداوار (MOI&P) کی جانب سے الحاج کو مبینہ طور پر گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی پاکستان میں پروٹون کاریں اسمبل کرے گی اور بنائے گی۔
گرین فیلڈ اسٹیٹس کیا ہے:
گرین فیلڈ سرمایہ کاری سے مراد کسی ایسے…
طلب گھٹنے کی وجہ سے گاڑیوں کی درآمدات میں زبردست کمی
گاڑیوں کی طلب میں آنے والی سخت کمی ہر طرف ظاہر ہے، جس کے ساتھ مکمل اورجزوی knocked kits کی درآمد میں بھی کمی آئی ہے کہ جنہیں مختصراً CKD اور SKD کہا جاتا ہے۔ CKD اور SKD کٹس کی طلب میں 27 فیصد کمی آئی ہے، جس کے ساتھ مالی سال کی پہلی سہ ماہی…
پاک ویلز نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آٹو شو کا انعقاد کیا
آٹو شوز PakWheels.com کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔
2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں…
ننھی بی ایم ڈبلیو جس نے 1964ء میں 9 لوگوں کوآزادی دلائی
BMW اسیٹا (Isetta) نہ صرف تاریخ کی سب سے چھوٹی BMW ہے بلکہ یہ اس کی سب سے نمایاں گاڑیوں میں سے ایک بھی تھی۔ چند روز پہلے BMW نے ایک مختصر فلم "The Small Escape" جاری کی۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح چھوٹی اور پھرتیلی BMW نے سرد جنگ کے…
موٹر وے ایم4 کا عبد الحکیم–خانیوال سیکشن 27 اکتوبر کو کھول دیا جائے گا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اعلان کیا ہے کہ وزیرِ خارجہ 27 اکتوبر 2019ء بروز اتوار موٹروے M-4 کے عبد الحکیم-خانیوال سیکشن کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی کو موٹروے M4 کے اس حصے کا افتتاح کرنے کے لیے…
کِی-لیس لاکنگ سسٹم آپ کو مصیبت میں بھی مبتلا کر سکتا ہے – دیکھیں کیسے؟
اس جدید ٹیکنالوجی کو دنیا کو جتنا حیران کیا، اتنا ہی اس میں خطرہ بھی ہے، جو آپ کو کبھی بھی سخت پریشانی میں مبتلا کر سکتا ہے۔ دنیا جدّت کی طرف بڑھ رہی ہے تاکہ گاڑیوں کو پہلے سے زیادہ محفوظ بنایا جا سکے۔ لیکن یہ تمام کوششیں کسی کام کی بھی…
پاکستان میں آٹو انڈسٹری کے خاتمے کا آغاز؟
گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور اُن پر بڑھتے ہوئے ٹیکس کی وجہ سے آٹو-ورکرز کی بے روزگاری میں زبردست اضافہ ہو چکا ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں ہزاروں افراد کی نوکریاں چلی گئی ہیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز…
واسا لاہور نے پائپ کے ذریعے گاڑی دھونے پر عائد جرمانہ بڑھا دیا
واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) لاہور نے سڑکوں پر پائپ کے ذریعے گاڑیاں دھونے پر عائد جرمانہ دوگنا کر کے 2،000 روپے کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واسا کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے احکامات پر متعلقہ حکام نے 17 اکتوبر 2019ء کو اس حوالے سے ایک…
ٹیسلا کو چین میں کار مینوفیکچرنگ شروع کرنے کی اجازت مل گئی
کیلیفورنیا میں قائم امریکی آٹو کمپنی ٹیسلا انکارپوریٹڈ الیکٹرک کاریں بنانےمیں مہارت رکھتی ہے اوربہت کم وقت میں اس نے ملک بھر میں گاڑیوں کی بہت بڑی تعداد فروخت کی ہے۔ چینی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 17 اکتوبر کو ملک میں منظور شدہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔