-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
چند سالوں میں پاکستان میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں اگلے چند سالوں میں پاکستان کی سڑکوں پر ہوں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ PTI حکومت اس امر کو یقینی بنانے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی…
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے سرپرائز – وزارت موسمیاتی تبدیلی EVs کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دینے…
درآمد پر عائد پابندیوں کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی غیر قانونی اور ناجائز درآمد 75 فیصد تک کم ہو چکی ہے۔ چند حوالوں سے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہے لیکن اس کے دوسرے نتائج بھی ہیں۔ اس لیے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت صارفین کے ساتھ ساتھ…
حکومت اسمارٹ رجسٹریشن کارڈز فراہم کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے
گاڑیوں کے مالکان کو اسمارٹ رجسٹریشن کارڈز کی جلد از جلد فراہمی ممکن بنانے کے لیے بالآخر حکومت پنجاب متحرک ہو گئی ہے۔ اسمارٹ رجسٹریشن کارڈز کا معاملہ کئی مہینوں سے لٹکا ہوا ہے۔ اس تاخیر کی بڑی وجہ ان کارڈز کی سپلائی میں آنے والی کمی ہے۔…
پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی کابینہ کی منظوری کی منتظر
وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی مکمل کرلی ہے اور اسے منظوری کے لیے کابینہ ڈویژن بھیج دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ملک کو ماحول دوست بنانا چاہتے…
وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف
وفاقی حکومت پاکستان اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کروانے کے لیے تیار ہے کہ جو بین الاقوامی معیارات کے مطابق ہوں گے۔
میڈیا کے مطابق نئے ٹریفک قوانین جلد ہی وفاقی دارالحکومت میں لاگو کیے جائیں گے۔ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر…
محدود مدت کی آفرز کے ساتھ ہونڈا اٹلس کا 25 سالہ جشن
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان اپنے صارفین کے لیے تمام کاروں پر محدود مدت کی ڈیلز پیش کرکے پاکستان میں اپنی پیداوار کے 25 سالوں کا جشن منا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی آٹو مینوفیکچرر پاکستان میں اپنی گاڑیاں بنانے کے 25 سال مکمل ہونے پر…
اسلام آباد میں ٹریفک حادثات میں 29 فیصد کمی
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ٹریفک حادثات میں 29 فیصد کمی آئی ہے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق حادثات میں اس کمی کی وجہ شہر میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے پولیس کی کوششیں ہیں۔ 2018ء میں ہونے والے 157…
لاہور اسلام آباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا
لاہور سے اسلام آباد جانے کے لیے M2 موٹروے پر سفر کرنے والے افراد کے لیے اطلاع ہے کہ ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے۔ آٹوموٹو شعبہ پہلے ہی اضافی ٹیکس کی زد میں ہے، اس پر ایسا قدم عوام کے لیے ان شہروں کے درمیان سفر کو اور مشکل بنا دے گا۔ M2 موٹروے…
ٹویولا کرولا GLi ویرینٹ میں رنگوں کی نئی رینج
انڈس موٹر کمپنی (IMC) ٹویوٹا نے اپنی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی گاڑی کرولا کے 1.3L GLi ویرینٹ کے رنگوں کی نئی رینج متعارف کروا دی ہے۔
ٹویوٹا پاکستان ایک مرتبہ پھر کرولا کے صارفین کے لیے نئی اسکیم متعارف کروائی ہے اور اس بار وہ زیادہ…
IMC نے مالی سال 2018-19ء کے لیے ٹیکس کی مد میں 13.71 ارب روپے جمع کروائے
انڈس موٹر کمپنی نے مالی سال 2018-19ء میں کُل 13.71 ارب روپے کے ٹیکس ادا کرنے کے بعد اپنے منافع کے مارجن ظاہر کردیے ہیں۔
پریس ریلیز کے مطابق 27 اگست 2019ء کو انڈس موٹر کمپنی (IMC) کا ایک اجلاس ہوا تھا کہ جس میں اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…
شیل پاکستان کو 2019ء کی پہلی ششماہی میں 1.44 ارب روپے کے خسارے کا سامنا
شیل پاکستان نے 2019ء کی پہلی ششماہی کے لیے اپنی مالیاتی کارکردگی کی رپورٹ پیش کردی ہے، جو 1.44 ارب روپے کا خسارہ ظاہر کرتی ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے گزشتہ سال کے…
IMC پیش کرتا ہے ٹویوٹا کرولا خریدنے پر مفت رجسٹریشن
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) 1.3- لیٹر ٹویوٹا کرولا کے تمام ویرینٹس کی خریداری پر محدود مدت کے لیے مفت رجسٹریشن پیش کر رہا ہے۔
جاپانی ادارہ اپنی تخلیقی اور متاثر کن پیشکشوں کے ذریعے ہمیشہ صارفین کی توجہ حاصل کرتا ہے اور اس بار اس نے…
اٹلس ہونڈا نے ستمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پاکستان کے موٹر سائیکل بنانے والے سب سے بڑے ادارے اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والے برانڈز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے ستمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں:
واضح رہے کہ نئی قیمتیں یکم ستمبر…
یاماہا پاکستان نے ستمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
ہونڈا کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اس سلسلے میں پیش کیا گیا سرکلر نیچے دیکھیں:
سرکلر میں ایسا کچھ نہیں بتایا گیا کہ کمپنی نے قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا ہے۔ البتہ ہم نے ایک مقامی ڈیلر سے…
کیا پرنس پرل کی بکنگ شروع ہو چکی ہے؟ وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
ملک کی آٹو موبائل انڈسٹری میں نئے اداروں کے داخلے کے ساتھ ہی ان کی پروڈکٹس کی تفصیلات اور قیمتیں جاننے کی بڑی طلب پائی جاتی ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ جب یونائیٹڈ براوو اور سوزوکی آلٹو لانچ کی گئی تھیں، تو لوگ کس طرح ان کی تفصیلات پر نظریں جمائے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔