-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
NHA نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ای-بلنگ سسٹم متعارف کروا دیا: مراد
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اپنے ٹھیکیداروں کو سہولت دینے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ای-بلنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔
سوموار کو وفاقی وزیر مواصلات و ڈاک مراد سعید نے کہا کہ ای-بلنگ سسٹم شفافیت کو یقینی بنائے گا، کرپشن کا خاتمہ…
اٹلس ہونڈا کے منافع میں 30 فیصد کمی
اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج ظاہر کردیے ہیں، جو کمپنی کے منافع میں 30 فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔
اٹلس ہونڈا ملک میں سب سے بڑا اور سب سے زیادہ مانا جانے والا موٹر سائیکل مینوفیکچرر ہے جو…
بڑے شورومز، ورکشاپس اور ڈیلرز ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جائیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ریونیو میں اضافے کے لیے آٹو سیکٹر سے منسلک تمام کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ڈینٹرز، پینٹرز، پارٹ ڈیلرز، شورومز، ورکشاپس سمیت سروس سینٹرز بھی شامل ہیں۔
یہ خبر اتنی حیران کُن نہیں…
سکھر-ملتان موٹر وے جلد عوام کے لیے کھول دی جائے گی
سکھر-ملتان موٹر وے کا تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے اور اگست 2019ء کے مہینے میں اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پروجیکٹ جو ستمبر 2016ء میں شروع ہوا تھا بالآخر مکمل ہو چکا ہے۔ اس کی تکمیل کا…
پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
آٹوموبائل پروڈکٹس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان بدستور جاری ہے اور اب پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں جو یکم جولائی 2019ء سے لاگو ہوں گی۔
آٹوموبائل سیکٹر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے معاملے میں…
ٹویوٹا IMC نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کے وارنٹی پیریڈ میں اضافہ کردیا
پاکستان میں نئے آٹومیکرز کے داخلے کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں مقابلہ کافی سخت ہو چکا ہے، جس سے مقامی آٹوموبائل مینوفیکچررز صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ بہتر مقابلے کے لیے ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی وارنٹی 2 سال یا…
ٹویوٹا نے بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے EVs کی پیداوار بڑھا دی
ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کو تیز کردیا ہے کیونکہ وہ 2025ء تک انہیں اپنی آدھی فروخت ان گاڑیوں کے ذریعے کرنا چاہتا ہے۔
الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں آٹو انڈسٹری کے اس انقلاب نے اپنی بہت زیادہ طلب کی وجہ سے سب کو…
بجٹ 2019-20ء: مجوزہ ٹیکس اور ڈیوٹیز کا جائزہ
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے 11 جون 2019ء کو 2019-20ء کے لیے اپنا پہلا وفاقی بجٹ پیش کیا جس کا ہم جائزہ لے رہے ہیں کہ اس میں پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر کے لیے کیا کچھ پیش کیا گیا ہے۔ اب تک بحث کا اہم ترین نکتہ مقامی طور پر بننے/اسمبل…
پاکستان اکنامک سروے 2018-19ء: آٹوموبائل سیکٹر کی کارکردگی
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے آٹو سیکٹر بالخصوص کارکردگی کے لحاظ سے نمایاں شعبوں میں سے ایک ہے۔ آٹو سیکٹر ریونیو، ملازمتیں تخلیق کرنے اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے میں نمایاں ہے۔ لیکن گزشتہ…
ہارلے ڈیوِڈسن V روڈ کسٹم – ایک مالک کی نظر میں
PakWheels.com اپنے قارئین کے لیے گاڑیوں کے تفصیلی جائزے پیش کرتا رہتا ہے اور اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار ہارلے ڈیوِڈسن V روڈ کسٹم کا تجزیہ پیش کر رہا ہے، وہ بھی اس کے ایک مالک کی نظر سے۔
ہارلے ڈیوڈسن V روڈ 2001ء میں متعارف…
ہائی-اینڈ گاڑیوں کی گھٹتی ہوئی طلب آٹو انڈسٹری کے قدم روکتی ہوئی
کار مینوفیکچررز ہائی-اینڈ اور لگژری گاڑیوں کی طلب میں کمی کی وجہ سے صدمے میں ہیں۔ وہ توقع کر رہے تھے کہ ہائی-اینڈ گاڑیوں کے صارفین کاروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا دھچکا برداشت کر لیں گے اور ٹیکس سے فرار اختیار کرنے والوں کے لیے بچھائے گئے…
JICA مقامی آٹو پارٹ میکرز کے لیے ٹیکنیکل سپورٹ کو یقینی بناتا ہوا
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) نے آٹو پارٹس بنانے والے مقامی اداروں کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات تیار کرنے اور انتظامی کارگزاری کو بہتر بنانے میں مکمل تکنیکی مدد فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی ہے۔
اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز…
پاک سوزوکی نے 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران 1.5 ارب روپے کا خسارہ ظاہر کردیا
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے 30 جون 2019ء کو مکمل ہونے والی 2019ء کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج بھی ظاہر کردیے اور اُن سے کمپنی کو 1.5 ارب روپے کا خسارہ ظاہر ہوتا ہے۔
ملک کے بڑے آٹو مینوفیکچررز میں سے ایک پاک سوزوکی اقتصادی سست روی…
گاڑیوں کی امپورٹ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، PBS کی رپورٹ
جون 2019ء کے لیے ادارۂ شماریات پاکستان (Pakistan Bureau of Statistics)کے اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں اور فاضل پرزوں کی درآمد میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے، جس کی وجہ حکومت کی جانب سے درآمدات کم کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات ہیں۔
موجودہ…
چینی کمپنی پاکستان میں کارگو اور کیب سروسز میں 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی
یہ بات ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ جب پاکستان کی جانب مدد کا ہاتھ بڑھانے کی بات ہو تو چینی کبھی مایوس نہیں کرتے۔ دونوں ممالک کی اقتصادی صورت حال بہتر بنانے کے لیے CPEC پاک-چین دوستی کی ایک عظیم مثال ہے اور اس کے ساتھ ایک اور اچھی خبر بھی ہے۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔