براؤزنگ زمرہ

خبریں

جون 2019ء میں بھی گاڑیوں کی فروخت بحال نہیں ہوئی: PAMA کی رپورٹ

آٹو پالیسیوں کے حوالے سے غیر مستقل اور ناسمجھی سے ترتیب دی گئی حکمت عملیوں نے صنعت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ابتدائی طور پر نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگائی گئی البتہ یہ پابندی جنوری 2019ء میں جزوی طور پر واپس لے لی گئی جب وفاقی…

ٹویوٹا IMC نے چھٹی جنریشن کے ہائی ایس ماڈل کی پاکستان میں رونمائی کا اشارہ دے دیا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) اپنے صارفین کو چھٹی جنریشن ماڈل کی ہائی ایس کی جھلک دکھا رہا ہے جو فروری 2019ء میں فلپائن میں متعارف کروائی گئی تھی۔  ٹویوٹا ہائی ایس کی teaser تصویر بتاتی ہے کہ نیا ماڈل پاکستان میں جلد متعارف کروایا…

پاک سوزوکی نے اپنی کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں تبدیلی کردی

پاک سوزوکی نے 9 جولائی 2018ء سے اپنی کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہے۔  نئی تفصیلات کے مطابق سوزوکی راوی کی قیمت 9,65,000 روپے سے گھٹا کر 9,41,000 روپے کردی گئی ہے اور سوزوکی بولان کارگو کی قیمت 10,15,000 سے کم کرکے 9,90,000 روپے…

راولپنڈی میں پٹرول پمپوں پر “ہیلمٹ نہیں تو فیول نہیں” قانون کی خلاف ورزی

حال ہی میں راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے حادثات اور ان کے نتیجے میں ہونے والی اموات کو روکنے کے لیے ایک روڈ سیفٹی مہم "ہیلمٹ نہیں تو فیول نہیں" شروع کی۔ لیکن کئی پٹرول پمپ، بالخصوص شہر کے نواح میں کام کرنے والے، اس مہم کو نظر انداز کیے ہوئے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے لیے 235 ملین ڈالرز کے قرضے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے جدید توانائی اور موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے کی خصوصیات رکھنے والا بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) سسٹم بنانے کے لیے 235 ملین ڈالرز کے بڑے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کا ہدف کراچی کے عوام کو معیاری پبلک ٹرانسپورٹ تک بہتر…

سٹی نے خاموشی کے ساتھ فیس لفٹ ماڈل جاری کردیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے ایک مرتبہ پھر خاموشی کے ساتھ پاکستان میں ہونڈا سٹی کی 5 ویں جنریشن کی فیس لفٹ متعارف کروا دی ہے۔  جاپانی ادارے نے پاکستان میں 2009ء میں 5 ویں جنریشن لانچ کی تھی جو اسے اب ایک دہائی پرانی کار بناتا ہے۔…

گاڑیوں کی ماہانہ پیداوار میں مزید کمی

اعداد و شمار پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے یہ دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں مسلسل اور واضح کمی ہوئی ہے۔ کاروں اور جیپوں کی اسمبلنگ میں مالی سال ‏2018-19ء‎ کے گزشتہ دس ماہ میں پچھلے مالی سال کے مقابلے میں مجموعی طور پر 2.93…

ہیلمٹ نہ پہننے والے ہزاروں موٹر سائیکل سواروں پر جرمانے

ملک بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر سفر کرنے پر بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ موجودہ حکومت نے ابتدائی دنوں سے جو ایک اچھا قدم اٹھایا ہے وہ ہیلمٹ کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور اس کے بغیر سفر کرنے والے افراد پر…

پاکستان مقامی طور پر تیار کردہ کرینیں برآمد کرنے لگا

پاکستان اب تک بڑے پیمانے پر مقامی گاڑی بنانے میں تو کامیاب نہیں ہوا لیکن تعمیرات اور دیگر شعبوں میں عام استعمال ہونے والی گاڑیاں جیسا کہ بسیں اور ٹرک بنانے میں کافی آگے ہے۔  ایسا ہی ایک ادارہ جاوید انڈسٹریل کمپنی (JIC) ہے۔ کمپنی ڈیزل…

ٹویوٹا کرولا 2020ء متحدہ عرب امارات میں متعارف کروا دی گئی

گزشتہ ہفتے میں ٹویوٹا کرولا کے چاہنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ رہی کہ دنیا بھر میں 47 ملین سے زیادہ یونٹس کی فروخت کے ساتھ ٹویوٹا کی مقبول ترین سیڈان کرولا نے اپنی 12 ویں جنریشن متحدہ عرب امارات میں متعارف کروا دی ہے۔ کرولا کی تاریخ میں…

جون 2019ء میں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی گاڑیاں

آٹوموبائل مارکیٹ کو گزشتہ مہینے میں کئی دھچکے برداشت کرنا پڑے ہیں۔ ڈالر بے لگام ہے اور افراطِ زر تیزی سے بڑھ رہا ہے، حکومت مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگا چکی ہے، درآمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ…

اٹلس ہونڈا نے جولائی 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاکستان کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موٹر سائیکل برانڈز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے جولائی 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ہونڈا کارز لمیٹڈ بھی حکومت کی جانب سے FED لاگو ہونے کے بعد اپنی گاڑیوں کی…

فا V2 کی قیمت FED کے بعد 14.99 لاکھ روپے تک جا پہنچی

الحاج فا نے وفاقی حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر FED لگانے کے بعد جولائی 2019ء کے لیے اپنی ہیچ بیک V2 کے نرخ بڑھا دیے ہیں۔ گاڑی کی نئی قیمت 14.99 لاکھ روپے ہے، جبکہ پچھلی قیمت 13 لاکھ 89 ہزار روپے تھی۔  حکومت نے گاڑیوں کی مختلف کیٹیگریز پر…

پنجاب اسمبلی نے بجٹ ‏2019-20ء‎ منظور کرلیا – آٹو انڈسٹری کس طرح متاثر ہوگی

پنجاب اسمبلی نے بجٹ اور مالیاتی بل برائے مالیاتی سال ‏2019-20ء‎ منظور کرلیا ہے اور 13 جون 2019ء کو پیش کردہ بجٹ میں کیے گئے تمام مطالبات کی منظوری دے دی ہے۔  دیگر شعبوں کے علاوہ حکومت کی جانب سے مقامی آٹو سیکٹر کے لیے نئی پالیسیاں بھی…

ہونڈا ڈیلرز کی قیمتیں بڑھنے کا دھوکا دے کر صارفین سے پیسے اینٹھنے کی کوشش

گزشتہ چند ہفتوں سے امریکی ڈالرز کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ روپے کی طرح قوتِ خرید بھی تیزی سے کم ہو رہی ہے اور گاڑیوں سمیت ہر چیز کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔  آٹوموبائل مارکیٹ پہلے ہی کم ہوتی فروخت سے متاثر ہو رہی تھی کہ حکومت نے…
Join WhatsApp Channel