-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
مئی 2019ء میں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی گاڑیاں
ملک میں جاری کساد بازاری کی صورتِ حال نے آٹو انڈسٹری کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ مئی 2019ء میں استعمال شدہ کاروں گی کیٹیگری میں عوام نے صرف تین گاڑیوں میں دلچسپی دکھائی ہے، ٹویوٹا پرائیس، سوزوکی آلٹو اور سوزوکی سوئفٹ۔ پرائیس میں عوام کی دلچسپی…
سوزوکی آلٹو 660cc: تصاویر، تفصیلات اور قیمت سامنے آ گئی
بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں کیونکہ پاک سوزوکی نے پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں نئی سوزوکی آلٹو 660cc کی 8 ویں جنریشن پاکستان میں متعارف کروا دی ہے، ایک ایسی گاڑی جس کا سب کو شدت سے انتظار تھا۔
پاک سوزوکی پہلے ہی اسے سال…
سوزوکی وِٹارا فیس لفٹ 2019ء پاکستان میں آ گیا
طویل عرصے سے جس کا تھا انتظار کومپیکٹ SUV سوزوکی وِٹارا کے کمپلیٹلی بلٹ یونٹ (CBU) کا وہ فیس لفٹ ورژن 2019ء اب دو اضافی رنگوں میں دستیاب ہے۔
سوزوکی وِٹارا، جو پہلی بار 1988ء میں متعارف کروائی گئی تھی، اس وقت اپنی چوتھی جنریشن میں ہے جو…
مالی سال 2019ء کے ابتدائی 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی
مالی سال 2019ء (جولائی 2018ء تا مئی 2019ء) کے ابتدائی گیارہ مہینوں میں مسافر کاروں کی فروخت میں 4.11 فیصد کمی آئی، جس میں گزشتہ سال کے اسی عرصے میں فروخت ہونے والے 2,01,134 یونٹس کے مقابلے میں 1,92,863 یونٹس کی فروخت ہوئی۔
پاکستان…
لاہور میں غیر قانونی پٹرول ڈپوز کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت
لاہور بھر میں سرگرم غیر قانونی پٹرول ڈپوز اور مِنی پٹرول پمپ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کے مقرر کردہ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ یہ غیر قانونی فیول اسٹیشن ری فیولنگ کے محفوظ عمل کے فقدان کی وجہ سے سال بھر میں آگ لگنے کے کئی…
مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں (EVs)کی مخالفت
مجوزہ الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کو پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے، جس کی بنیادی وجہ مقامی آٹو سیکٹر کے لیے اس کا نقصان دہ ہونا ہے۔
الیکٹرک گاڑیاں اپنی ماحول دوست خوبیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہو رہی…
اٹلس ہونڈا نے 2018-19ء میں موٹر سائیکلوں کی ریکارڈ فروخت کی
ملک میں موٹر سائیکلیں بنانے والے بڑے اداروں میں سےایک اٹلس ہونڈا نے سال 2018-19ء میں موٹر سائیکلوں کی فروخت کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
پاکستان کی مقامی صنعت میں گاڑیوں کی قیمتیں گزشتہ ایک سال میں بہت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے…
فخرِ پاکستان سلطان گولڈن نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
سلطان محمد خان، جو سلطان گولڈن کے نام سے مشہور تھے، نے ایک اور ریکارڈتوڑ دیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سلطان گولڈن پاکستان کے لیجنڈری ہیرو ہیں۔
موٹر کار اور موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے اور جمپنگ کے ماہر نے "ریورس ڈرائیونگ" کا…
پاک وِیلز لاہور میں چوتھا کار میلہ منعقد کرے گا
پاک وِیلز کار میلہ ایک مرتبہ پھر لاہور آ رہا ہے۔ تو اپنے کلینڈر پر اتوار یکم دسمبر 2019ء کی تاریخ پر نشان لگا لیں کہ جس روز ایک مرتبہ پھر لبرٹی مارکیٹ پارکنگ میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد ہوگا۔ یہ ایونٹ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے…
الحاج پاکستان میں ژونگ ٹونگ بسیں لائے گا
الحاج گروپ اور ژونگ ٹونگ کے مابین ایک باضابطہ معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جو الحاج کو پاکستان میں ژونگ ٹونگ بسیں بنانے اور فروخت کرنے کی اجازت دے گا۔
بعد ازاں ایک بڑی تقریب چین میں منعقد ہوگی۔ دونوں کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار اس میں شرکت…
سی ٹی پی لاہور نے ای-چالان ادا نہ کرنے والوں کے لیے اسپیشل اسکواڈ بنا دیا
ای-چالان نادہندگان کو سزا دینے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) لاہور نے 17 اسپیشل اسکواڈ بنا دیے ہیں اور شہر بھر میں 34 ٹریفک وارڈنز تعینات کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ان نادہندگان نے اپنے ای-چالان جمع نہیں کروائے جس کی وجہ سے حکام مجبور …
ٹویوٹا میگا کروزرپر ایک نظر
میگا کروزر ایک دیو ہیکل گاڑی تھی کہ جسے ٹویوٹا نے 90ء کی دہائی کے اواخر میں آف روڈنگ کے لیے بنایا تھا۔ یہ ہمَر H1 سے بہت مماثلت رکھتی ہے۔ اسے دراصل فوجی مقاصد کے لیے متعارف کروایا گیا تھا اور تقریباً 3,000 یونٹس فوجی استعمال کے لیے بنائے…
پرنس پرل جنوری 2020ء میں لانچ کی جائے گی
ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق جس ہیچ بیک کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا وہ جنوری 2020ء سے پاکستان کی سڑکوں پر آنے کے لیے تیار ہے یعنی پرنس پرل۔
نئی پرنس پرل 4-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے حامل 800cc کے نیچرلی ایسپائریٹڈ انجن کے…
مالی سال 2019-20ء کی پہلی سہ ماہی میں انڈس موٹر کے منافع میں 62 فیصد کمی
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (IMC) نے اپنے مالیاتی اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالی سال 2019-20ء کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کے منافع میں 62 فیصد کی زبردست کمی واقع ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارہ 30 ستمبر…
21 مئی سے راولپنڈی میں ڈبل سواری پر پابندی
اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیے حکومت نے راولپنڈی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی 21 مئی سے 5 جون 2019ء تک نافذ العمل ہوگی۔ موٹر سائیکل سوار شام 7 بجے سے صبح 7 بجے تک کسی دوسری سواری کو بٹھا کر سفر نہیں کر سکتے؛ جو بھی اس کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔