براؤزنگ زمرہ

خبریں

مارچ 2019ءمیں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی گاڑیاں

پاک ویلرز عموماً گاڑیوں کی مکمل ورائٹی سرچ کرتے ہیں جن میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مختلف انجن گنجائش رکھنے والی امپورٹڈ کاریں بھی شامل ہوتی ہیں اور مارچ 2019ء کا مہینہ بھی کچھ مختلف نہیں تھا۔ استعمال شدہ گاڑیوں…

ملک میں تیل کی فروخت گھٹتے ہوئے 13.635 ملین ٹن تک پہنچ گئی

یکم اپریل 2019ء کو حکومت پاکستان نے تیل کی مصنوعات پر 6 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کرکے عوام کو پیٹرول بم کا تحفہ دیا، جس کو نہ صرف اپوزیشن بلکہ ٹرانسپورٹرز اور عوام کی جانب سے بھی سخت ردعمل کا سامنا ہے۔ عوام کو سہولت دینے کے وعدے خواب و…

ٹیسلا ماڈل 3 – یورپ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک گاڑی

یورپ میں اپنی فروخت کے پہلے مہینے میں ہی ٹیسلا ماڈل 3 نے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور فروری 2019ء کے دوران خطّے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک گاڑی بن چکی ہے۔ ٹیسلا کی مشہورِ زمانہ اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی…

پاکستان آٹو پارٹس شو: سوزوکی آلٹو پیش کی جائے گی؟

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) ایکسپو سینٹر، کراچی میں 12 اپریل 2019ء سے ایک سہ روزہ آٹو پارٹس شو منعقدکر رہا ہے۔ یہ ایونٹ کہ جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے ، تمام مقامی و غیر ملکی اداروں کے…

PAAPAM آٹو پارٹس شو برآمدات کو فروغ دے گا

پاکستان کی نظریں اگلے پانچ سالوں میں 1 ارب ڈالرز کی آٹو ایکسپورٹ پر پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) گاڑیوں کی برآمدات (ایکسپورٹس) کے فروغ اور بین الاقوامی آٹوموٹِو مارکیٹ کے معروف اداروں کی توجہ…

گاڑیوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری نے مالی سال 2017-18ء کے دوران گاڑیوں کی پیداوار میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا۔ پاکستان کے آٹوموبائل منظرنامے پر اب بھی دہائیوں سے موجود تین ادارے چھائے ہوئے ہیں یعنی…

ایک نظر ہیونڈائی آیونِک پر

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے امپوریم مال، لاہور میں ڈجیٹل شوروم میں اپنی ہائبرڈ کار، ہیونڈائی آیونِک پیش کی۔ واضح رہے کہ یہ گاڑی اب تک پاکستان میں لانچ نہیں کی گئی اور محض ایک ڈسپلے یونٹ ہے، لیکن کمپنی مستقبلِ قریب میں اِس کا فیس لفٹ ورژن پیش…

مہران کی پیداوار بند کرنے کے بعد پاک سوزوکی کو خسارے کا سامنا

روپے کی گھٹتی ہوئی قدر اور مہران کی پیداوار بند ہونا یکم جنوری سے شروع اور 31 مارچ کو ختم ہونے والی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کے خسارے میں جانا کی دو اہم وجوہات رہیں۔ نتیجتاً پاک سوزوکی کو 980 ملین روپے کے خالص…

شنگھائی آٹو شو 2019ء میں کاروں کے لیے 5G ٹیکنالوجی متعارف

چینی اسمارٹ فون مینوفیکچرر ہواوی (Huawei) نے کاروں کے لیے دنیا کا پہلا 5G ٹیکنالوجی کمیونی کیشنز ہارڈویئر متعارف کروا دیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کا ہدف سیلف ڈرائیونگ آٹوموٹِو انڈسٹری کو سہولت پیش کرنا ہے۔ ہواوی MH5000 ماڈیول بالونگ 5000 5G چپ پر…

SECP کرپٹو کرنسی ڈیلرزکے خلاف قانونی کارروائی کرتا ہوا

غیر قانونی اور فراڈ سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے نو ایسی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ابتدائی قدم اٹھا لیے ہیں جو غیر قانونی ڈپازٹس اور گاڑیوں کی لیزنگ پیش کر رہی ہیں۔ SECP پہلے ہی…

ہیوی ٹریفک پر پابندی کے باوجود اسلام آباد ایکسپریس وے ٹریفک مسائل سے دوچار

رش کے اوقات میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر عائد پابندی کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک صورت حال زیادہ تبدیل نہیں ہوئی۔ ٹریفک مسائل کو حل کرنے کے لیے 27 کلومیٹر طویل اسلام آباد ایکسپریس وے پر حکام نے صبح 7 سے…

PSCA نے مارچ کے لیے کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کردی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے مارچ 2019ء کے مہینے کےلیے کارکردگی جائزے سمیت قانون اور احکامات پر اعداد و شمار جاری کردیے۔ اتھارٹی نے پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول اینڈ کمیونی کیشنز سینٹر (PPIC3) کی کارکردگی رپورٹ جاری کی جس…

ہونڈا اٹلس کل 9 اپریل کو نئے سوِک ویرینٹس متعارف کرتا ہوا

ہونڈا اٹلس ویسے تو خاموش ہے لیکن ہونڈا سوِک 1.8 i-VTEC اوریئل کے نئے فیس لفٹ ماڈل کے بارے میں کئی خبریں بہت تیزی سے گردش کرتی رہیں۔ اور جب آٹو مینوفیکچرر نے " Better Buckle Up" کے نام سے اپنے فیس بک پیج پر ایک ٹیزر امیج اور وڈیو پیش کی، تو…

سوزوکی 660cc آلٹو: ‘2019ء کی سب سے بڑی پیشکش’ کی بکنگ شروع

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) کی جانب سے منعقدہ پاکستان آٹو شو 2019ء میں پاک سوزوکی کی جانب سے کچھ نیا پیش کرنے کی خبریں ہر طرف گردش کر رہی ہیں۔ اس کا امکان بہت زیادہ ہے کہ کمپنی سوزوکی آلٹو 2019ء…

شیاؤمی آٹوموبائل انڈسٹری میں قدم رکھے گا

اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی 3 اپریل 2019ء کو آٹوموبائل انڈسٹری میں کسٹمائزڈ Bestune T77 SUV لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ بیجنگ میں قائم اسمارٹ فونز بنانے والی چینی الیکٹرونکس کمپنی شیاؤمی اور گاڑیوں کا آپس میں بظاہر کوئی تعلق نظر نہیں آتا،…
Join WhatsApp Channel