براؤزنگ زمرہ

خبریں

ای-چالان ادائیگی قبول کرنے والے بینکوں کی تعداد میں اضافہ

عوام کی سہولت اور آسان رسائی کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ای-چالان ادائیگی کے لیےتین مزید بینکوں HBL، MCB اور UBL کو شامل کردیا ہے۔ ہر شخص کی جانب سے ٹریفک قوانین کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب میں ای-چالان سسٹم بخوبی کام کر رہا…

پاکستان کی آٹو انڈسٹری پیداواری گنجائش میں 110 فیصد کے اضافے کی پیش بینی کرتی ہوئی

CEO انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (IMC) علی اصغر جمالی کے مطابق پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی پیداواری گنجائش 2021ء تک 6,00,000 تک پہنچ جانا متوقع ہے۔ مقامی آٹو انڈسٹری اس وقت 2,85,000 گاڑیاں بناتی ہے اور اگلے دو سالوں میں ان میں کافی اضافے کا…

ٹویوٹا امریکا میں 13 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

ٹویوٹا نے اگلے پانچ سالوں میں امریکا میں 13 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس میں اپنے پلانٹس کی پیداواری گنجائش بڑھانا بھی شامل ہے۔ سرمایہ کاری کے ابتدائی وعدے میں تقریباً 30 فیصد اضافے کا اعلان 14 مارچ 2019ء کو کیا گیا جب…

سندھ پولیس چیف نے افسران کو اپنی گاڑیوں سے پولیس نمبر پلیٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا

شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سندھ پولیس چیف سید کلیم امام نے تمام عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نجی گاڑیوں پر سندھ پولیس کی نمبر پلیٹوں کا استعمال نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چیف نے بغیر کسی تاخیرکے ایسی نمبر پلیٹیں ہٹانے…

تیسری گھان ریور بیڈ ڈرٹ بائیک ریلی 2019ء جہلم میں مکمل

تیسری سالانہ ماؤنٹین ڈیو گھان ریور بیڈ ڈرٹ بائیک ریلی 2019ء 22 مارچ 2019ء کو مکمل ہوگئی۔ جہلم کے مشہورِ زمانہ قلعہ روہتاس کے قریب یہ ڈرٹ بائیک ریلی صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہی۔ 50 سے زیادہ بائیکرز نے اپنی ڈرٹ بائیکس کے ساتھ اس…

وفاقی حکومت اپنی گاڑیوں کی جانچ تنصیبات کو بہتر بنانے کے لیے جاپانی مدد کی خواہشمند

گزشتہ ہفتے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائلز، صنعت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے اعلان کیا کہ گاڑیوں کی جانچ کے لیے پاکستان بھر میں پھیلی اپنی تنصیبات (vehicle testing facilities) کو بہتر بنانے کے لیے وہ جاپانی حکومت کی مدد کے…

فوکس ویگن نے EVs شعبے میں نئے اہداف مقرر کرلیے

آٹو دنیا کے بڑے جرمن نام فوکس ویگن (Volkswagen) نے اپنے لیے ایک نیا ہدف مقرر کرلیا ہے – اگلی دہائی میں 22 ملین الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری۔ ہم روز بروز بڑھتے ہوئے کاربن اثرات کی وجہ سے الیکٹرک گاڑیوں کے دور میں داخل ہونے سے زیادہ دُور نہیں۔…

پاکستانی طلبہ کی بنائی گئی توانائی مؤثر گاڑیاں شیل ایکو-میراتھون ایشیا 2019ء میں حصہ لیں گی

شیل ہر سال اپنی عالمی 'Make the Future Live' پروگرام کے تحت ایکو-میراتھون مقابلے کا انتظام کرتا ہے۔ اس سال پاکستان سے درجن بھر ٹیمیں اس عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔ شیل ایکو-میراتھون ایشیا اگلے مہینے ملائیشیائی دارالحکومت کوالالمپور میں…

اسلام آباد: اب اپنے اسمارٹ کارڈ کا ڈلیوری اسٹیٹس گھر بیٹھے ٹریک کریں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایک ٹوئٹ کے مطابق اسلام آباد کے شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے اتھارٹیز نے گاڑی کے اسمارٹ گاڑی کا ڈلیوری اسٹیٹس گھر بیٹھے ٹریک کرنے کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ حکومت نے حال ہی میں گاڑیوں کی پرانی روایتی…

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں کریم اور اوبر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اپنے کام کے آغاز سے اب تک پاکستان میں رائیڈ-ہیلنگ سروسز عوام میں اپنی مقبولیت کا بھرپور لطف اٹھاتی آ رہی ہیں۔ البتہ وقتاً فوقتاً ان مشہور سروسز کو حکومت کی جانب سے کچھ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے، بنیادی طور پر اپنی آپریٹنگ پالیسیوں کی وجہ…

ملائیشیائی وزیرِ اعظم نے عمران خان کو تحفتاً پروٹون X70 SUV پیش کی

گاڑیاں بنانے والا ملائیشیا کا قومی ادارہ پروٹون پاکستان میں اپنا پہلا بیرونِ ملک completely knocked down یعنی CKD پلانٹ لگائے گا اور متوقع طور پر اپنے ماڈل ساگا (Saga) کے ذریعے جون 2020ء میں پیداوار کا آغاز کرے گا۔ پلانٹ کے سنگِ بنیاد…

ہیونڈائی آیونِک: ہیونڈائی-نشاط فیملی میں ایک نیا اضافہ

ہیونڈائی-نشاط موٹرز آج نشاط امپوریم مال، لاہور میں اپنے خاندان میں نئے اضافے – ہیونڈائی آیونِک – کی رونمائی کرے گا۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ متعارف کروایا گیا یونٹ مارکیٹ میں پیش نہیں کیا جائے گا، البتہ کمپنی مستقبلِ قریب میں آیونِک…

سوزوکی مہران کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا

پچھلے چند سالوں میں پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کی صورت تبدیل ہو گئی ہے۔ البتہ اس پورے عرصے میں ایک چیز ویسی ہی ویسی ہی رہی اور وہ سوزوکی مہران کے علاوہ کیا ہو سکتی ہے؟ موج بڑھے یا آندھی آئے، مہران مہران ہی رہی آٹو سیکٹر میں کوئی…

اسلام آباد ایکسپریس وے پر زیادہ کراسنگ برج بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے 27 کلومیٹر طویل اسلام آباد ایکسپریس وے 21 مزید ایسے مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں سڑک پار کرنے کے لیے پُل (کراسنگ برِج) بنانے کی ضرورت ہے تاکہ راہ گیروں کی حفاظت اور ٹریفک کے بہاؤ کو جاری رکھنے میں مدد ملے۔…

حکومت کی جانب سے نیلامی کی بارہا کوششیں ناکام

سرکاری لگژری گاڑیوں کی نیلامی کے لیے حکومت نے سادگی مہم اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی کیونکہ 7 کوششوں کے بعد بھی 24 لگژری گاڑیاں فروخت نہیں ہوپائیں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت نے گزشتہ سال وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سادگی مہم…
Join WhatsApp Channel