-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
آئندہ PAAPAM شو میں کئی سرپرائزز ہوں گے؟
اب تک آپ جان گئے ہوں گے کہ PAAPAM یا پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز کراچی کے ایکسپو سینٹر میں اپنا پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء منعقد کرے گا۔ یہ ایونٹ 12 سے 14 اپریل کو ہوگا جس کا مقصد گاڑیوں کی…
پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں 74 فیصد کمی
فروری 2019ء کے مہینے میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں 74 فیصد کمی آئی ہے، جو گزشتہ پانچ سال میں سب سے بڑی کمی ہے۔
SRO 52(1) 2019 نے اپنے اثرات دکھانے شروع کردیے
پاکستان محکمہ اعداد و شمار (PBS) کے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے مطابق…
ملائیشیائی آٹومیکر پروٹون اب پاکستان میں
ملائیشیائی آٹومیکر پروٹون پاکستان میں اپنا پہلا جنوبی ایشیائی مینوفیکچرنگ پلانٹ بنائے گا
ملائیشیائی آٹومیکر پروٹون پاکستان میں جلد ہی اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بنانے کے لیے تیارہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے لیے ملائیشیائی ہائی…
PakWheels.com لاہور میں تیسرے کار میلے کا شاندار انعقاد – ذرا دیکھیں!
PakWheels.com کے زیرِ انتظام پنجاب کے دل لاہور میں تیسرا کار میلہ خریداروں، فروخت کرنے والوں اور عوام کے زبردست جوش و خروش کے ساتھ تکمیل کو پہنچا۔ اس عوامی ردعمل اور مثبت ذہنیت کے علاوہ اس مرتبہ شرکاء کی تعداد بھی لاہور میں ہونے والے پچھلے…
ہونڈا نے خطرناک ایئر بیگز تبدیل کرنے کے لیے تقریباً 12 لاکھ گاڑیاں واپس لے لیں
ایک مِنی وین ڈرائیور کے زخمی ہونے کے حالیہ واقعے کے بعد ہونڈا نے درست کام نہ کرنے والے تاکاتا ایئربیگ انفلیٹر کی وجہ سے لگ بھگ 12 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ کیا۔
میری لینڈ، امریکا میں پیش آنے والے ایک حادثے کا نتیجہ تاکاتا…
فروری 2019ء کے لیے یاماہا اور سوزوکی کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ
پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے موٹر سائیکلیں بنانے والے اداروں کی موٹر سائیکل فروخت رپورٹ جاری کردی ہے، جو یاماہا اور سوزوکی کے لیے بہت اچھی لگتی ہے جبکہ یونائیٹڈ آٹوز کی فروخت کم ہوئی ہے۔
PAMA کے مطابق یاماہا…
اوبر کا پارٹنر ڈرائیورز ایونٹ کا شاندار اختتام
اوبر نے 16 مارچ 2019ء کو ایکسپو سینٹر، لاہور میں اپنے پارٹنر ڈرائیورز کے لیے اپنی نوعیت کا منفرد انٹرایکٹو ایونٹ منعقد کیا۔
یہ اوبر خاندان کے لیے ایک دلچسپ دن تھا، جہاں پارٹنر ڈرائیورز اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک دوسرے سے ملے۔ یہاں شرکا…
پرنس پرل کے انٹیریئر اور ایکسٹیریئرکی مزید خصوصی تصاویر
پرنس پرل REX7 یقیناً پاکستانیوں کو حیران کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اب PakWheels.com کو نئی خاص تصاویر حاصل ہوئی ہیں، جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ پرنس کی جانب سے 800cc کی ہیچ بیک میں آپ کو کیا ملے گا۔
پرنس پرل Rex7 کی مکمل…
گوجرانوالہ آٹو شو 2019ء مکمل – ذرا دیکھیں!
17 مارچ 2019ء کو ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم، گوجرانوالہ میں سال کا سب سے بڑا آٹو ایونٹ منعقد ہوا۔ توقعات کے مطابق اس نے مایوس نہیں کیا۔ خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کے ہجوم میں گوجرانوالہ آٹو شو 2019ء میں شاندار 4ویل گاڑیاں تھیں۔ یہ کہنے…
تیل کی فروخت 27 فیصد کمی کے ساتھ 12.166 ملین ٹن رہ گئی
ملک میں تیل کی فروخت میں FY19 کے آٹھ ماہ میں 27 فیصد کمی کے ساتھ 12.166 ملین ٹن تک پہنچ چکی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ کمی فرنیس آئل کی فروخت میں 60 فیصد کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔
مزیدیہ کہ فروری کے مہینے میں فرنیس آئل کی مجموعی فروخت میں…
ہونڈا اٹلس نے مارچ 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ٹویوٹا IMC کی جانب سے اپنی کاروں کی قیمتیں بڑھانے کے فوراً بعد ہونڈا اٹلس نے بھی ہونڈا سوِک VTi Prosmatec 1.8 i-VTEC اور ہونڈا سوِک VTi Oriel Prosmatec 1.8 i-VTEC کی قیمتوں میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔
1.8 i-VTEC کی…
لاہوریو! تیار ہو؟ PakWheels.com کار میلہ ایک مرتبہ پھر آ رہا ہے آپ کے شہر میں
روشنیوں کے شہر کراچی میں زبردست آغاز لینے کے بعد PakWheels.com کار میلہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں آ رہا ہے۔ اس لیے اپنے کیلنڈر میں اتوار، 24 مارچ 2019ء کی تاریخ پر نشان لگا لیں۔ ایک مرتبہ پھر مقام ہوگا لبرٹی مارکیٹ پارکنگ۔ یہ ایونٹ صبح 10 بجے…
اگر کوئی نان-فائلر گاڑی خریدتا ہے تو حکام اس کے ذریعہ آمدنی کی تحقیقات کریں گے
حکومت نے حال ہی میں 1300cc سے زیادہ کا انجن رکھنے والی گاڑیاں خریدنے کے لیے نان-فائلرز پر عائد پابندی اٹھائی ہے۔ البتہ مختلف میڈیا اداروں کی خبروں کے مطابق گو کہ نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے کی اجازت ہے لیکن اتھارٹیز ان کے ذریعہ آمدنی کی…
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے CD 70، CD 70 ڈریم، ہونڈا پرائیڈر، CG 125 اور CB150F کی قیمتیں بڑھائی ہیں،…
موٹرویز پر موٹر سائیکلوں کا داخلہ – تازہ ترین پیشرفت
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس (NHMP) نے ایک نہ ختم ہونے والے معاملے پر تازہ پیشرفت یہ کی ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو موٹرویز پر داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ دو اپیلیں سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں۔ اسلام آباد ہائی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔