براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

(اپڈیٹ) پٹرول کی قیمت میں 2.5 روپے فی لیٹر، ڈیزل میں 4.74 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل میں 4 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل میں 2.5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 27 فروری 2019ء کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے وفاقی حکومت…

PakWheels.com سرٹیفائیڈ کار میلہ کراچی میں مکمل

پہلا PakWheels.com سرٹیفائیڈ کار میل صبح9 سے شام 7 بجے تک ایکسپو سینٹر، کراچی کے ہال نمبر 6 میں منعقد ہوا۔ گاڑیوں کی خرید اور فروخت کرنے والوں کے درمیان طے پانے والے درجنوں سودوں کے ساتھ پاک ویلز روشنیوں کے شہر میں گاڑیوں کی چہل پہل اس…

ٹیسلا ماڈل 3 سب سے زیادہ فروخت ہونے والی EVs میں سرفہرست

ٹیسلا ماڈل 3 نے دنیا بھر میں دیگر الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 2018ء میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی بن چکی ہے۔ ہر گزرتے سال ٹیسلا دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا برانڈ بن رہا ہے، اور 2018ء امریکی مینوفیکچرر کے…

ہیونڈائی گرینڈ اسٹاریکس جاری – قیمت اور تفصیلات دیکھیں

ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے پریمیئم کلاس MPV گرینڈ اسٹاریکس تین ٹرِمز میں لانچ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس گاڑی کی افتتاحی تقریب امپوریم مال، لاہور میں ہوئی کہ جہاں ہیونڈائی نے پاکستان کے پہلے ڈجیٹل شوروم کا…

آٹو سیکٹر کے حصص میں اضافے کے پیچھے کیا؟

حالیہ ڈیڑھ ماہ میں آٹو سیکٹر کے اسٹاک کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے جس نے سوالات کھڑے کردیے ہیں کہ کہیں یہ مصنوعی اضافے کا نتیجہ تو نہیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں پاک سوزوکی کے اسٹاک کی قیمتوں میں 74 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھنے کو…

ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے سانتا فی لانچ کردی – خصوصیات اور قیمت جانیں

کافی انتظار کے بعد ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے بالآخر 12 فروری2019ء کو امپوریم مال، لاہور میں اپنے ڈجیٹل شوروم میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی SUV سانتا فی پاکستان میں پیش کردی۔ ہیونڈائی سانتا فی 2.4 MPI آٹکنسن سائیکل، گیسولین انجن سے لیس…

پاکستان کی واحد فارمولا الیکٹرک ٹیم کا سفر

ٹیم فارمولا الیکٹرک ریسنگ NUST (FERN) نے ایک سال کی سخت محنت اور تیاری کے بعد تمام ناممکنات کو ممکن بناتے ہوئے، راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے IMechE فارمولا اسٹوڈنٹ UK 2018ء میں دنیا بھر سے آنے والی فارمولا اسٹوڈنٹ ٹیموں میں…

کمپیوٹرائزڈ لائسنس کا اجراء 20 فروری سے شروع ہوگا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک (لائسنسنگ اینڈ ٹریننگ) کراچی نے 20 فروری 2019ء سے ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والے ایک سرکاری اعلان میں  کمپیوٹرائزڈ لائسنس میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے آگاہ کیا ہے کہ ڈرائیونگ…

800cc پرنس پرل REX7 کی خصوصیات و تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

جاری ہونے سے پہلے ہی آئندہ 800cc ہیچ بیک پرنس پرل REX7 نے مقامی آٹو انڈسٹری میں کافی تہلکہ مچا دیا ہے۔ اپنے قارئین کو آٹوسیکٹر کی خاص خبریں پیش کرنے کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ روز PakWheels.com نے نئی 800cc ہیچ کی خبر سب سے…

PakWheels.com کے پہلے سرٹیفائیڈ میلہ اسلام آباد میں انعقاد

یہ وفاقی دارالحکومت کا ایک روشن اتوار تھا –اسلام آباد میں 2F2F، لیک ویو پارک میں صبح 10 سے شام 5 بجے تک منعقدہ پاک ویلز کے پہلے کار میلے کا بہترین آغاز۔ پاک ویلز سرٹیفائیڈ کار میلے نے وفاقی دارالحکومت میں اپنا آغاز 24 فروری 2019ء کو…

بریکنگ نیوز – پرنس نئی 800cc کار پیش کرنے کے لیے تیار

ریگل آٹوموبائل انڈسٹریز لمیٹڈ نئی ہیچ بیک کے ذریعے مقامی آٹو مارکیٹ کو ہلا کر رکھنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جو پاک ویلز کو ذرائع سے ملی ہے، پرنس نئی 800cc ہیچ بیک کار پیش کرنے کے لیے تیار ہے جو 5500 rpm پر 40 hp اور 3500-4500…

پاکستان اسٹیٹ آئل کے منافع میں 50 فیصد کمی

موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے منافع میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اعلان کیا ہے کہ 31 دسمبر 2018ء کو ختم ہونے والی…

نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن سے ٹیکس کلیکشن میں 35 فیصد اضافہ

رواں مالی سال (جولائی-جنوری) کے گزشتہ سات ماہ کے دوران نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی وجہ سے انکم ٹیکس کلیکشن میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ اس نے بہت سے تجزیہ کاروں کو حیران کردیا ہے کیونکہ نان-فائلرز کے نئی…

ہیونڈائی کل پاکستان میں ڈجیٹل شوروم لانچ کرنے کے لیے تیار

 ہیونڈائی ہفتہ 23 فروری 2019ء کو پاکستان میں پہلا ڈجیٹل شوروم لانچ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ واضح رہے کہ ہیونڈائی انگلینڈ، سعودی عرب، جنوبی افریقہ اور روس میں پہلے سے اپنے ڈجیٹل شورومز رکھتا ہے۔ اور اب یہی سہولت پاکستان میں…

راولپنڈی پولیس نے ایک درجن سے زائد موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں

ایک کارروائی میں سٹی پولیس راولپنڈی نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹر سائیکلیں چھیننے میں ملوث ایک بین الشہری گینگ کو پکڑ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گینگ کے پانچ اراکین کو گرفتار کیا اور ان سے 17 موٹر سائیکل برآمد…
Join WhatsApp Channel