براؤزنگ زمرہ

خبریں

PSL ٹیموں کے کپتان لگژری گاڑیوں میں

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری 2019ء سےکرکٹ میدانوں میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ PSL 2019 میں چھ ٹیموں کے درمیان کُل 24 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر سال یہ مقبول ترین ایونٹ کرکٹ پرستاورں کو کچھ نیا دیتا ہے اور یہ سیزن بھی…

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 5,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

اٹلس ہونڈا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلیں کی قیمتیں 5،000 روپے تک بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں: ماڈل کا نام نئی قیمت پرانی قیمت اضافہ…

ہونڈا اٹلس نے سوِک ٹربو 1.5 کے دوبارہ اجراء کی تردید کردی

اپڈیٹ: اٹلس ہونڈا کے ایک عہدیدار نے PakWheels.com سے رابطہ کیا اور سوِک ٹربو 1.5 کے دوبارہ اجراء کی تردید کی۔ البتہ اس خبر پر کام کرتے ہوئے ہمیں تین ہونڈا ڈیلرشپس سے تصدیق ملی کہ سوِک ٹربو واقعی دوبارہ لانچ کی جا رہی ہے، لیکن جیسا کہ اوپر…

پشاور سیف سٹی پروجیکٹ کے وفد کا PSCA ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ

پشاور سیف سٹی پروجیکٹ کے ایک وفد نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں 11 فروری کو منصوبے کی تفصیلات پر گفتگو کے لیے PSCA لاہور کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ حکومت کی جانب سے سیف سٹی پروجیکٹ کو ملک کے دیگر بڑے شہروں تک پھیلانے کے فیصلے کے بعد…

روڈ سیفٹی مہم: کریم ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ

روڈ سیفٹی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کریم پاکستان لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کرنے کی مہم میں ٹریفک پولیس کے ساتھ مل گیا ہے۔ پاکستان میں حادثات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جو قیمتی جانوں کے ضیاع کا…

40 ممالک جو اپنی گاڑیوں میں آٹومیٹک بریکنگ سسٹم نصب کریں گے

اقوام متحدہ کے مطابق جاپان اور یورپی یونین سمیت 40 ممالک نے کاروں اور ہلکی گاڑیوں میں آٹومیٹک بریکنگ سسٹم کے اضافے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ البتہ امریکا، بھارت اور چین ان 40 ممالک میں شامل نہیں۔ اقوام متحدہ کی نئی ہدایات کے بعد تمام…

نادرمگسی ایک مرتبہ پھر جیت گئے!

میر نادر مگسی نے پریپئرڈ کیٹیگری A میں فاصلہ 04:30:35 منٹوں میں طے کرکے ایک مرتبہ پھر 14 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی 2019ء جیت لی ہے۔ پریپئرڈ کیٹیگری B میں اویس خاکوانی نے فاصلہ 04:54:22 میں طے کرکے کامیابی حاصل کی۔ پریپئرڈ C میں سید ظہیر حسین…

اسلام آباد مقامی حکومت ٹول پلازے بحال کرے گی

ایک مقامی میڈیا ادارے کے مطابق اسلام آباد کی مقامی حکومت اپنی آمدنی کو بڑھانے کے لیے اسلام آباد میں داخلے اور اخراج کے مقامات پر ٹول پلازوں کو بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد (MCI)…

ٹویوٹا سپرا TRD پرفارمنس لائن کونسپٹ جاپان میں رونمائی کے لیے تیار

کیا آپ ٹویوٹا کے جدید ترین شاہکار، 2020 سپرا، اور اس کے لیے کمپنی کی مارکیٹنگ سے متاثر نہیں ہوئے؟ اس کا امکان بہت کم ہے کہ آپ "نہیں" کہیں گے۔ البتہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 2020 ٹویوٹا سپرا میں بہتری کی اب بھی گنجائش ہے تو TRD چیلنج کے لیے تیار…

گندھارا نسان نے تجربات کے لیے JAC T6 پک اپ ٹرک درآمد کرلیے – دیکھیں تو سہی!

ہمارے باخبر ذرائع کے مطابق ایک دلچسپ خبر یہ ہے کہ گندھارا نسان نے پاکستان میں پانچ سے چھ JAC T6 پک اپ ٹرکس درآمد کرلیے ہیں۔ یہ CBU یونٹس تجرباتی مقاصد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ گزشتہ سال یہ بتایا گیا تھا کہ…

گندھارا نسان 2020ء کی دوسری ششماہی میں ڈاٹسن گو پیش کرے گا

گندھارا نسان 2020ءکی دوسری ششماہی میں تین ڈاٹسن ماڈلز پیش کرے گا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ گزشتہ سال گندھارا نسان نے مقامی مارکیٹ میں اپنے صارفین کے لیے رینو (رینالٹ) ٹرکوں کی  مکمل رینج پیش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی جولائی…

حکومت نے سعودی ولی عہد کے لیے 300 لگژری پراڈوز بُک کرلیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کے لیے 17 فروری 2019ء کو پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔ البتہ اس دورے کی اہم ترین چیز ہے سکیورٹی وفد اور گاڑیاں جو اُن کی حفاظت کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق…

پاک سوزوکی نے مہران VX کا لمیٹڈ ایڈیشن جاری کردیا

پاک سوزوکی اپنے صارفین کو بہلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ اس مرتبہ بھی کمپنی نے مہران VX کا لمیٹڈ ایڈیشن جاری کرکے ایک انوکھا کام کیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان بھر میں اپنی ڈیلرشپس کو ایک سرکلر بھیجا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آٹوپارٹس پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے آٹو پارٹس سمیت تقریباً 200 اشیاء پر لاگو 2 فیصد اضافی ڈیوٹی کا خاتمہ کردیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر چکی ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں اس نے…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جنوری2019ء میں 19 لاکھ روپے مالیت کے 60 ہزار چالان کیے

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے جنوری 2019ء کے دوران 19 لاکھ روپے مالیت کے 64,835 چالان کیے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) کی ایک دستاویز میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر 64,835 چالان جاری کیے گئے۔…
Join WhatsApp Channel