براؤزنگ زمرہ

خبریں

2018ء یاماہا YBR 125G پاکستان میں لانچ کردی گئی

2018ء یاماہا YBR کے اجراء کے بعد یاماہا پاکستان نے YBR 125G کا 2018ء ماڈل بھی لانچ کردیا ہے۔ نئے ماڈل کی رونمائی کراچی میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں کی گئی۔ 2018ء یاماہا YBR 125G نے نہ صرف ظاہری تبدیلیاں پائی ہیں، بلکہ یاماہا نے اس کے…

حکومت پیٹرولیئم لیوی میں کمی نہیں کرے گی

بجٹ 2018-19ء میں حکومت نے آٹوموبائل شعبے کے لیے چند تجاویز پیش کی تھیں؛ کئی کو صارفین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے سراہا گیا جبکہ کچھ ایسی تھیں جن پر سخت تنقید کی گئی جیسا کہ پیٹرولیئم لیوی پر اضافہ۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد ہونڈا اٹلس منافع میں

مالی سال 2018ء میں قیمتوں میں بارہا اضافے کے باوجود ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) نے فروخت اور ساتھ ساتھ ادارے کی سالانہ آمدنی میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ہونڈا اٹلس پاکستان نے مارچ 2018ء کے اختتام پر 6.49 ارب پاکستانی روپے کی آمدنی ظاہر کی۔ ہونڈا…

عدالت عظمیٰ نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں پر سیلز ٹیکس میں اضافے پر وضاحت طلب کرلی

عدالت عظمیٰ پاکستان  نے حکومت اور تمام متعلقہ محکموں کو حکم دیا ہے کہ وہ پیٹرولیئم مصنوعات پر ٹیکسز لگانے کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ دیں اور ان محصولات کا تقابل مقامی و عالمی معیارات کے ساتھ کریں۔ حکومت پیٹرولیئم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس میں…

رینو (رینالٹ) فیصل آباد میں مینوفیکچرنگ پلانٹ تعمیر کرے گا

PakWheels.com نے سب سے پہلے بتایا تھا کہ رینو (رینالٹ) کراچی کے بجائے فیصل آباد میں مینوفیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر پر غور کر رہا ہے اور اب، دی نیوز کے مطابق، گاڑیاں بنانے والے فرانسیسی ادارے نے بالآخر فیصل آباد، پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ…

NLC نے اسمبلی پلانٹ کے ڈیاملر AG کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے

نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) نے ڈیاملر AG کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کردیے ہیں کہ وہ پاکستان میں مرسڈیز-بینز ٹرکوں کو اسمبل کرے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ گندھارا نسان نے بھی پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں کی درآمد کے لیے رینو (رینالٹ)…

لاہور: صرف چار ماہ میں 25 ہزار ٹریفک حادثات

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور حادثات اپنے عروج پر ہیں۔ خبروں کے مقامی چینل کے مطابق 2018ء کے محض ابتدائی چار ماہ میں لاہور میں 25 ہزار سے زیادہ حادثات کی اطلاع دی گئی۔ ان میں سے 130 حادثات میں اموات واقع ہوئیں۔…

نئی قانون سازی، سڑکوں پر ایمرجنسی گاڑیوں کو ترجیح دی جائے گی

ہم نے کئی بار دیکھا ہے کہ سڑکوں پر ایمبولینس اور دیگر ہنگامی گاڑیاں پھنسی ہوتی ہیں اور یہ اموات کا سبب بنتا ہیں۔ مسئلے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر قیادت سندھ کابینہ نے موٹر وہیکلز آرڈینینس 1965ء کے سیکشن 82-A…

لاہور میں ہیونڈائی ٹکسن دیکھی گئی

آئے روز نت نئی گاڑیاں سڑکوں پر دکھائی دینے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور اب ان خبروں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں ہم نے سندھ میں نظر آنے والی کِیا کی کاروں کی بات کی تھی، اب ایک زبردست ہیونڈائی ٹکسن لاہور کے کینال روڈ پر دیکھی گئی…

اٹلس ہونڈا اپنی پیداوار بڑھا کر سالانہ 15 لاکھ یونٹس تک پہنچائے گا

پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکل بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ ادارہ اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھاتے ہوئے سالانہ 15 لاکھ یونٹس تک پہنچائے گا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پہلے سے موجود کارخانے کے توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس…

پاک سوزوکی کے منافع میں زبردست کمی

پاک سوزوکی نے 31 مارچ 2018ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع کا اعلان کردیا ہے اور اعداد و شمار پر نظر ڈالتے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ بالکل بھی اچھے نہیں ہیں۔ ادارے کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق اُس نے اِس عرصے میں…

بجٹ 2018-19ء: حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی تجویز کردی

27 اپریل 2018ء پاکستان کے لیے ایک تاریخی دن رہا کیونکہ حکومت نے قومی اسمبلی میں اپنا چھٹا بجٹ پیش کیا۔ مالی سال 2018 -19ء کا بجٹ وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے پیش کیا۔ یہ ایک طویل اجلاس تھا جس میں ڈاکٹر مفتاح نے اپنی تقریر میں کئی شعبوں…

دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار کی موت: کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں شامل

وزارت داخلہ نے امریکی دفاعی و فضائی اتاشی کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک موٹر سائیکل سوار کو مار دیا تھا اس لیے اب انہیں بغیر اجازت ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ انکشاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک سماعت کے…

نئے بجٹ کے بعد نان فائلرز نئی گاڑیاں نہیں خرید سکیں گے

حکومت پاکستان نے تین روز قبل قومی اسمبلی میں بجٹ 2018-19ء کا اعلان کیا تھا جو حکومت کا برسر اقتدار رہتے ہوئے چھٹا قومی بجٹ تھا۔ مالی سال 2018-19ء کے لیے بجٹ نئے وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے پیش کیا۔ حکومت نے آٹوموبائل سمیت ملک کے مختلف…

FBR میں نان-کسٹم پیڈ گاڑیوں کا استعمال، سپریم کورٹ نے سخت قدم اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے ایک متاثر کن قدم اٹھاتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر حکام یا اس کے متعلقہ شعبوں جیسا کہ اِن لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز میں عہدیداروں کے زیر استعمال تمام گاڑیاں واپس کردی جائیں۔ فیڈرل بورڈ آف…