براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ روک دی گئی

پاکستان میں پاک سوزوکی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یہ ادارہ برسہا برس سے مقبول ترین ترین گاڑیاں تیار اور فروخت کرتا آ رہا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کا شمار ملک میں گاڑیاں تیار کرنے والے کامیاب ترین اداروں میں کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال بھی…

سالِ نو کا تحفہ: پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاک ویلز کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ ٹویوٹا کے بعد دیگر کار ساز ادارے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں میں اضافے کا سوچ رہے ہیں۔ چند روز قبل ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے کرولا کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج سوزوکی…

راوی پاکستان میں ایک مرتبہ پھر ویسپا اسکوٹر لانچ کرے گا

ویسپا 2 مارچ کو اپنی نئی اسکوٹر لانچ کرکے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں واپس آ رہا ہے۔ ویسپا ایک معروف اٹالین ادارہ ہے جس نے دنیا بھر میں آٹوموٹیو دنیا پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ کئی دہائیاں پہلے پاکستان کی سڑکوں پر ویسپا عام موٹر سائیکلوں جتنی…

پنجاب میں فینسی نمبر پلیٹس کی اجازت

اہلیان پنجاب کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ فروری کے پہلے ہفتے سے اپنی گاڑیوں پر من پسند نمبروں والی فینسی پلیٹیں نصب کر سکیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب فروری سے شہریوں کو اپنی گاڑیوں پر فینسی نمبر پلیٹیں نصب کرنے کی…

فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف موٹروے پولیس کی کارروائی

موٹروے پر سفر کرنے والے مسافروں کو فینسی نمبر پلیٹس کے استعمال سے روکنے کے لیے موٹروے پولیس نے ایسی تمام گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جن پر فینسی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس لگی ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق…

گاڑیاں بنانے والے 500 ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

آٹو پالیسی 2016-2021 کے نفاذ کے بعد ایک طرف کئی غیر ملکی اداروں نے پاکستان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تو دوسری طرف بہت سے ادارے ایسے بھی ہیں جو مستقبل میں اپنے کاروباری وسعت کے لیے یہاں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ پچھلے دنوں ہیونڈائی نشاط…

ایک ماہ میں ایک لاکھ موٹر سائیکلیں بیچ ڈالیں – اٹلس ہونڈا کا نیا ریکارڈ

پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے نئے سال کے پہلے ہی مہینے میں فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرکے۔ یہ ادارے کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس نے…

پاکستان میں 2018 ہونڈا CB 250F متعارف

ایٹلس ہونڈا نے 250cc موٹر سائیکلوں کے زمرے میں ہونڈا CB 250F متعارف کروادی ہے۔ گزشتہ سال ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں 150cc انجن والی CB 150F پیش کیے جانے کے بعد یہ رواں سال متعارف کروائی جانے والی جدید ترین بائیک ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر…

نئے انجن کی حامل ٹویوٹا ریوو 2018ء پیش کر دی گئی

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے نئے ڈیزل انجن کے ساتھ ٹویوٹا ریوو متعارف کروا دی ہے۔ اس ٹویوٹا ریوو 2018ء میں نے 2800cc ڈیزل انجن کے علاوہ بھی بے شمار خصوصیات شامل ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ یہ خبر ان لوگوں کے لیے تسلی کا باعث بنی ہو گی جو بُکنگ بند کیے…

مانسہرہ میں یورپی ٹریفک قوانین کا اطلاق

عوام کو ٹریفک قوانین کی اہمیت سے آگاہ کرنے، خلاف ورزی سے روکنے اور ایک ذمہ دار شہری بنانے کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں یورپی ٹریفک قوانین نظام کے تحت لائیسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں یہ نظام صرف ضلع مانسہرہ میں…

اسلام آباد ٹریفک پولیس ای-چالان متعارف کروا رہی ہے

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو ای-چالان جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں نیشنل بنک آف پاکستان (NBP) اور ٹریفک پولیس کے درمیان 8 جنوری…

لاہور مال روڈ تین ماہ اورنج لائن کے لیے بند

بالآخر سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں کو اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ اب سے تقریباً 22 ماہ قبل لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے اس منصوبے کو روک دیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ نے ثقافتی عمارات…

استعمال شدہ گاڑیوں کی پچھلی درآمدی پالیسی بحال؛ ایس آر او 1067(1) منسوخ

وفاقی کابینہ نے آج ایس آر او 1067(1)/2017 کو منسوخ کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو کراچی کی بندرگاہ پر موجود 10 ہزار گاڑیوں کو کلیئر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پچھلے 4 ماہ سے بندرگاہ پر پھنسی گاڑیوں کو پرانی پالیسی کے تحت…

دیوان موٹرز آئندہ ماہ سے گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا

رواں سال کے اوائل میں پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ وزارت صنعت و تجارت کی جانب سے دیوان موٹرز اور دیوان دیہان موٹرز کو براؤن فیلڈ کا درجہ دیا جائے گا۔ اور اب دیوان موٹرز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو دیے گئے اطلاع نامے میں…

ہونڈا اٹلس کی جانب سے 2018ء ہونڈا CR-V متعارف

ہونڈا پاکستان نے ایک نئی گاڑی کا جلوہ دکھایا ہے، اس کو پہچانا ہے ہمارے ایک بلاگر نے، جو ہے ایک نئی 2018ء ہونڈا سی آر-وی! یہ نئی کار ایک CBU ہے اور ویسی ہی ہے جیسی ہونڈا انڈونیشیا نے اپنے ملک میں متعارف کروائی ہے۔ سی آر وی چند جنریشنز…
Join WhatsApp Channel