براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

سوزوکی آلٹو 660cc: تینوں ویریئنٹس میں بنیادی فرق

نئی سوزوکی آلٹو 660cc کی 8 ویں جنریشن انتظار کے بعد بالآخر آ گئی ہے کہ آٹو مینوفیکچرر نے 15 جون 2019ء کو پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں متعارف کروا دیا ہے۔ سوزوکی کی مشہورِ زمانہ مہران کے خاتمے نے مقامی آٹو انڈسٹری میں ایک…

گاڑی میں HID لائٹوں کے استعمال پر قانونی کارروائی کی جائے گی

ٹریفک حادثات کو کم کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے گاڑیوں میں HID لائٹوں کے استعمال کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے، جو چیف ٹریفک آفیسر (CTO) لاہور ہیں،  گاڑیوں میں HID لائٹوں کے استعمال کو…

سینیٹ پینل آٹوموبائل انڈسٹری کو فروغ دینے پر زور دیتا ہوا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے 22 جنوری 2019ء کو ہونے والے اجلاس میں آٹوموبائل صنعت کو فروغ دینے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ سینیٹر احمد خان کی زیر قیادت اس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا کہ جس میں پاکستان…

2018 ٹویوٹا کیمری ہائبرڈ کی خفیہ تصاویر اور قیمت منظر عام پر آگئی

چند ماہ قبل ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان میں 2018 ٹویوٹا کیمری ہائبرڈ متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات ناقابل یقین حد تک حیران کن تھی لیکن اب اس نئی گاڑی کی خفیہ تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں…

کِیا لکی موٹرز کا وزارت صنعت و پیداوار سے معاہدہ

رواں سال کے آغاز ہی سے ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ گاڑیاں بنانے والا کوریائی ادارہ کِیا موٹرز اپنی گاڑیاں پاکستان میں پیش کرے گا۔ ان کی چند ایک گاڑیاں متعدد بار سڑکوں پر گھومتی پھرتی بھی نظر آئیں جن سے ادارے کی جلد پاکستان آمد کی خبروں…

ٹیسلا پر ڈیوٹی کا معاملہ – کسٹم حکام نے ایف بی آر سے مدد مانگ لی

پاک ویلز نے رواں سال ماہ اکتوبر میں اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ پہلی بار کسی فرد نے پاکستان میں 2016 ٹیسلا S70 درآمد کی ہے۔ ہم نے اس حوالے سے ٹیسلا گاڑیوں منگوانے کے مثبت اور منفی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی تھی تاکہ ہمارے قارئین یہ فیصلہ…

تیل پیدا کرنے والا چینی ادارہ پاکستان آرہا ہے

تین کی پیداوار میں چین کا سب سے بڑا ادارہ پیٹرو چائنا پاکستان میں پیٹرول اسٹیشن اور ایندھن کے گودام جمع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پیٹرو چائنا اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ چین…

بینیلی 600 اور 300 بائیکس پاکستان پہنچ گئیں!

پاک ویلز نے چند ماہ قبل اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ بینیلی پاکستان میں300cc اور 600cc بائیکس متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اور اب بینیلی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔ ذیل میں موجود تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مذکورہ موٹر…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ٹول ٹیکسز میں اضافے کرے گی

ملک میں افراط زر کی شرح میں اضافے کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات خود این ایچ اے کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ ہمیں موصول ہونے والے تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے…

ٹویوٹا پاکستان کرولا کی قیمتیں بڑھانے پر ’’مجبور‘‘

پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کی گیارہویں جنریشن متعارف کروائے جانے کے بعد ہی سے اس کی قیمت میں متعدد مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔ ایسا دو مرتبہ تو اس وقت ہوا کہ جب ٹویوٹا نے نئی خصوصیات کے ساتھ کرولا کا نیا انداز (facelift) پیش کیا تھا۔ تاہم اس…

ہیونڈائی نشاط موٹرز کی تاریخی تقریب پورے زور و شور سے جاری

ہم نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ہیونڈائی نشاط موٹر نے باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ پاکستان میں ہیونڈائی کی گاڑیوں کی تیاری و فروخت کرسکے گا۔ اس ضمن میں ہیونڈائی نشاط موٹر کی جانب سے تاریخی تقریب کا…

اہم خبر: یونائیٹڈ موٹرز دو نئی گاڑیاں لا رہا ہے!

یونائیٹڈ موٹرز نے پاکستان میں نئی 800cc اور 1000cc گاڑیاں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ فی الوقت ادارے کی وجہ مقبولیت موٹر سائیکلیں ہیں اور اس کا شمار پاکستان میں بائیکس بنانے والے اداروں میں دوسرے نمبر پر کیا جاتا ہے۔ لیکن اب یونائیٹڈ…

ایڈنبرا سے غائب ہونے والی بینٹلی پاکستان پہنچ گئی

دنیا بھر میں گاڑیاں چوری ہوتی ہیں۔ صرف امریکی او یوپی ممالک کی بات کریں تو وہاں ہر سال ہزاروں گاڑیاں چوری ہوتی ہیں۔ تاہم ان ممالک میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا طریقہ کار پیچیدہ اور شفاف ہونے کے باعث چوری شدہ گاڑیاں باآسانی سڑکوں پر نہیں آ…

گاڑی کیوں فروخت کی؟ فورڈ نے جون سینا پر مقدمہ کردیا

فورڈ کی جانب سے نئی فورڈ GT کے لیے ایپلی کیشن پروگرام آن لائن ہوجانے کے بعد لوگوں نے دیکھا کہ گاڑیاں بنانے والے ادارے کو اپنے امیر گاہکوں سے تعلقات برقرار رکھنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ایسے ہی ایک صارف جون سینا ہیں جن کی وجہ مقبولیت ریسلنگ…

اہم خبر: ٹویوٹا پاکستان نئی ہائبرڈ کار پیش کرنے والا ہے!

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی پیشکش سے متعلق بات کریں تو محسوس ہوتا ہے کہ ٹویوٹا پاکستان نے کمر کس لی ہے۔ ابھی چند ماہ قبل ہی انڈس موٹرز نے ٹویوٹا کرولا 2017ء کا نیا انداز پیش کیا ہے۔ اور اب ایسی خبریں آرہی ہیں کہ 1300cc کرولا Xli اور Gli ماڈل…
Join WhatsApp Channel