براؤزنگ زمرہ

خبریں

نئے لانچ ہونے والے Yellow YBR 125G کی خصوصی تصاویر

گزشتہ ہفتے ہم نے آپ کو یہ خبر دی تھی کہ یاماہا پاکستان نے اپنی بائیک YBR 125G کا ایک نیا "میٹالک ییلو کلر" متعارف کرایا ہے۔ کمپنی نے مقامی مارکیٹ میں سالوں سے چلی آنے والی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے صرف سٹیکرز، گرافکس اور رنگ…

سندھ – پاکستان کی پہلی آن لائن پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی آج ہوگی

سندھ ایکسائز اور ٹیکسیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی آج ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں آن لائن نمبر پلیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

مقامی سطح پر تیار کی گئی سوزوکی ایوری کی لانچ کی تاریخ آگئی

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) آخرکار طویل انتظار کے بعد اپنی مقامی طور پر تیار کی جانے والی مِنی MPV متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ہمارے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق، پاک سوزوکی 12 اکتوبر 2024 کو مقامی مارکیٹ میں سوزوکی ایوری کی لانچ کرنے جا رہی…

کراچی میں نئی آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروس شروع

پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی گاڑیوں کے لائسنسنگ کے عمل کو بہتر بنانے کی طرف ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی انتظامیہ ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے میں سرگرم نظر آتی ہے اور اس کا عملی مظاہرہ آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروسز کے آغاز کے…

سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس لانچ کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کی تیاری

سندھ حکومت 12 اکتوبر سے کراچی میں پریمیم نمبر پلیٹس جاری کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر رہی ہے تاکہ سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے فنڈز جمع کیے جا سکیں۔ پہلے مرحلے کا انعقاد جولائی میں کیا گیا تھا جس میں 670 ملین روپے اکٹھے ہوئے تھے، جو…

پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی

پاکستان میں آئندہ پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول کی قیمت میں وفاقی حکومت نے کمی کر دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی نئی قیمت 247.3 روپے فی لیٹر ہوگی، جو پہلے 249.10 روپے فی لیٹر تھی، یعنی 2.07 روپے فی…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے جی ٹی روڈ اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز جیسے کہ M1، M4، اور M5 پر ٹول کی تیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو یکم اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل نوٹس کے مطابق، قومی…

آج رات پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوگی یا اضافہ؟

ایک بار مہینے کے اختتام پر مہنگائی کی ماری عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی کے منتظر ہیں۔ حکومت نے گزشتہ دو مرتبہ 10 روپے اور 1.86 روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب ایک بار پھر اگلے پندرہ دنوں کیلئے قیمتیں بدلنے جا رہی…

شاؤمی کی الیکٹرک ایس یو 7 پاکستان میں آ گئی

شاؤمی جو چین کے بہترین سمارٹ فون برانڈز میں سے ایک ہے اور اپنے مضبوط مِڈ بجٹ فونز بنانے کے لیے مشہور ہے، نے الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے۔ اپریل 2024 میں شاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی Xiaomi SU7 متعارف کروائی۔ ہم پہلے ہی…

اٹک پیٹرولیم کا ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ سٹیشنز لگانے کا فیصلہ

اٹک پیٹرولیم نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے ملک بھر میں EV چارجنگ سٹیشنز کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام حکومت کی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پائیدار نقل و حمل کی طرف منتقلی…

لاہور میں ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بس سروس لانچ کر دی گئی

لاہور، جو تاریخی مقامات کا گھر ہے، میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پنجاب حکومت پانچ نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں نئی روٹس پر چلانے جا رہی ہے۔ لاہور میں تین نئی سیاحتی بسوں کے لیے روٹ قذافی سٹیڈیم سے لے کر مختلف سیاحتی مقامات تک پھیلایا جائے…

دیپال L07 اور S07 کی آفیشل لانچ پرائس آگئی

چنگان کی حمایت یافتہ دیپال پاکستان نے 16 اگست 2024 کو اپنی دو الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں، جن میں S07 کراس اوور اور L07 سیڈان شامل تھیں۔ بکنگ کے وقت ان گاڑیوں کی قیمتیں درج ذیل تھیں: دیپال – 15500000 L07 روپے دیپال – 16500000 S07…

پنجاب حکومت کا راولپنڈی سے لاہور ہائی سپیڈ ٹرین کا منصوبہ

پنجاب اپنے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک بڑے انقلابی سفر پر رواں دواں نظر آتا ہے۔ حکومت ایک کے بعد ایک جدید ٹرانسپورٹ منصوبوں پر غور کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی حکومت لاہور اور راولپنڈی کو آپس میں ملانے والی ایک ہائی سپیڈ ریل لائن بنانے…

مقامی سطح پر تیار کی گئی الیکٹرک کار Honri Ve مارکیٹ میں آ گئی

دیوان موٹرز کے ذیلی ادارے، ایکو گرین موٹرز، نے اس ماہ کے اوائل میں اپنی الیکٹرک گاڑی "ہونری وی" کی مقامی پیداوار کا اعلان کیا۔ پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کرنے کے بعد، دیوان موٹرز نے جون 2024 میں اس گاڑی کا ایک نیا ماڈل "ہونری…

سازگار کا 2025 کے آخر تک نیو انرجی وہیکلز متعارف کرانے کا اعلان

سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ جو کہ پاکستان کی ایک معروف آٹوموٹیو کمپنی ہے، ملک کے ٹرانسپورٹیشن سیکٹر میں انقلاب لانے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی نے 2025 کے آخر تک نیو انرجی وہیکلز (NEVs) متعارف کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے، جو کہ نقل و حمل کے پائیدار…