براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

اب انسان اور روبوٹس مل کر گاڑیاں تیار کریں گے!

اکیسویں صدی کی شروعات سے ہی نت نئی ایجادات منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف روز مرہ گھریلو امور انجام دینے کے لیے چھوٹی بڑی مشینیں پیش کی جارہی ہیں تو دوسری طرف پیچیدہ اور تکنیکی کاموں کے لیے بھی روبوٹس تیار کیے جارہے ہیں۔ ایک ایسے…

ہونڈا نے ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے جدید برقی موٹر تیار کرلی!

گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ ہونڈا موٹرز طویل عرصے سے ہائبرڈ گاڑیوں کا ایک ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہا ہے جو اسے ہم وطن روایتی حریف ٹویوٹا موٹرز سے مسابقت کے قابل بنا سکے۔ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ وقت آگیا ہے کیوں کہ ہونڈا نے مستقبل…

یورو 2016 کے ہیرو کرسٹیانو رونالڈو نئی بوگاتی ویرون خریدیں گے!

پرتگال سے تعلق رکھنے والے مشہور زمانہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو یورو 2016 میں شرکت سے حاصل ہونے والی رقم سے نئی سُپرکار خرید رہے ہیں۔ اس ضمن میں انہوں نے 23 لاکھ امریکی ڈالر کے عوض نئی ویرون کنورٹ ایبل بُک بھی کروادی ہے۔ کرسٹیانو کی نئی…

فاسٹ 8 کے مرکزی کردار وین ڈیزل، دی راک و دیگر سے ملاقات کا موقع

گاڑیوں اور فلم کے شائقین ضرور جانتے ہوں گے کہ فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی آٹھویں فلم "فاسٹ 8" کی عکس بندی شروع ہوچکی ہے۔ یہ مشہور زمانہ فلم سیریز سے منسلک ہدایتکار فیلکس گرے کی آخری فاسٹ اینڈ فیوریس ہوگی۔ گو کہ ماضی میں گاڑیوں سے متعلق کئی…

مرسڈیز-بینز کی جانب سے جدید برقی گالف کار متعارف!

ٹیسلا موٹرز اور اس کے سربراہ ایلون مُسک کا نام برقی گاڑیوں کو نئی جہت فراہم کرنے والوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ٹیسلا سے قبل برقی گاڑیاں بہت سست رفتار اور عجیب و غریب شکل کی سمجھی جاتی تھیں۔ عام طور پر گالف کھیلنے والوں کے زیراستعمال مخصوص…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت: مالی سال 2015-16 کا جائزہ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے مالی سال 2015-16 کے دوران ملک میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں کیوں کہ تقریباً تمام ہی اقسام کی گاڑیوں…

ٹویوٹا کی جانب سے ڈیزل گاڑیوں کی تیاری بند کرنے کا عندیہ

مغربی ممالک کی جانب سے گاڑیوں کے دھویں سے متعلق قوانین کو مزید سخت کیے جانے کے بعد کار ساز اداروں نے مختلف اقدامات اٹھائے۔ ان میں سے ایک انجن کے حجم کو کرنا بھی تھا تاہم اس کے لیے کار ساز اداروں کو انجن کی قوت میں بھی کمی لانا پڑی۔ انجن کی…

اگر ٹویوٹا GT86 میں فراری انجن لگادیا جائے تو کیا ہوگا؟

جاپانی کار ساز ادارے بہترین انجن بنانے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ ان کے تیار کردہ انجن نہ صرف حجم میں کم ہوتے ہیں بلکہ ایندھن بچانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ تاہم جب بات ہو برق رفتار انجن کی تو جاپانی اداروں کی پیش کش زیادہ متاثر کن نہیں ہے۔ گو…

بہتر برقی گاڑیوں کی تیاری؛ ہیونڈائی نے کوششیں مزید تیز کردیں!

عام تاثر یہی ہے کہ برقی گاڑیوں میں امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا موٹرز کا کوئی ثانی نہیں لیکن شاید کم لوگ جانتے ہوں گے کہ شیورلیٹ بولٹ اور نسان لیف بھی مغربی ممالک میں کافی مقبول ہیں۔ تاہم اس شعبے میں متعدد چینی کار ساز اداروں کی آمد سے موجودہ…

کیا مہران کی ہم شکل چینی گاڑی پاکستان آیا چاہتی ہے؟

اب سے تقریباً دو ماہ قبل ہم نے پاک ویلز کے قارئین کو چین میں تیار ہونے والی ایک ایسی گاڑی سے متعلق بتایا تھا کہ جس کی شکل پاکستان میں دستیاب سوزوکی مہران سے بہت ملتی جلتی ہے۔ چینی کار ساز ادارے زوتیے آٹو موبائل کے ذیلی ادارے کی تیار کردہ یہ…

مرسڈیز بھی برقی گاڑیوں کے میدان میں؛ ٹیسلا کا مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم

برقی گاڑی کا ذکر آتے ہی ذہن میں آنے والا پہلا نام ٹیسلا موٹرز کا ہوتا ہے۔ گو کہ گزشتہ دنوں ہونے والے چند افسوسناک واقعات کی وجہ سے امریکی ادارہ اور اس کے سربراہ ایلون مُسک کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم اس بات میں کوئی دو رائے نہیں…

پاکستان میں غیر معیاری اور جعلی آئل کی فروخت؛ ذمہ دار کون؟

انجن کو رواں دواں رکھنے کے لیے معیاری انجن آئل کا استعمال بہت ضروری ہے۔ انجن میں آئل کی اہمیت اتنی ہی ہے کہ جتنی انسانی جسم میں خون کو حاصل ہے۔ انجن آئل نہ صرف پرزوں کو بغیر شواری کام کرنے میں آسانی فراہم کرتا ہے بلکہ ان میں پیدا ہونے والی…

سال 2016 کے 50 بہترین ادارے؛ ٹویوٹا اور ٹیسلا بھی شامل

دنیا کے معتبر ترین اداروں میں سے ایک میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) نے ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر کے 50 بہترین اداروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ سینکڑوں اداروں کی ٹیکنالوجی، کارکردگی اور ان…

ہونڈا کی مقبول ترین سیڈان کے 40 برس؛ سالگرہ مبارک اکارڈ!

ہونڈا موٹر کمپنی اس سال اپنی اوسط-سائز سیڈان ہونڈا اکارڈ کی 40 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کی جانب سے اکارڈ کا پہلا ماڈل 1976 میں متعارف کروایا گیا ہے۔ اکارڈ کی پیشکش کا مقصد منفرد انداز اور بہترین معیار کی حامل گاڑی کی…

ٹویوٹا گاڑیوں میں نئے مسئلہ کا انکشاف؛ پاکستان درآمد شدہ پرایوس بھی متاثر ہوسکتی ہیں

ٹویوٹا نے گاڑیوں میں دھویں کے اخراج کے انتظام میں ممکنہ مسائل کی وجہ سے تقریباً 28.7 لاکھ گاڑیوں کو طلب کرلیا ہے۔یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب ٹویوٹا کی جانب سے 14.3 لاکھ گاڑیوں میں ایئر بیگز کی خرابی دور کرنے کا اعلان کیے صرف…
Join WhatsApp Channel