-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
کِیا سپورٹیج کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جائے گی
قیمتوں میں کمی کی جاری لہر اور بار بار پوچھ گچھ کے بعد کِیا پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کے پاس اپنی کراس اوور ایس یو وی سپورٹیج کی قیمت کم کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔ ایک سرکاری بیان میں کمپنی نے کہا کہ کِیا سٹونک کے لیے حالیہ…
ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی سیلز میں 117 فیصد اضافہ
ہر ماہ پاما (پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن) کی جانب سے شئیر کی جانے والی سیلز رپورٹ تمام ممبر کار کمپنیز کے سیلز سے متعلق اعداد و شمار سامنے لاتی ہے۔
پاما کی رپورٹ کے مطابق مارچ 24 میں ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی فروخت…
سوزوکی سوئفٹ نے اپنی تمام حریف گاڑیوں کو پچھاڑ دیا
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کو طویل عرصے سے مارکیٹ کے دیگر کھلاڑیوں کے مقابلے سیلز، منافع اور پیداوار میں کمی کا سامنا ہے۔ تاہم پاما رپورٹس میں آنے والے سیلز کے گزشتہ ماہ کے اعداد شمار سامنے آنے کے بعد اب کمپنی کیلئے امید کی کرن روشن…
گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 12 فیصد اضافہ
ہم ہر ماہ گاڑیوں کی سیلز سے متعلق آپ کیلئے ایک رپورٹ لے کر آتے ہیں جس میں PAMA کے تمام ممبر کار مینوفیکچررز کی سیلز سے متعلق اعداد و شمار بتائے جاتے ہیں۔ گزشتہ کئی ماہ سے آٹوموٹو انڈسٹری کو سیلز میں مسلسل کمی کا سامنا ہے لیکن اس بار موجودہ…
الیکٹرک کار GiGi کی قیمت میں 750000 روپے کمی کر دی گئی
مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کِیا، سوزوکی، پیجو اور چنگان پاکستان کے بعد گوگو موٹرز وہ کمپنی ہے جس نے اپنی الیکٹرک ہیچ بیک GiGi کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ اگر آپ کو یاد ہے تو ایک چھوٹی کار کو پاکستان آٹو شو (PAPS)…
نئی ٹو ٹون سوئفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
پچھلے ایک بلاگ میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی پاکستان نے اپنی ہیچ بیک سوزوکی سوئفٹ کے لیے ایک نیا ٹو ٹون ایکسٹریئر متعارف کرایا ہے جو بلیک روف کے ساتھ مِنرل گرے اور بلیک روف اور بلیک سائیڈ ویو مررز کے ساتھ سلکی سلور رنگ میں دستیاب ہے۔…
سوزوکی پاکستان نے 2 ٹون ایکسٹیرئیر والی سوئفٹ لانچ کر دی
سوزوکی پاکستان نے اپنی ہیچ بیک سوزوکی سوئفٹ کے لیے ایک نیا رنگ متعارف کرایا ہے۔ کمپنی اب سوزوکی سوئفٹ GLX CVT میں ٹو ٹون ایکسٹیرئیر لے کر آئی ہے جس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ یعنی کہ پرانی قیمت 4719000 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔…
پاکستان میں آںے والی نئی لینڈ کروزر پراڈو کی قیمت سامنے آگئی
جیسا کہ ہم گزشتہ بلاگ میں آپ کو ٹویوٹا انڈس کی جانب سے پاکستان میں لانچ کی جانے والی نئی لینڈ کروزر پراڈو کی لانچ اور اس کے فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں بتا چکے ہیں۔ لہذا، اب نئی لینڈ کروزر پراڈو کی قیمت بھی سامنے آ چکی ہے۔
نئی قیمت…
پیٹرول کی قیمت میں 16 مئی سے بڑی کمی کا امکان
پاکستان میں ڈرائیور حضرات، گاڑیوں کے مالکان اور دیگر عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق خوشخبری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 1ٍ2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں پیٹرول کی…
ٹویوٹا نے پاکستان میں نئی لینڈ کروزر پراڈو لانچ کر دی – فیچرز و دیگر خصوصیات
ٹویوٹا انڈس موٹر نے پاکستان میں نئی لینڈ کروزر پراڈو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ اپنے پروڈکٹ لائن اپ میں اپ گریڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہے۔ ٹویوٹا نے نئی لیںڈ کروزر کے دو ویرینٹس لانچ کیے ہیں جن میں…
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلئے خوشخبری
ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کے بغیر ڈرائیونگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد پہلے ہی مرحلے میں ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنا سب سے زیادہ اہم ہو چکا ہے۔
لہذا، اب ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جنہیں پہلے اپنے آن روڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام…
یاماہا نے نئی YB125Z متعارف کروا دی
یاماہا پاکستان نے اپنی نئی یاماہا YB125Z کی لانچ کا اعلان ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئی یاماہا YB125Z متعارف کرائی جا رہی ہے جو دیکھنے میں نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ جدید انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا…
ہیونڈائی نے کمی کرنے کی بجائے قیمتیں بڑھا دیں
ایک طرف جبکہ مقامی کار کمپنیز قیمتوں میں کمی کے اعلانات کر رہی ہیں ہیونڈائی نشاط نے اپنی کمرشل گاڑی پورٹر H-100 کی قیمت میں 200000 روپے اضافے کا اعلان کر کے ایک منفرد موقف اختیار کیا ہے۔ پورٹر کی قیمت میں یہ غیر متوقع اضافہ جو کہ موجودہ…
فورلینڈ سفاری اب آسان اقساط پر بھی دستیاب ہے
آج کل گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی ہی بڑی خبر نہیں ہے بلکہ کار کمپنیز کی جانب سے دی جانے والی آفرز نے بھی مارکیٹ میں کافی جوش و خروش پیدا کر رکھا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب ہم آپ کے لیے ایک اور اپ ڈیٹ لے کر آئے ہیں اور وہ یہ ہے…
فورلینڈ سفاری کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی
ایک ہفتے سے زائد کا وقت ہو چکا ہے، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی لہر تاحال باقی ہے۔ پاک سوزوکی، پیجو پاکستان، کِیا لکی موٹرز اور چنگان موٹرز پاکستان کے بعد فورلینڈ سفاری کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔
کمپنی کی جانب سے شئیر کی گئی سوشل…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔