براؤزنگ زمرہ

خبریں

ٹویوٹا نے عارضی طور پر اپنی پروڈکشن بند کر دی

حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی امپورٹ پر سے پابندیاں اٹھانے کے بعد بھی آٹومیکرز کے لیے مسائل موجود ہیں۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمپنی آںے والے چند دنوں میں اپنی پروڈکشن معطل رکھے گی۔ کمپنی نے…

روپے کی قدر میں دوبارہ کمی، کیا گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھیں گی؟

گزشتہ چند ماہ سے مقامی کار انڈسٹری کے لیے مہینے اچھے نہیں رہے۔ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں پستی کا شکار رہا، جس کے نتیجے میں کار کمپنیز کو گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا ہے۔ اس کے علاوہ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 16 فیصد اضافے کے…

اسلام آباد-لاہور موٹروے پر الیکٹرک چارجنگ سٹینشن نصب

پاکستان سٹیٹ آئل نے الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کیلئے بہترین اقدامات اٹھانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پی ایس او نے بھیرہ سروس ایریا، اسلام آباد-لاہور موٹروے (ایم 2) پر الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنے کے لیے چارجنگ سٹیشن قائم کیا ہے۔ تفصیلات کے…

امپورٹڈ گاڑیوں پر عائد ہونے والی نئی ریگولیٹری ڈیوٹی

حکومت پاکستان نے امپورٹڈ گاڑیوں سمیت لگژری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی ہٹاتے ہوئے کہا کہ ان اشیا پر اب بھاری ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے وہی کیا اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں 85 فیصد…

سوزوکی نے اپنی مخصوص گاڑیوں کی بکنگ کھول دی

رواں ماہ پاکستانی آٹو انڈسٹری کے لیے کسی آزمائش سے کم نہیں تھا۔ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بڑھتی مہنگائی اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے لیٹر آف کریڈٹس کے اجرا پر پابندی کی وجہ سے پروڈکشن میں رکاوٹ جیسے مسائل نے مشکلات میں مزید اضافہ…

کِیا لکی موٹرزنے دوبارہ بکنگ کا آغاز کر دیا

حکومت کی جانب سے امپورٹڈ گاڑیوں سمیت غیر ضروری اور لگژری گاڑیوں کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کے بعد کار کمپنیز کے مسائل میں کمی ںطر آنے لگی ہے۔ کِیا لکی موٹرز نے اپنی تمام گاڑیوں کی بکنگ کا دوبارہ سے آغاز کر دیا ہے جس کے بعد صارفین کم…

ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھنے اِن امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی

ملک میں بگڑتی معاشی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے حکومت نے لگژری اور دیگر غیر ضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگا دی تھی لیکن چند ضروریات کے باعث حکومت کو چند ماہ بعد یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔ گزشتہ ہفتےوزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے امپورٹڈ گاڑیوں…

ہیوال کا 2030 تک پیٹرول/ڈیزل انجن ختم کرنے کا ارادہ

موسمیاتی تبدلیوں اور انرجی سے متعلقہ مسائل کے پیش نظر عالمی سطح پر الیکٹرک اور ہائبرڈ وہیکلز کو فروغ دینے کی مہم میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ جس کے تحت چینی آٹومیکرز نیو انرجی وہیکل (NEV) ڈویلپمنٹ پر فوکس کر رہے ہیں۔ عالمی انڈسٹری میں دیگر بڑی…

پروٹون پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کے بعد ہیونڈائی اور کِیا کے علاوہ تمام کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ جس کے بعد اب پروٹون پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ…

پاک سوزوکی نے ڈیلیوریز میں تاخیر پر معذرت کر لی

پاک سوزوکی نے حال ہی میں معافی نامہ جاری کرتے ہوئے اپنے صارفین کو مطلع کیا کہ حالات ان کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی ڈیلیوریز میں تاخیر کا سامنا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں ایک معافی مانگی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ معیاری مصنوعات…

ہیونڈائی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی

ایک طرف جہاں مختلف کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے تو وہیں دوسری جانب ہیونڈائی نے کہا وہ اپنی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہیں کرے گی۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے ڈیلرز کو بتایا کہ وہ دیگر کمپنیوں کی طرح اپنی کاروں کی قیمتوں…

مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 رواں ماہ لانچ کی جائے گی

سازگار مقافی سطح پر تیار کی گئی ایس یو وی ہیوال H6 لانچ کرنے کیلئے تیار ہے۔ اس موقع پر کمپنی گاڑی کے دو ویرینٹس لانچ کرے گی جن میں ہیوال H6 1.5T اور 2.0T شامل ہیں۔ کمپنی کے ایک سینئر افسر نے انکشاف کیا ہے کہ کمپنی ایک شفٹ میں روزانہ 40…

سازگار نے ہیوال H6 سے متعلق سپیشل آفر دے دی

سازگار انجینئرنگ لیمیٹڈ نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کے دو ویرینٹس کی سب سے پہلے بکنگ کروانے والوں کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہیوال H6 کے مقامی سطح پر تیار کردہ یونٹس کمپنی کا کہنا کہ مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کے دو…

پرنس DFSK نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی

روپے کی قدر میں بہتری آںے کے بعد کار کمپنیز نے یکے بعد دیگر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کرنا شروع کر دی ہے۔ ٹویوٹا، سوزوکی، ہںڈا، چنگان اور یونائیٹڈ موٹرز کے بعد اب پرنس DFSK نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پرنس…

چنگان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی

ٹویوٹا، ہںڈا، سوزوکی  کے بعد اب چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری کے بعد قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں کا اطلاق آج 19 اگست 2022 سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب…
Join WhatsApp Channel