براؤزنگ زمرہ

خبریں

کیا پشاور بی آر ٹی بسیں صرف 288 روپے میں فروخت ہو رہی ہیں؟

خیبر پختونخواہ بی آر ٹی بسیں کروڑوں روپے کی بسیں چند سو روپے میں بیچنے کیلئے تیار ہو چکی ہے۔ حکومت یہ بسیں 288 اور 144 روپے میں فروخت کر رہی ہے جو کہ 4.4 روپے میں خریدی گئی تھیں۔ معاہدے کی ایک کاپی انٹرنیٹ پر گردش کر رہی جس میں حکومت اور…

نئی ہائبرِڈ ٹویوٹا کراؤن سامنے آگئی

نئی 16 جنریشن ہائبرِڈ ٹویوٹا کراؤن سامنے آگئی ہے۔ اس سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ یہ ہے کہ گاڑی 4 ماڈلز پر مشتمل ہے۔ یعنی کہ گاڑی کے 4 ویرینٹس سامنے آئے ہیں۔ ویرینٹس گاڑی کے چاروں ویرینٹس کی باڈی اور سٹال کے بارے میں بات کریں تو پہلا ویرینٹ کراس…

پیٹرول کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر کمی کر دی

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 18  روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں   40.54 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی…

پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن کا 18 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں 18 جولائی سے  ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے پیٹرول پمپس پر احتجاج کے حوالے سے بینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔ پی پی ڈی اے کا مطالبہ…

شاہکام فلائی اوور عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے شاہکام فلائی اوور کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ یہ پراجیکٹ لنک روڈ، نیو ڈیفنس روڈ اور شاہکام انٹرسیکشن پر ٹریفک کی روانی کو استحکام دے گا۔ گزشتہ سال جولائی میں لانچ کیے گئے اس منصوبے پر…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عوام کیلئے اچھی خبر کی امید ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے جا رہی ہے۔ انکی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے…

نیا ٹیکس، کِیا گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ

نیا کیپیٹل ویلیو ٹیکس عائد کرنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2022 کے تحت حکومت نے 1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 1 فیصد سی وی ٹی ٹیکس عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ نیا ٹیکس 1 جولائی 2022 سے تمام آرڈرز پر لاگو ہوگا۔ نیا…

طالبان ملا عمر کی زیر زمین چھپائی جانیوالی کار سامنے لے آئے

افغان طالبان ملا عمر کے زیر استعمال رہنے والی کار 20 سال بعد منظر عام پر لے آئے ہیں۔ خیال رہے کہ ملا عمر نے اپنی کار زیر زمین چھپا دی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا ملا عمر 2001 میں اسی گاڑی میں امریکی فورسز سے بچ کر قندھار سے صوبہ زابل…

حکومت نے امپورٹڈ کاروں پر ریکارڈ کسٹم ڈیوٹی عائد کردی

وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت نے درآمد کی جانے والی کاروں پر 90 فیصد کی شرح سے ریکارڈ کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ ان کاروں میں مالی سال 2022 میں آنے والی ایس یو ویز اور آف روڈ گاڑیاں شامل ہیں۔ ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس عائد

حکومت کی جانب سے1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل فنانس بِل 23-2022 میں 50 لاکھ سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر 2 فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ لیکن فنانس ایکٹ 2022 میں فیڈرل بورڈ آف…

سوزوکی گاڑیوں کی بکنگ معطل، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ؟

پاک سوزوکی کی جانب سے اپنی تمام گاڑیوں کی بکنگ معطل کرنے کے بعد آٹو انڈسٹری کی حالت خراب ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے صرف سوزوکی سوئفٹ اور ویگن آر کے VXR ویرینٹ کی بکنگ معطل کی تھی لیکن تازہ ترین رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اب تمام…

ویڈیو – نئی ہنڈا سوِک میں کوالٹی کنٹرول کے مسائل

نئی ہنڈا سوِک مارچ 2022 لانچ کی گئی۔ گاڑی کی لانچ سے قبل صارفین میں کافی جوش و خروش تھا۔ ہنڈا سوِک پاکستانیوں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کو گاڑی کا بے صبری سے انتظار تھا لیکن ملتان کے ایک شہری کی جانب سے شئیر کی گئی…

سوزوکی گاڑیوں پر عائد نیو ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ

سالانہ بجٹ 23-2022 میں پاکستان آٹو انڈسٹری سے متعلق بہت سے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ جن میں فائلرز اور نان فائلرز کیلئے نیو ایڈوانس ٹیکس بھی تجویز کیا گیا۔ بعد ازاں، نہ صرف فنانس بِل میں اس ٹیکس کو کھل کر بیان گیا بلکہ حکومت نے اسے منظور بھی…

پاک سوزوکی کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

مقامی اور بین الاقوامی آٹو مارکیٹ اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ فریٹ چارجز میں اضافہ، خام مال کی ریکارڈ بلند قیمتیں اور سیمی کنڈکٹر چپس جیسے اجزاء کی کمی جیسے مسائل صورتحال کو مزید خراب کر رہے ہیں۔ لیکن اس دوران پاک سوزوکی کی فروخت میں…
Join WhatsApp Channel