-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نئی سوزوکی سوئفٹ کی بکنگ آئندہ دو ہفتوں میں شروع ہوگی
سوزوکی سوئفٹ 2022 بہت جلد لانچ کی جائے گی۔ کمپنی نے کل نئی سوئفٹ کا پہلا مقامی طور پر تیار شدہ یونٹ متعارف کرایا۔ ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک سوزوکی 24 فروری کو نئی سوئفٹ کی بکنگ کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ یعنی آج سے ٹھیک دو ہفتے بعد نئی…
ہنڈا سوِک، سٹی اور BR-V کی بکنگ کی قیمتیں تبدیل
ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی بکنگ قیمتوں پر نظر ثانی کی ہے، جن میں ہنڈا سٹی، ہنڈا سوِک، اور ہنڈا BR-V شامل ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 9 فروری 2022 سے ہو چکا ہے۔
نوٹیفکیشن میں ہنڈا اٹلس نے کہا کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے…
کِیا نے اپنی پہلی پلگ اِن ہائبرڈ سپورٹیج متعارف کروا دی
آٹوموٹیو انڈسٹری تیزی سے الیکٹرک وہیکلز (EVs) کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ کار کمپنیز اپنی نئی الیکٹرک وہیکلز متعارف کروا رہی ہیں اور اپنے پرانے ماڈلز کی جگہ الیکٹرک اور ہائبرڈ ویرینٹس لا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ KIA نے اپنی SUVsمیں ایک پلگ ان…
نئی سوزوکی سوئفٹ کے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے یونٹ کی تصاویر لیک
ایسا لگتا ہے کہ نئی سوزوکی سوئفٹ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے کیونکہ پاک سوزوکی نے گزشتہ روز مقامی طور پر تیار کردہ نئی سوزوکی سوئفٹ کار کو سامنے لایا ہے۔ لیک ہونے والی تصاویر میں آپ فیکٹری میں سِلور رنگ کا یونٹ دیکھ سکتے ہیں۔ تصاویر…
اے سی والے سوزوکی بولان کی تصاویر آ گئیں
انتظار ختم! کیونکہ AC والا سوزوکی بولان آ چکا ہے۔ تاہم، کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جن کے بارے میں ہم بات کریں گے۔ ویسے بھی اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پاک سوزوکی AC والا سوزوکی بولان لانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔…
ہیونڈائی پاکستان کی یکجہتی کشمیر کی ٹویٹ، بھارت کا بائیکاٹ
جنوبی کوریا کی کار کمپنی، ہیونڈائی کو اس کے پاکستانی پارٹنر، ہنڈائی-نشاط کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لیے اظہار یکجہتی کے لیے ٹویٹ کیے جانے کے بعد بھارت کی جانب سے ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی عوام نے کمپنی کے بائیکاٹ کا مطالبہ…
ہنڈا جاپان میں اپنی پرانی فیکٹری بند کرنے کیلئے تیار
آپ نے ہنڈا کے 2040 تک مکمل طور پر الیکٹرک گاڑیان بنانے کے منصوبوں کے بارے میں سنا ہوگا۔ یقیناً اس منتقلی میں انھیں کچھ نقصان بھی برداشت کرنا ہوگا جس کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ کیونکہ ہنڈا نے ٹوکیو کے شمال مغرب سائیاما پریفیکچر میں اپنا سب سے…
الرٹ! لاہور میں PSL میچز کے لیے ٹریفک پلان
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ PSL اپنی بھرپور رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے اور کراچی کے بعد اب لاہور میں میچز کا آغاز ہو چکا ہے۔ اِسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل اور لاہور کے عوام کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس…
چنگان اوشان کی مقامی سطح پر تیاری شروع
چنگان پاکستان نے نئی کراس اوور ایس یو وی چنگان اوشان X7 کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے SUV سیگمنٹ میں خلل آنا شروع ہو گیا ہے۔
پوسٹ میں کمپنی نے مزید…
پاکستان میں ہنڈا سوِک 2022 کے تین ویرینٹس ملیں گے
ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات کمپنی نے گاڑی کے ویرینٹس، انکی قیمتوں اور بکنگ کے بارے تفصیلات جاری کی تھیں۔
ویرینٹس
نئی ہنڈا سوِک 2022 کے پاکستان میں تین ویرینٹس آئیں گے جو کہ ذیل میں درج ہیں۔
1500 سی سی ہنڈا…
بریکنگ: ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ شروع کر دی گئی
سوِک کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے سوِک 2022 کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ ہنڈا اٹلس پاکستان کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر کی گئی پوسٹ کے مطابق ہنڈا سوک 2022 کے تین ویرینٹس کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔
پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام ویرینٹس…
ہنڈا سوِک 2022 کی قیمت 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی
نئی ہنڈا سوِک 2022 کی عارضی قیمتوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) کے آفیشل پیج کے مطابق نئی ہنڈا سِوک کے تین ویرینٹس ہوں گے۔ ایک نوٹیفکیشن میں سامنے لائی گئی گاڑی کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔
1500 سی سی ہنڈا سوِک ٹربو M-CVT…
چنگان اوشان X7 پلس کب لانچ ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک کے بعد ایک ایس یو ویز لانچ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ چنگان پاکستان اپنی ایس یو وی اوشان X7 پلس لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ خیال رہے کہ X7پلس کار کا فیس لفٹ ماڈل ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے حال ہی میں…
کِیا کارنیوال (Soul & Forte) کے ائیر بیگز میں خرابی سامنے آگئی
فورڈ اور نیسان کے بعد اب کِیا ایئر بیگز میں سامنے آنے والی خرابی کو ٹھیک کرنے کے لیے امریکہ میں 410000 سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کاروں کا ایئر بیگ کنٹرول کمپیوٹر کور میموری چپ کیساتھ رابطے میں آنے کی وجہ سے…
پشاور بی آر ٹی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
پشاور بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم) نے گلوبل سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ 2022 میں کافی پذیزائی حاصل کی ہے۔ ایشیا دویلپمنٹ بینک (ADB) پاکستان کے ایک ٹویٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ (KP) کے صوبائی شہر نے شہریوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنانے،…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔