براؤزنگ زمرہ

خبریں

پشاور بی آر ٹی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

پشاور بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم) نے گلوبل سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ 2022 میں کافی پذیزائی حاصل کی ہے۔ ایشیا دویلپمنٹ بینک (ADB) پاکستان کے ایک ٹویٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ (KP) کے صوبائی شہر نے شہریوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنانے،…

پرانی لینڈ کروزر کو نئی لینڈ کروزر LC 300 میں تبدیل کریں

ٹویوٹا کے مطابق نئی لینڈ کروزر LC300 کا ڈلیوری ٹائم 4 سال رکھا گیا ہے۔ لہذا، چینی کمپنی GBT نے کچھ باڈی کٹس جاری کی ہیں۔ جن کے ذریعے آپ پرانی لینڈ کروزر کو بالکل نئی نظر آنے والی لینڈ کروزر میں بدل سکتے ہیں۔ GBT باڈی کٹس رئیر بمپر، فرنٹ…

خوشخبری! پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 147.83روپے پر پہنچ گئی۔ جس کے بعد امید کی جا رہی تھی 15 دن کے بعد پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی کے دوران اگر ایک بار پھر قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں تو یہ بلند ترین…

پاکستان میں چنگان اوشان کی لانچ قریب

ہم جانتے ہیں کہ چنگان کی ایک نئی ایس یو وی پاکستان میں آ رہی ہے۔ کمپنی نے تین مختلف ماڈلز کی ٹیسٹنگ کے بعد اب ایک ایس یو وی لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل ہم نے چنگان کی آنے والی نئی ایس یو وی کے خاکے دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا کہ یہ…

پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا خدشہ

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے امکانات نظر نہیں آ رہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔…

پیجو 2008 کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا

پیجو 2008 کی قیمت اور دیگر فیچرز و خصوصیات سامنے لانے کے بعد کی کمپنی نے گاڑی کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس ایس یو وی بی سیگمنٹ کراس اوور کی بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ لکی موٹرز نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر خریداروں سے…

پیجو 2008 کے آفیشل فیچرز و دیگر خصوصیات

گزشتہ رات پیجو 2008 لانچ کی گئی۔ اِس منی کراس اوور کے دو ویرینٹس پیجو 2008 ایکٹیو اور پیجو 2008 Allure لانچ کیے گئے ہیں۔ لکی موٹرز نے دونوں گاڑیوں کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ان کی بکنگ کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ گاڑی کے آفیشل فیچرز و خصوصیات…

پیجو ایکٹیو اور پیجو Allure میں کیا فرق ہے؟

پیجو 2008 کے دو ویرینٹس ( پیجو ایکٹیو اور پیجو Allure) لانچ کیے گئے ہیں۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ ان دونوں گاڑیوں میں فرق پایا جاتا ہے۔ دونوں گاڑیوں میں کیا فرق ہے؟ کمپنی کے مطابق: بیس ویرینٹ پیجو ایکٹو میں 4 ایئر بیگز دئیے گئے ہیں کے…

پیجو 2008 کی قیمت سامنے آ گئی

نئی کراس اوور پیجو 2008 کی قیمت سامنے آگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کی گئی پوسٹ کے مطابق گاڑی کے دو ویرینٹس لانچ کیے جا رہے ہیں۔ گاڑی کا بیس ویرینٹ کا نام پیجو ایکٹیو ہے جبکہ ٹاپ ویرینٹ کو پیجو Allure کا نام دیا گیا ہے۔ دونوں ویرینٹس کی…

ہنڈا بائکس کی قیمت میں اضافے کی خبریں، کتنا سچ، کتنا جھوٹ؟

آج متعدد میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بائیک کی قیمتوں میں 8000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں لکھا گیا کہ ہنڈا کی سب سے مشہور بائک سی ڈی 70 کی…

امپورٹڈ ٹویوٹا گاڑیوں کی نئی قیمتیں

منی بجٹ میں ایف ای ڈی بڑھانے کے بعد آٹو کمپنیز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب CBU یونٹس یعنی امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ سامنے آنے لگا ہے۔ اس…

2022 کے پہلے اضافے کے بعد گاڑیوں کی نئئ قیمتیں

حکومت نے 14 جنوری کو منی بجٹ پاس کیا اور مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ کاروں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) اور سیلز ٹیکس میں ترمیم کی۔ جس کے فوراً بعد کار کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں پر نظر ثانی کرنا شروع کر دی۔ سوزوکی نے…

سندھ ایکسائز نے گاڑیوں کا رجسٹریشن ٹیکس دوگنا کردیا

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب سندھ میں گاڑیوں پر عائد شدہ ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے فنانس (سپلیمنٹری) ایکٹ 2022 کے تحت گاڑیوں کے رجسٹریشن ٹیکس کو دوگنا کر دیا ہے۔ سندھ میں نئی…

پروٹون ساگا 2022 میں آنے والے نئے فیچرز یہ ہیں

پروٹون ملائیشیا کی نیشنل کار پروٹون ساگا کو مزید بہترکرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ نئی آنے والی پروٹون ساگا 2022 کئی بار ملائیشیا میں دیکھی گئی ہے جس میں کچھ نئے اور اضافی فیچرز بھی دیکھے گئے ہیں۔ سمارٹ انٹری گاڑی میں سمارٹ انٹری کا اضافی…

ہیونڈائی گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

ایک ہفتہ قبل حکومت نے مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ کاروں پر FED (فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی) میں اضافہ کیا۔ جس کے بعد اب کمپنیاں یکے بعد دیگرے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا رہی ہیں۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہنڈا، کِیا، DFSK اور چنگان کے بعد اب…
Join WhatsApp Channel