-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ٹویوٹا پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
کِیا لکی موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹویوٹا پاکستان نے بھی اپنی ٹویوٹا پاکستان نے گاڑٰیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق:
قیمت میں اضافہ 10 نومبر 2021 اور اس کے بعد بُک کیے گئے تمام نئے آرڈرز پر لاگو…
پیٹرول کی قیمت 11 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان، ذرائع
امید کی جا رہی ہے کہ ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جائے گا۔ گزشتہ ہفتے حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا، جس کے بعد یہ قیمت 145 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی اور اب ذرائع کی جانب سے ، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے…
کِیا سٹونک پر صارفین کا مثبت ردعمل کا اظہار
کِیا سٹونک کو چند روز قبل بروز جمعہ کِیا لکی موٹرز نے رونمائی کیلئے پیش کیا۔ اس بی سیگمنٹ سب کومپیٹک کراس اوور ایس یو وی کے دو ویریںٹس سٹونک ایکس اور سٹونک ایکس پلس لانچ کیے گئے ہیں۔ سٹونک ایکس کی قیمت 3660000 روپے جبکہ سٹونک ایکس پلس کی…
پاکستان آٹو شو کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) آٹو شو کی تاریخوں میں ایک بار پھر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اس کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق اب یہ شو 21 سے 23 جنوری 2022 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔
مزید برآں،…
کِیا سٹونک کی بکنگ اور ڈلیوری ٹائم
ایک لمبے انتظار کے بعد آخر کار کیا سٹونک لانچ کر دی گئی ہے۔ کار کی رونمائی ایک تقریب کے دوران کی گئی، جہاں کِیا لکی موٹرز نے گاڑی کی قیمت، مختلف ویرینٹس، بکنگ اور ڈیلیوری سے متعلقہ تفصیلات کا انکشاف کیا۔
بکنگ
کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی…
بریکنگ: کِیا سٹونک کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا
کِیا لکی موٹرز کی جانب سے نئی بی سیگمنٹ سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی کِیا سٹونک کی رونمائی کے موقع پر اس کی قیمت کا اعلان کیا گیا ہے۔
جیسا کہ ہم پہلے واضح کر چکے ہیں کہ کمپنی نے کار کے دو ویرینٹس یعنی EX اور EX+ لانچ کیے ہیں۔ دونوں…
کِیا سپورٹیج اور سٹونک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
کِیا لکی موٹرز نے کِیا سپورٹیج اور سٹونک کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اگرچہ اس کی تصدیق نہیں ہوئی، ذرائع نے کمپنی کی طرف سے ان دونوں گاڑیوں کی بڑھائی گئی قیمتیں شیئر کی ہیں۔
کِیا سپورٹیج کی نئی قیمت
کِیا سپورٹیج AWDکی نئی قیمت 5650000…
حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے انتباہ کے چند دن بعد ہی پیٹرول کی قیمت میں 8.03 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 137.79 روپے سے بڑھ کر 145.82 روپے ہوگئی ہے۔
دریں اثنا، ہائی سپیڈ…
الرٹ! موٹر وے پر فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کا داخلہ بند
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے موٹر ویز پر فینسی نمبر پلیٹس کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق انھوں نے گاڑیوں پر غیر مجاز نمبر پلیٹس کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری…
ٹویوٹا ریوو وی آٹومیٹک میں کی گئی دو تبدیلیاں
گزشتہ کچھ عرصے سے خبر گردش کر رہی تھی کہ ٹویوٹا پاکستان ٹویوٹا ریوو میں تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے اور اب ٹویوٹا ریوو میں یہ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ ہماری معلومات کے مطابق، کمپنی نے اس گاڑی میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ تاہم، تبدیلیاں صرف…
2000 سی سی ٹربوچارجڈ MG HS پاکستان میں آگئی
ایم جی پاکستان کی جانب سے MG HS کا نیا ویرینٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ ایم جی پاکستان کے سوشل میڈیا پیج کے مطابق 2000 سی سی ٹربوچارجڈ MG HS آل ویل ڈرائیو پاکستان میں پہنچ چکی ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی ایم جی سیالکوٹ ڈیلرشپ پر ڈسپلے کی ہے۔
تاہم…
کیا کِیا سٹونک آئندہ چند دنوں میں لانچ ہونے والی ہے؟
پاک ویلز کی جانب سے کِیا کراچی پورٹ پر بنائی گئی کیِا سٹونک کی تصاویر کے بعد اس کی مزید تصاویر، متعلقہ اپڈیس اور لانچ کی خبروں کے بعد اب صارفین میں ایک نیا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ مختصر یہ کہ لوکل مارکیٹ اور صارفین نئی سب کومپیکٹ کراس…
ٹویوٹا پاکستان کی گزشتہ ماہ ریکارڈ سیل
ٹویوٹا پاکستان نے گاڑیاں فروخت کرنے کا ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے گزشتہ ماہ اکتوبر 2021 میں ٹویوٹا گاڑیوں کے 7001 یونٹس فروخت کیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ "انڈس موٹر کمپنی ایک…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم آفس نے یہ فیصلہ قومی مفاد اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے کیا ہے۔
وزیراعظم آفس…
پروٹون X70 کی آخری کھیپ بہت جلد پاکستان پہنچ جائے گی
اچھی خبر یہ ہے کہ پروٹون X70 کی آخری کھیپ بہت جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔ پروٹون پاکستان کے مطابق پروٹون ایکس 70 سی بی یو یونٹس کی آخری کھیپ تقریباً پاکستان پہنچ چکی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ کھیپ اگلے دو دنوں میں پاکستان پہنچ جائے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔