-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
براؤزنگ زمرہ
خبریں
سندھ بھر میں بائکس پر سائیڈ مررز لگانا لازمی قرار
سندھ حکومت نے پہلی بار صوبے میں بائکس کے لیے سائیڈ ویو مررز کو لازمی قرار دیا ہے۔ یہ قدم بائک چلانے والوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر موجود دیگر افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات…
پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ
آج کل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کو اس طرز کے مشکل فیصلے لینا پڑ رہے ہیں لیکن عوام کو ریلیف دینا بھی حکومتی ذمہ داری ہے اور بری خبر یہ ہے کہ پیٹرول…
پنجاب کے تمام شہروں میں پیپر لیس ڈرائیونگ لائسنس سسٹم لانے کی تیاریاں
راولپنڈی کے بعد ٹریفک پولیس پنجاب نے صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پیپر لیس ڈرائیونگ لائسنس سسٹم لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پولیس پنجاب سہیل اختر سکھیرا کے مطابق یہ نظام راولپنڈی میں کامیابی کے بعد دوسرے…
پاکستان میں ووکس ویگن کراس اوورز 2023 میں لانچ ہوں گی
پریمئیر موٹرز لیمیٹڈ ابتدائی طور پر 2023 تک پاکستان میں پریمیم ووکس ویگن کراس اوورز لانچ کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی اسی ٹائم فریم میں اسکوڈا SUVs بھی لانچ کرے گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پریمئیر موٹرز لیمیٹڈ جرمن آٹو کمپنی واکس ویگن کی …
لکی موٹرز نے ‘پیجو برانڈ’ آفیشلی طور پر لانچ کر دیا
لکی موٹرز نے فرانسیسی برانڈ پیجو کیساتھ آفیشل پارٹنرشپ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ مارکیٹ پیجو کی پہچان بنانے کیلئے کمپنی میں آفیشل ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا پیجز بھی لانچ کر دئیے ہیں۔ پیجو کو پاکستان میں لانے سے متعلقہ لکی موٹرز پاکستان کا…
پنجاب یونیورسل نمبر پلیٹس کی E-Auction کا آغاز کردیا گیا
پنجاب ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یونیورسل نمبر پلیٹس کی E-Auction لانچ کر دی گئی ہے۔ اتھارٹی نے زیادہ سے زیادہ گاڑیوں کے مالکان کو ان خصوصی پلیٹس کی طرف راغب کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ…
حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری
گزشتہ روز آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 5.25 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کی اور قیمتوں پر حتمی نظرثانی کی۔ حکومت نے پٹرول کی…
چنگان اوشان X7 جلد لانچ کر دی جائے گی 🚖
چنگان پاکستان ایک نئی گاڑی اوشان X7لانچ کرنے جا رہی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق کمپنی دسمبر 2021 میں یہ گاڑی لانچ کرے گی۔
اگر آپ کو یاد ہو تو رواں سال کے اوائل میں چنگان پاکستان نے ٹرائلز اور ٹیسٹنگ کے لیے بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ…
چنگان ایلسون ایک شاندار کار ۔۔۔
پاکستانی ہنڈا سٹی اور ٹویوٹا یارس کی جنگ میں اس قدر مصروف ہیں کہ وہ اس جنگ میں ایک سپیشل سیڈان 'چنگان ایلسون' کو بھول رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس گاڑی کو چائنہ کا مال کہہ کر نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن آج ہم اس شاندار گاڑی کی چند اہم ترین خصوصیات…
اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5.25 روپے اضافے کی تجویز پیش کر دی
اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5.25 روپے اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمتو میں ایک بار پھر اضافے کا امکان پایا جاتا ہے۔ اس سے قبل 16 ستمبر کو پیٹروک کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔
پیٹرول کے علاوہ ڈیزل کی…
گاڑیوں پر عائد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ نہیں کیا گیا
پاکستان میں آٹو انڈسٹری مشکل وقت سے گرز رہی ہے۔ کورونا کی شدت کے باعث انڈسٹری کا بند ہونا، کورونا کی وجہ سے کنٹینرز کی عدم دستیابی اور بندرگاہوں پر رش کی وجہ سے آٹو پارٹس کی درآمد کا متاثر ہونا، ڈالر کا ریٹ بڑھنا اور پھر دیگر افواہوں کے…
ہنڈا نے بائکس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا
یاماہا کے بعد ہنڈا نے بھی بائکس کی قیمت میں 6500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ہنڈا ڈیلرز کے مطابق یکم اکتوبر 2021 سے قیمتوں کا اطلاق کیا جائے گا۔
نئی قیمتیں
ہنڈا کی سب سے مشہور CD70 کی قیمت میں 4000 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی…
یاماہا بائک کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
یاماہا نے روایت برقرار رکھتے ہوئے بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2021 سے ہوگا اور جیسا کہ توقع کی جا رہی تھی، قیمتوں میں اضافی کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔…
ڈالر کی بڑھتی قیمت کے باعث ہیوال H6 کی قیمت میں اضافہ
نئے آنے والی کراس اوور SUV، ہیوال H6 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم ہیوال کے لوکل پارٹنز سازگار انجینئرنگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث گاڑی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے کیوں کہ کمپنی H6 کے CBU ہونٹس بیچ رہی ہے۔ کمپنی…
دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر
اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) شہریوں کے لیے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے مشن کا آغاز کر چکی ہے۔ پولیس نے نئے اقدامات اٹھاتے ہوئے دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کو سنگین جرم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے دورانِ ڈرائیونگ موبائل…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔