براؤزنگ زمرہ

خبریں

1500 سی سی سے زائد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

تجارتی خسارے پر قابو پانے کے لیے حکومت آٹو انڈسٹری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے متعدد اقدامات کر رہی ہے۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے اپنی آٹو فنانس پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے کچھ تبدیلیاں کیں۔ ان نئے ضوابط کے تحت نئی اور استعمال…

جولٹا نے مزید الیکٹرک بائکس متعارف کروا دیں

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بائیک JE-70D لانچ کرنے کے بعد جولٹا نے مزید چار نئی الیکٹرک بائکس، JE-70D اسپیشل ایڈیشن، JE-70L ، JE-125L ، JE اسپورٹس بائیک اور ایک الیکٹرک سکوٹی متعارف کروائی ہے۔ JE-70D، JE-70D SE اور JE-Scooty فروخت کے لیے دستیاب…

پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں کے اضافے بارے نیا اعلان

پروٹون الحاج آٹوموٹیو کیجانب سے ایک مثبت سامنے آیا ہے جس میں کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فریٹ چارجز اور ڈالر ریٹ بڑھنے کے  باوجود گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ گاڑیوں کی ڈیلیوریز میں تاخیر نے…

کِیا پکانٹو اور سپورٹیج FWD کی بکنگز بند کر دی گئیں

سوزوکی کی جانب سے کلٹس اور آلٹو VXL کی بکنگز بند کیے جانے کے بعد اب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کِیا نے پکانٹو کی بکنگ بھی بند کر دی ہے۔ یہ کوئی حیران کن خبر نہیں تھی لیکن پھر بھی ہم نے خبر کی تصدیق کیلئے کِیا ڈیلرشپ سے رابطہ کیا۔…

بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کریں گے، MG کی وارننگ

MG پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اب بے بنیاد افواہوں اور بدنام کرنے والی الزامات کو برداشت نہیں کریں گے۔ تاہم، بیان میں کسی مخصوص فرد یا تنظیم کا ذکر نہیں کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جب MG نے پاکستانی…

بھارت میں ہنڈا سٹی ہائبرڈ لانچ کرنے کی تیاریاں شروع

پاکستان میں حال ہی میں ہنڈا سٹی کی 6 جنریشن لانچ کی گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں ہںڈا سٹی کی 7 جنریشن استعمال کی جا رہی ہے۔ اسی دوران ہمارے ہمسایہ ملک بھارت جہاں گزشتہ سال ہنڈا سٹی کی 7 جنریشن لانچ کی گئی ہے، وہاں اب ہنڈا سٹی ہائبرڈ لانچ کرنے…

BMW نے پاکستان میں 4 نئی بائیکس لانچ کر دیں

مشہور جرمن آٹو مینو فیکچرر BMW نے پاکستان میں 4 نئی بائیکس لانچ کر دیں ہیں۔ دیوان موٹرز نے کراچی ، اسلام آباد اور لاہور میں اپنے شو رومز میں چار BMW بائیکس کی نمائش کی۔ درآمد شدہ بائیکس لاہور لائی جائیں گی جہاں پہلا دیوان BMW موٹرراڈ شوروم…

پیجو 3008 اور 5008 بھی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان میں پہلی فرنچ کار پیجو 2008 کی لانچنگ قریب ہے جو کہ انتہائی اہم ہوگی لیکن اس سے بھی بڑی خبریہ ہے کہ پاکستان میں مزید دو پیجو ایس یو ویز ٹیسٹنگ کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لکی موٹرز نے پیجو 3008 اور پیجو 5008 کے CBU یونٹس…

پیجو 2008 کے فیچرز اور دیگر خصوصیات

لکی موٹرز کی جانب سے پیجو 2008 کو لوکل کار مارکیٹ میں جلد لانچ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ کراس اوور ایس یو وی آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں لانچ کر دی جائے گی جس کے فیچرز ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔ پیمائش پیجو 2008 کی لمبائی 4158 ملی…

کِیا سٹونک کے نان آفیشل فیچرز اور خصوصیات

انتظار کی گھڑیاں ختم! نان آفیشل ذرائع کی جانب سے کِیا سٹونک کے فیچرز اور دیگر خصوصیات کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ بی سیگمنٹ سب کومپیکٹ کراس اوور SUV جون 2021 میں کراچی میں دیکھی گئی تھی جس کے بعد اس گاڑی کو کئی بار ملک کے کئی مقامات ہر دیکھا گیا…

ہیونڈائی ایلانٹرا کا بہترین نیا فیچر

ہیونڈائی ایلانٹرا کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ گاڑی میں ایک بہترین نیا فیچر دیا گیا ہے۔ ہیونڈائی نشاط کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم مسلسل بہتری اور اپنے صارفین کو مطمئن رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا…

کیا سٹونک کے مقامی طور پر تیار کردہ یونٹس مںطر عام پر آگئے

لوکل آٹو مارکیٹ میں کِیا سٹونک کے لانچ سے متعلق کافی جوش پایا جاتا ہے۔ اس سے قبل ہم نے رواں سال جون میں کِیا سٹونک کے تین یونٹس دیکھے جانے کے بعد آپ کو اس گاڑی بارے بتایا تھا۔ کِیا سٹونک ایک بی سیگمنٹ سب کومپیکٹ کراس اوور ہے جو 2017 میں…

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام کو بڑا سرپرائز دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر…

کیا سوزوکی بولان میں AC دیا جا رہا ہے؟

پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ پاک سوزوکی کی جانب سے اب بولان میں AC کی سہولت بھی دی جائے گی۔ مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیجانب سے یہ خبر شیئر کی گئی۔ لہذا ہم نے اس بارے تحقیق…

بسوں اور ٹرکوں کی قیمتوں میں کمی متوقع

حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیار کی جانے والی کاروں عائد پر ٹیکس میں کمی کے بعد بہت سے لوگ ہیوی کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا بھی انتظار کر رہے تھے۔ آخرکار، وفاقی کابینہ نے ہیوی کمرشل گاڑیوں پر اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی) کو سات سے دو…
Join WhatsApp Channel