براؤزنگ زمرہ

آرا

7 ٹویوٹا گاڑیاں جو آپ 13 لاکھ روپے سے کم میں خرید سکتے ہیں!

ٹویوٹا دنیا میں دوسرا سب سے بیش قیمت کار برانڈ ہے اور یہ دنیا کی مختلف مارکیٹوں کے لیے کئی قسم کی کاریں بناتا ہے۔ اس کی زیادہ تر کاریں اپنے سیگمنٹ میں بیسٹ-سیلر ہوتی ہیں اور اس کی کامیابی بھی کوئی چھپا راز نہیں ہے۔ جو دو الفاظ ٹویوٹا کو…

کیا چھوٹی کاریں واقعی فیول بچاتی ہیں؟

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں میں صارفین یہی سمجھتے ہیں کہ چھوٹی گاڑیاں فیول پر زیادہ بچت دیتی ہیں۔ دراصل عوام اچھا ایوریج رکھنے والی کاریں ہی پسند کرتے ہیں۔ آبادیاں بڑھنے کے ساتھ ساتھ شہر اور فاصلے بھی بڑھ رہے ہیں، اس لیے ہم سے زیادہ تر لوگ…

سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل اے جی ایس پاکستان میں متعارف، گاڑی پر پہلی نظر

سوزوکی ویگن آر کا AGS (آٹو گیئر شفٹ) ویرینٹ ویگن آر کی لائن اَپ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ سوزوکی ویگن آر مقامی سطح پر ایک بہت مشہور و مقبول گاڑی ہے، اور مارکیٹ میں زبردست کامیابی کا مشاہدہ کر چکی ہے۔ 1000cc ہیچ بیک کے زمرے کی اس گاڑی کی مقبولیت…

پاکستان میں متعارف کروائی گئی پرنس پرل پر پہلی نظر، ایک جائزہ!

ریگل آٹوموبائلز نے بالآخر 31 جنوری 2020ء کو لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی اِنٹری-لیول 800cc ہیچ بیک پرنس پرل متعارف کروا ہی دی۔ اس گاڑی کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔  بجٹ کار کے زمرے میں پرنس پرل کی آمد بلاشبہ پاکستان کے…

کِیا پکانٹو ایک ماہر کی نظر سے: قیمت، تفصیلات اور خصوصیات

اِس بار ہم آپ کے لیے کِیا پکانٹو کا تفصیلی جائزہ لے کر آئے ہیں۔ کِیا نے پچھلے ایک سال میں گرینڈ کارنیوَل اور اسپورٹیج متعارف کروا کے پاکستان میں اپنا وجود ظاہر کیا ہے۔ صارفین اکانمی گاڑیوں کے شعبے میں کِیا کی جانب سے کوئی کار پیش کیے جانے…

نئی سوِک اوریئل ٹربو بمقابلہ سوِک آر ایس ٹربو: ایک مختصر تقابل

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے 21 جنوری 2020ء کو اپنی سوِک لائن اپ میں چوتھے ویرینٹ شامل کر دیا  ہے، جو ایسا قدم ہے جو ہونڈا سوِک سیریز کو بڑھائے گا اور اس کی گرتی ہوئی فروخت کو سہارا دے گا۔ یہ موجودہ جنریشن میں بنایا جانے والا…

جاپان کی 8 برق رفتار گاڑیاں اور ان کی اہم باتیں، جانیے سب کچھ!

عام مسافر گاڑیوں میں تو دنیا بھر میں جاپان کا کوئی ثانی نہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تیز ترین گاڑیوں کے مقابلے میں بھی جاپان کسی سے کم نہیں ہے۔ گاڑیاں بنانے والے نامور جاپانی ادارے بشمول ٹویوٹا، ہونڈا اور نسان متعدد برق رفتار گاڑیاں پیش…

ٹویوٹا ٹاکوما 2016ء اپنے مالک کی نظر سے، خصوصیات، تفصیلات اور قیمت

پک اَپ ٹرک ٹاکوما پاکستان میں دستیاب امریکی ورژن کا جدید ترین ماڈل ہے۔ یہ ماڈل چند تبدیلیوں سے گزرا ہے اور ایک ریلی کار تک میں جگہ پائی ہے۔  ٹویوٹا ٹاکوما 2016ًء 3500cc انجن گنجائش میں دستیاب ہے۔ اس گاڑی کی ڈرائیونگ بہت رواں ہے۔ اسی طرح…

بی ایم ڈبلیو آئی3 الیکٹرک کار – ایک نظر

اپنے قارئین کے لیے نئی اور خصوصی تحاریر پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے PakWheels.com ایک مرتبہ پھر ایک کار کا جائزہ لا رہا ہے۔ تعارف جس کار کا آج ہم جائزہ لے رہے ہیں وہ بی ایم ڈبلیو i3 ہے، جو بی ایم ڈبلیو کی پہلی الیکٹرک کار…

کِیا گرینڈ کارنیوَل ای ایکس 2019ء اپنے مالک کی نظر سے: قیمت، خصوصیات اور تفصیلات

جس گاڑی کا جائزہ لیا جا رہا ہے وہ 2019ء کِیا گرینڈ کارنیوَل ای ایکس ویرینٹ ہے۔ گرینڈ کارنیوَل دو ویرینٹس میں متعارف کروائی  گئی تھی: EX اور LX۔ مالک نے یہ گرینڈ کارنیوَل دو مہینے پہلے 63,35,000 میں خریدی تھی۔ اس گاڑی کو رجسٹر کروانے میں…

پورشَ پانامیرا ٹربو ایس ای-ہائبرِڈ کا ایک تفصیلی جائزہ: قیمت، خصوصیات اور تفصیلات

نئی پورشَ پانامیرا ٹربو ایس ای-ہائبرِڈ ماڈل دونوں لحاظ سے بہترین ہے، ایک طرف آپ کو ایک مکمل اسپورٹس کار کا جوش و ولولہ ملتا ہے جبکہ اُسی وقت آپ کو ایک سیڈان کے مزے بھی ملتے ہیں کہ جس میں چار افراد باآسانی بیٹھ سکتے ہیں۔ عام طور پر اسپورٹس…

کِیا پکانٹو 2019ء کا جائزہ، اُس کے مالک کی نظر سے: قیمت، تفصیلات اور خصوصیات

اپنے قارئین کے لیے خاص تحاریر پیش کرے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اِس مرتبہ ہم آپ کے لیے کِیا پکانٹو 2019ء کے مینوئل ویرینٹ کا جائزہ لائے ہیں، خود اُس کے ایک مالک کی نظر سے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ گاڑی چلانے والے ایک شخص کی کیا رائے ہے؟…

ڈائی ہاٹسو کوپن ایکس پلے 2015ء اپنے مالک کی نظروں سے: قیمت، خصوصیات اور تفصیلات

ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ اپنے قارئین کے لیے نئی اور خصوصی تحاریر پیش کریں تاکہ وہ کچھ نیا سیکھ سکیں اور انہیں بہت کچھ نیا پڑھنے کو بھی ملے۔ اسی لگن کے ساتھ اِس مرتبہ ہم اپنے معزز قارئین کے لیے لائے ہیں ڈائی ہاٹسو کوپن ایکس پلے 2015ء کا جائزہ…

شیورولے ایکسکلُوزِو/جوائے کا جائزہ اُس کے مالک کی نظر سے: قیمت، خصوصیات اور تفصیلات

شیورولے ایکس کلوزِو(Exclusive) ایک کومپیکٹ ہیچ بیک ہے، جسے پاکستان میں جوائے (Joy) کے نام سے پیش کیا گیا تھا اور اس کار نے سوزوکی مہران، ہیونڈائی سینٹرو اور ڈائی ہاٹسو کورے کا مقابلہ کیا۔ شیورولے ایکسکلوزِو کا بین الاقوامی ورژن 2005ء میں…

ٹویوٹا اِنڈس کرولا 2000ء اپنے مالک کی نظر سے: خصوصیات و تفصیلات

ٹویوٹا انڈس کرولا پاکستان میں بہت زیادہ مقبول رہی ہے اور ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوئی ہے۔ یہ آج بھی ایک  ہردِل عزیز فیملی سیڈان ہے جس میں باآسانی پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں اور آرام دہ انداز میں سفر کر سکتے ہیں۔ جس گاڑی کا آج جائزہ لیا جا رہا ہے وہ…