-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Real Life Cars From GTA VI Trailer 2
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
براؤزنگ زمرہ
آرا
سوزوکی آلٹو بمقابلہ یونائیٹڈ براوو بمقابلہ پرنس پرل: ایک مختصر تقابل
نئی 660cc ایکسپو سینٹر، کراچی میں ہونے والے آلٹو پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) کے سہ روز ایونٹ میں لانچ کی گئی۔ پاک سوزوکی نے اپنی مشہورِ زمانہ مہران کا متبادل پیش کرنے میں تاخیر سے کام نہ لے کر بہت اچھا کیا کیونکہ یکم اپریل 2019ء سے مہران کا…
استعمال شدہ گاڑی خریدتے ہوئے یہ 10 چیزیں ذہن میں رکھیں
آجکل مارکیٹ سے استعمال شدہ گاڑی خریدنا سب کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ ہمارے اردگرد کچھ لوگ ایسے ہیں جو گاڑیوں کی اچھی معلومات رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مارکیٹ میں ہر ماڈل کی قیمت کے حوالے سے اچھے اندازے رکھتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں…
ہونڈا CG 125S بمقابلہ یاماہا YB 125Z : ایک مختصر تقابل
ہونڈا پاکستان کی جانب سے اپنی نئی CB 125F کی رونمائی کرنے کے صرف دو مہینے بعد کمپنی نے ایک کی پسند CG 125 کا اپگریڈ شدہ ورژن متعارف کروا دیا کہ جس کا نام ہونڈا CG 125S اسپیشل ایڈیشن ہے۔
مشہورِ زمانہ موٹر سائیکل کے اپگریڈڈ ورژن کو…
پاکستانی اور جاپانی سوزوکی آلٹو 660cc کا ایک تقابل
پاکستان میں سوزوکی آلٹو 660cc متعارف کروا دی گئی ہے کہ جس کا شدت سے انتظار تھا۔ آلٹو 660cc پاک سوزوکی کی مشہورِ زمانہ اور انتہائی مقبول ہیچ بیک مہران – 30 سال تک کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی - کی جگہ آئی ہے کہ جس کی پہلی بار…
استعمال شدہ گاڑی خریدیں جبکہ آپ پروفیشنل بھی نہیں!
گاڑی خریدنا آجکل عیاشی سے زیادہ ایک ضرورت بن چکا ہے۔ گو کہ پاکستان کی آٹو انڈسٹری مختلف امپورٹڈ اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کے ساتھ ایک بڑی صنعت بن چکی ہے، پھر بھی بہت سے لوگ گاڑی خریدتے ہوئے کئی اہم پہلوؤں پر غور نہیں کر پاتے۔
خریدنے…
گاڑی کی فیول کارکردگی بہتر بنانے کی 12 ٹپس
بحیثیتِ انسان یہ ہماری فطرت ہے کہ ہم جہاں تک ہو سکے پیسہ بچانا چاہتے ہیں۔ ویسے تو بڑھتی ہوئی پٹرول کی قیمتیں ہمیشہ ہمارا پیچھا کرتی رہتی ہیں لیکن آپ زیادہ مائلیج کے ساتھ کم خرچ کر سکتے ہیں! آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
فیول اکانمی:
کسی گاڑی کی…
ٹویوٹا سُپرا 1994ء ایم کے4 کا ایک جائزہ – آپ بھی دیکھیں!
ٹویوٹا سُپرا ایک مشہورِ زمانہ اسپورٹس کار ہے جو دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں بہت مقبول رہی ہے۔ ہم نے چوتھی جنریشن کی سُپرا کا ایک جائزہ لیا ہے جو حال ہی میں سپرا کا سب سے مقبول ماڈل رہا ہے۔ پہلی دو جنریشنز، A40 اور A60، صرف ٹویوٹا…
چھ لاکھ روپے سے کم میں آنے والی پانچ سوزوکی کاریں
ہم پاکستانی ایسی گاڑیوں کے شوقین ہیں جو زیادہ مسئلے نہ کریں اور لمبے عرصے تک چلیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں جاپانی کمپنیوں نے خوب ترقی کی۔ انہی میں سے ایک کمپنی سوزوکی کی بنائی گئی پانچ گاڑیوں کی ایسی فہرست بنائي ہے جو پاکستان میں…
JDM ٹویوٹا کرولا اسپورٹس ہائبرڈ – ایک بہتر پرائیس؟
کرولا نے وہ کامیابیاں سمیٹی ہیں جو گاڑیوں کی تاریخ نے شاید کسی گاڑی نے نہ حاصل کی ہوں، 53 سال کے عرصے میں 50 ملین سے زیادہ کرولاز کی فروخت اور 11 جنریشنز کی موجودگی مالک کمپنی ٹویوٹا کی روزی روٹی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جاپانی آٹومیکر کرولا کو…
سوزوکی آلٹو بمقابلہ فا V2: ایک مختصر تقابل
پاک سوزوکی نے بالآخر اِس سال سوزوکی مہران کا خاتمہ کردیا اور متبادل کے طور پر 660cc آلٹو پیش کی ہے۔ جو نہیں جانتے انہیں بتاتے چلیں کہ مہران اصل میں آلٹو ہی کی دوسری جنریشن تھی اور یہ نئی آلٹو موجودہ اور 8ویں جنریشن کا ماڈل ہے۔ عالمی سطح پر…
حکومت 1700cc اور زیادہ کی گاڑیوں پر 10 فیصد FED سے دستبردار ہو جائے گی
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل و صنعت عبد الرزاق داؤد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں 1700cc اور اس سے زیادہ کے انجن رکھنے والی گاڑیوں پر 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) واپس لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ…
ہونڈا کے ” Better Buckle Up!” ٹیزر کے پیچھے کیا ہے؟
یکم اپریل کو دنیا بھر کے مختلف آٹو میکرز سوشل میڈیا پر اپنے فالووورز کو بے وقوف بنانے میں مصروف تھے۔ جیپ نے ایک کمپیوٹر سے بنائی گئی تصویر شیئر کی کہ جس میں 4 دروازوں کی ایک سیڈان دکھائی گئی، ٹویوٹا نے ہائی ایس وین کی ایک تصویر پوسٹ کی کہ…
سوزوکی 660cc آلٹو: پاکستانی بمقابلہ جاپانی ماڈل
پاک سوزوکی نے PAAPAM کے زیر اہتمام پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء میں ملک میں 660cc انجن کی حامل پاکستان کی پہلی مقامی طور پر بننے والی آلٹو کی رونمائی کی۔ یہ گاڑی 30 سال سے کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مشہورِ زمانہ 800cc ہیچ بیک…
فا V2 بمقابلہ سوزوکی ویگن آر (VXL)
سوزوکی طویل عرصے سے بجٹ گاڑیوں کے شعبے میں سب سے آگے ہے۔ جاپانی کمپنی 1000cc اور اس سے کم طاقت کی مسافر گاڑیوں کے زمرے میں اپنا مضبوط مقام بنائے ہوئے ہیں۔ اس کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مشہورِ زمانہ سوزوکی مہران ہے کہ جسے ماہرین 'پاکستان…
سوزوکی Gixxer SF: کافی تیز 150cc موٹر سائیکل!
سوزوکی Gixxer SF ایک سوزوکی کی ایک فُلی فیئرڈ اسپورٹس بائیک ہے جس نے دنیا بھر سے، بالخصوص بھارت میں، بہت داد و تحسین حاصل کی۔ لیکن بھارت اور دیگر مارکیٹوں کے مقابلے میں یہاں پاکستان میں فیئرڈ موٹر سائیکلوں کی، یہاں تک کہ 150cc موٹر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔