براؤزنگ زمرہ

آرا

ڈائی ہاٹسو کورے 2007 – بجٹ کار تجزیہ

پاک ویلز ایک مرتبہ پھر ایک بجٹ کار کے تجزیے کے ساتھ حاضر خدمت ہے اور اس مرتبہ ہم نے ڈائی ہاٹسو کورے 2007ء CX ایکو کا انتخاب کیا ہے۔ زیادہ تر پاکستانی مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں، اس لیے وہ اپنے مخصوص بجٹ کے اندر گاڑی خریدنا چاہتے ہیں اور پاک…

رینو کی 5 گاڑیاں جو پاکستان میں متوقع ہیں!

ایک بات تو طے ہے کہ رینو (رینالٹ) مقامی اسمبلی کی شروعات اور مارکیٹ کی تلاش کے ساتھ ہدف کے ساتھ پاکستان آ رہا ہے۔ فرانسیسی ادارے کی آمد نے ملک میں گاڑیوں کے شوقین اور پرجوش افراد کو 2015ء سے بے چین رکھا ہوا ہے، اب الفطیم گروپ کے ساتھ حالیہ…

آٹوپالیسی 2016-21ء اور اس کے نتیجے میں پاکستان آنے والے آٹومیکرز

لگتا ہے آٹو پالیسی 2016-21ء مقامی آٹوموبائل صنعت کے لیے اچھی ثابت ہو رہی ہے، کیونکہ گاڑیاں بنانے والے کئی نئے ادارے ملک میں اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹس تعمیر کر رہے ہیں جبکہ کچھ تو مکمل کر بھی چکے ہیں اور گاڑیاں بنانے کے عمل میں ہیں۔ اس خصوصی…

پاکستان میں پیش کردہ 2019ء ہیونڈائی سانتا فی کا مختصر جائزہ

اپنے قارئین کے لیے نیا اور خاص مواد پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے PakWheels.com ایک مرتبہ پھر پاکستان میں پیش کردہ نئی SUV، سانتا فی، کا جائزہ پیش کر رہا ہے۔ ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے امپوریم مال، لاہور میں سات نشستوں کی SUV…

سوزوکی مہران کو یونائیٹڈ براوو اور ریڈی-گو کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہوگا

آٹوپالیسی 2016-21ء کے تحت کئی مقامی اور بین الاقوامی آٹومیکر برانڈز پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہو چکے ہیں۔ ان میں سے دو یونائیٹڈ آٹوز – موٹر سائیکل بنانے والے – اور نسان –کاریں بنانے والا جاپانی ادارہ - بھی شامل ہیں دونوں ادارے ملک میں مسافر…

شہہ زور کا مالک کون؟ ہیونڈائی یا دیوان

برانڈز کے درمیان جنگ کوئی نئی بات نہیں، دنیا بھر میں برانڈز ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں، صرف مصنوعات کے ذریعے ہی نہیں بلکہ PR اور اشتہارات کے ذریعے بھی: اس کی بہترین مثال ہے BMW اور مرسڈیز۔ یہی کچھ اس وقت پاکستان میں ہو رہا ہے جہاں…

ٹویوٹا کی VVT-i اور ہونڈا کی i-VTEC ٹیکنالوجی کے درمیان فرق

ٹویوٹا اور ہونڈا رکھنے والوں کے درمیان اس بات پر "جنگ عظیم" ہوتی ہے کہ i-VTEC بہتر ہے یا VVT-i؟ یہ تحریر ان دو ٹیکنالوجیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی غلط فہمی کو دور کردے گی۔ امید ہے کہ ایسا ہی ہوگا کیونکہ یہ اس بارے میں ہے ہی نہیں کہ کون…

ڈاٹسن گو، پاکستانیوں کے لیے نئی ہیچ بیک؟

چند روز قبل پاک ویلز ڈاٹ کام نے بتایا تھا کہ انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) اور بورڈ آف انوسٹمنٹ (BOI) گندھارا نسان کو براؤن فیلڈ درجہ دینے پر رضامندی کا اظہار کر چکے ہیں اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ براؤن فیلڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد کمپنی…

گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کی افواہ؛ سچ کیا ہے؟

حکومت کی جانب سے گزشتہ سال جاری کیا گیا ایس آر او 1067(1)2017 سامنے آنے بعد سے استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ میں افراتفری نظر آرہی ہے۔ نئے ایس آر او کے ذریعے حکومت نے ان چور طریقوں کی بیخنی کی کوشش کی ہے جس کی مدد سے لوگوں کو ذاتی سامان،…

ہونڈا CG125 – پاکستان کی رائل انفلیڈ

آپ نے بچپن میں پہلی مرتبہ کس سواری کا خواب دیکھا تھا؟ قوی امکان ہے کہ سائیکل کا ہی دیکھا ہوگا۔ پھر آپ کے ساتھ خواب بھی بڑے ہوتے گئے اور سائیکل کی جگہ موٹر سائیکل نے لے لی۔ اور پھر ایک دن ایسا آیا کہ جب آپ اپنی موٹرسائیکل پر مزے سے سفر کر…

لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کا افسوسناک رجحان

سال 2015۔16 کے دوران ملک بھر میں کُل 9100 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 4448 افراد جان گنوا بیٹھے۔ ان حادثات میں مرنے والوں کی اکثریت 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جو کہ انتہائی افسوسناک اور چونکا دینے والی حقیقت ہے۔ سب سے زیادہ ٹریفک…

بے ہنگم ٹریفک میں بچاؤ کے آزمودہ طریقے

جب سے میں نے گاڑی چلانا شروع کی تب سے میری زندگی ہی بدل گئی۔ چونکہ میرے دوستوں کی فہرست میں کئی لڑکے شامل ہیں اور دفتر میں بھی تمام دن ’حضرات‘ کے درمیان کام کرتے ہوئے گزرتا ہے، اس لیے مجھے اکثر خواتین کی بری ڈرائیونگ کے قصے سننے کو ملتے…

ہونڈا پاکستان کی جانب سے رواں سال نئی گاڑیاں متوقع

گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے یقیناً اچھی خبر ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی(IMC)  المعروف ٹویوٹا پاکستان نے رواں سال ٹویوٹا کیمری اور ٹویوٹا فورچیونر کے ڈیزل انجن والے دو نئے ماڈل متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مزید اچھی بات یہ ہے کہ ٹویوٹا کا…

نئی کار خریدتے وقت یاد رکھنے کی چند اہم باتیں

گاڑی خریدنا ایک انتہائی آسان کام ہے لیکن گاڑی خریدتے کن اہم باتوں کا خیال رکھا جاتا ہے، اس  بارے کم ہی لوگ علم رکھتے ہیں۔ گاڑی خریدتے وقت ذیل میں دی گئی 7 اہم باتوں کا خاص خیال رکھیں تاکہ مستقبل میں آپ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔ بجٹ گاڑی…

رواں سال ان 4 ہیچ بیکس پر نظر رکھیں

سال 2018ء مقامی آٹوموبائل انڈسٹری اور صارفین کے لیے بالآخر ایک اچھا سال ثابت ہوگا، کیونکہ کئی گاڑیاں بنانے والے ادارے ملک میں نئی ہیچ بیکس جاری کر رہے ہیں۔ ہم نے گزشتہ سال ملک میں آئندہ جاری کی جانے والی گاڑیوں کے بارے میں ایک تفصیلی تحریر…