براؤزنگ زمرہ

Opinions

Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )

ایئر سسپنشن سسٹم کیا ہے؟ اس نظام کے مثبت اور منفی پہلو کا جائزہ

اس مضمون میں ہم ایئر سسپنشن سسٹم (air suspension system) سے متعلق بات کریں گے اور یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ یہ روایتی اسپرنگ سسپنشن سے کس قدر مختلف ہے۔ اس نظام کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بھی معلوم کریں گے کہ اس کی…

برقی گاڑیوں کی 5 نمایاں خصوصیات

1: کار کردگی (Performance) برقی گاڑیوں میں فوری ٹارک ہوتا ہے۔ یہاں آپ نے ایکسلیریٹر پر پاؤں رکھا اور وہاں گاڑی چل پڑی۔ برقی موٹر بغیرآر پی ایم پر ٹارک فراہم کرسکتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایکسلیرٹر دباتے ہی آپ کو رفتار حاصل ہونا شروع ہوجاتی…

ٹویوا ایکوا یا ہونڈا فِٹ؟ دو بہترین ہائبرڈ گاڑیوں کا تقابلی جائزہ

اس مضمون میں ہم پاکستان میں دستیاب دو بہترین ہائبرڈ ہیچ بیک گاڑیوں ہونڈا فِٹ اور ٹویوٹا ایکوا کا موازنہ کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ جاپانی گاڑیوں کے تقابلی جائزے سے ان خریداروں کو سہولت حاصل ہوگی جو مستقبل قریب میں ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی حامل چھوٹی…

آوڈی Q2 سے متعلق 5 دلچسپ اور حیران کن حقائق

پاکستان میں رواں سال گاڑیوں کے شعبے میں متعدد گاڑیوں کی آمد کو دیکھتے ہوئے آئندہ سال بھی یہ سلسلہ جاری رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔ پاکستان میں آوڈی A3 کا نیا انداز متعارف کروانے اور سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں کارخانہ لگانے سے متعلق اپنی…

نئی اور پرانی ہونڈا سٹٰی کے وہ 5 فرق جنہیں جاننا آپ کے لیے ضروری ہے

جی خواتین و حضرات! ہونڈا اٹلس نے کل ایک نجی ایونٹ میں ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔ قارئین اس کی تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کر سکتے ہیں۔ اس خاص آرٹیکل کو لکھنے کا مقصد نئی اور پرانی ہونڈا سٹی کے مابین فرق کو اجاگر کرنا ہے۔…

5 سپورٹس بائیکس جنہیں آپ پاکستان میں 2.5 لاکھ روپے سے کم میں خرید سکتے ہیں

پاکستان میں ہیوی اور سپورٹس بائیکس ہمیشہ سے ایک مہنگا شوق رہا ہے۔ ہم نے پاکستان میں ہمیشہ ہونڈا سی ڈی 70 اور 125 کی اجارہ داری دیکھی ہے۔ لیکن 2015 میں یاماہا کی YBR سیریز آنے کے بعد بہت سے بائیک ساز آگے آئے اور بہت دلچسپ سپورٹس بائیکس…

لاہور میں ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوِک سائیڈ مِرر چوری کا شکار۔

آج کل تو ایسا مخصوص ہوتا ہے کہ جیسے کوئی بھی گاڑی چوروں اور ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں ہے،جس میں اچھی سیکیورٹی یاپھر ایموبیلائزر ہیں وہ بھی ایک ساتھ چوری ہونے کا شکار ہیں،اور وہ جو یہ دونوں رکھتے ہیں انہیں بھی سائیڈ مِررز کے چوری ہو جانے کا خدشہ…

پاکستان میں متعارف کی گئی Audi Q2 سے متعلق وہ پانچ چیزیں جو کہ آپکو جاننے کی ضرورت ہے۔

پچھلے چند ہفتوں سے آڈی پاکستان سرخیوں کی جان بنی ہوئی ہے۔کچھ روز قبل،آڈی نے پاکستانی مارکیٹ کے لئے کیو ٹو کے اجراء کا اعلان کیا۔اگر اس گاڑی کی بات کی جائے تو یہ ایک کومپیکٹ سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل ہے جو کہ سب سے پہلے2016میں جنیوا موٹر شو میں…

ہونڈا سوک کی خصوصیات جن سے پاکستانی صارفین محروم ہیں!

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ دسویں جنریشن ہونڈا سِوک نے پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں کو نئی جہت سے روشناس کروایا ہے۔ نئی ہونڈا سوک کے ساتھ چند ایسی خصوصیات پاکستان میں متعارف ہوئیں کہ جو اس سے قبل مقامی تیار شدہ گاڑیوں میں شامل نہیں…

کیا پاکستان میں گاڑی خریدنا فالتو مصیبت کا پیش خیمہ ہے؟

جیسے محمد اکبر لاہور میں واقع ایک ہنڈا اٹلس ڈیلر شِپ کے باہر اپنی رجسٹرڈ05ہنڈا سِٹی سے نکلتا ہے، وہ  سیلز ایسوسی ایٹ محمد ارسلان سے اپنے والد کے لئے ایک گاڑی خریدنے کے سلسلہ میں ہمکلام ہونے کے لئے بے چین ہے۔”میں اپنے والد صاحب کو ایک نئی…

رم کی چوڑائی اور آپ کی گاڑی کے لیے بہترین وہیل سائز کو سمجھیں

پاکستان کی کار مارکیٹ پچھلے چند سالوں سے تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور یہ کہنا قبل از وقت نہیں ہوگا کہ نئی گاڑٰیوں کے آنے سے مقابلہ اور گاڑیوں کے مالکان کا گاڑی کو اپنی مرضی کے مطابق بنانے کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے۔ جب حکومت سڑکوں کو چوڑا کرنے…

ہائی بیم لائٹس:  پاکستان میں رات کی ڈرائیونگ کے وقت پیش آنے والی کڑوی سچائی۔

جب بات ڈرائیونگ تہذیب کی ہو،تو پاکستانی عوام اورخاص طور پر لاہورکی عوام کو ”دنیا کے برے ترین ڈوائیورز“کے خطاب سے نوازا جا سکتا ہے۔میں یہ الزام کس طرح لگا سکتا ہوں؟ تو انتہائی ادب سے عرض کرتا ہوں کہ ڈرائیونگ رولز کی خلاف ورزی،ٹریفک لاء،…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رولز روئیس اور مرسڈیز گاڑیاں

چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اب تک ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے بخوبی واقف ہوچکے ہوں گے۔ یہ امریکا کے منتخب ہونے والے 45 ویں صدر ہیں جن کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے۔ حسب روایت ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔…

ہونڈا سوک VTE ٹربو کی کہانی۔۔۔ ایک خریدار کی زبانی!

مجھے یقین ہے کہ پاک ویلز کے زیرک قارئین نے اس مضمون کی سرخی میں موجود غلطی پکڑ لی ہوگی۔ ہونڈا ایٹلس نے پاکستان میں سوک VTEC ٹربو ماڈل متعارف کروایا تھا لیکن سرخی میں VTE ٹربو لکھا ہوا ہے۔ گزارش کرنا چاہوں گا کہ اس خطا کی سزا دینے سے پہلے…

رینالٹ کوئیڈ اور رینالٹ ڈسٹر – پاکستان کے لیے موزوں 2 رینالٹ گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے سال 2016 انتہائی مثبت اور اہم ترین پیش رفت کا حامل ثابت ہورہا ہے۔ رواں سال نئی آٹو پالیسی کو حتمی شکل دئیے جانے سے قبل ہی بہت سے ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی ظاہر کرچکے تھے۔ بعد ازاں آٹو…
Join WhatsApp Channel